کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا، شہری پریشان ڈھائی کلو کا سلنڈر 600 روپے اور 5 کلو کا 1200 روپے مہنگا شائع 25 مارچ 2023 02:51pm
رمضان المبارک کی آمد سے قبل مصالحے بھی مہنگے ہوگئے قیمتوں میں 35 سے 40 فیصد تک اضافہ ہوگیا شائع 20 مارچ 2023 03:34pm
بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے تباہی،10افراد جاں بحق آئندہ 72 گھںٹوں میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری شائع 19 مارچ 2023 01:04pm
بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ: لسبیلہ میں جام گروپ اور حب می بھوتانی گروپ کامیاب بلوچستان کے مختلف اضلاع کی 234 نشستوں پر بھی انتخابات ہوئے شائع 06 مارچ 2023 07:59pm
پاک ایران مال بردار ٹرین سے چینی کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام ضلعی انتظامیہ چاغی اور کسٹمز نے 112 ٹن چینی برآمد کرلی شائع 04 مارچ 2023 12:17am
ہرنائی میں کوئلے کی کان میں بڑا حادثہ، 6 مزدور جاں بحق ریسکیو ٹیموں نے 27 گھنٹوں کی محنت کے بعد 4 کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا شائع 03 مارچ 2023 10:04pm
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک دہشتگردوں کا حملہ کسی جانی نقصان کے بغیر ناکام بنادیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 23 فروری 2023 08:27pm
بلوچستان کے وزیر عبدالرحمان کھیتران کو گرفتار کرلیا گیا ان پر خاتون سمیت 3 افراد کے قتل کا الزام ہے شائع 22 فروری 2023 09:30pm
بارکھان میں خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا شائع 20 فروری 2023 11:48pm
سیسا نے زلزلہ زدگان کے نام پر تنخواہوں میں کٹوتی چیلنج کردی کیس کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ میں کل ہوگی شائع 20 فروری 2023 09:55pm
کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خودکش بمبار خاتون گرفتار ساڑھے چار کلو وزنی خودکش جیکٹ برآمد، سی ٹی ڈی ترجمان شائع 18 فروری 2023 06:50pm
آباد کار کی اصطلاح روکنے کےلیے بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور بلوچستان میں صدیوں سے آباد تمام قومیتوں کو مقامی قراردیاجائے، قرارداد شائع 16 فروری 2023 11:10pm
کوئٹہ: سابق اسکول ٹیچر کے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار ملزمان قبضہ مافیا کے کارندے ہیں، پولیس شائع 16 فروری 2023 05:54pm
وزیر اعلیٰ بزنجو کی پریس کانفرنس، ناقص حکمرانی اور بگڑتے معاملات عبدالقدوس بزنجو نے کہا تھا کہ ہمیں حکومتیں گرانے کیلئے استعمال کیا گیا شائع 14 فروری 2023 08:09pm
عالمی شہرت یافتہ لوک گلوکارمحمد بشیر بلوچ انتقال کرگئے محمد بشیر بلوچ کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا شائع 12 فروری 2023 10:29pm
انوکھا کارنامہ؛ ہاؤسنگ اسکیم کی شکایت پر کیو ڈٰی اے کی بجائے ڈی جی ہیلتھ سے وضاحت طلب ایک شہری نے ہاؤسنگ اسکیم میں سہولیات کی عدم فراہمی پر صوبائی محتسب بلوچستان کے پاس درخواست جمع کروائی تھی شائع 12 فروری 2023 05:06pm
کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان حکومتیں کسی اور نے گرائیں ہمیں استعمال کیا گیا، عبدالقدوس بزنجو شائع 11 فروری 2023 09:37pm
بلوچستان ميں سیکیورٹی آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 افسران شہید بلوچستان کے امن و خوش حالی کے خلاف دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائیاں کامیاب نہیں ہوں گی،آئی ایس پی آر شائع 10 فروری 2023 04:50pm
معدنیات سے متعلق صحیح فیصلے ہوں تو آئی ایم ایف کی طرف نہیں دیکھنا پڑیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان ریکوڈک منصوبے سے صوبے کو 300 ارب روپے سالانہ ملیں گے، عبدالقدوس بزنجو شائع 08 فروری 2023 09:47pm
کوئٹہ: عمارت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 4 زخمی واقعہ اسٹیورٹ روڈ پر پیش آیا شائع 07 فروری 2023 11:22pm
بلوچستان کے روٹس کی کوچز میں حادثات کی وجوہات کیا ہیں؟ ایک ماہ کے دوران مختلف حادثات میں 56 افرادجاں بحق ہوئے شائع 07 فروری 2023 07:12pm
بلوچی زبان میں امتحان پاس کرنے پر قیدی خاتون کو رہائی مل گئی رابعہ کنول سزا تخفیف کرانے والی بلوچستان کی پہلی خاتون بن گئیں شائع 03 فروری 2023 11:27pm
بولان میں قبائلی تصادم، مورچہ بند فائرنگ، 6 افراد جاں بحق بھاگ ناڑی میں ابڑو اور لہڑی قبائل میں زمین کا تنازع چل رہا ہے شائع 02 فروری 2023 07:32pm
ریکوڈک منصوبہ: بلوچستان کو 3 ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی ہوگئی گزشتہ ماہ حتمی معاہدے پر دستخط ہوئے تھے اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:28pm
وفاقی حکومت واجبات کی ادائیگی میں تاخیر کر رہی ہے، ترجمان حکومت بلوچستان وفاق نے واجبات ادا نہ کئے تو صوبہ مالی بحران کی جانب جا سکتا ہے، فرح عظیم شاہ شائع 31 جنوری 2023 06:23pm
بلوچستان، وسائل اور مالی بحران مالی مشکلات کے باوجود صوبے میں غیرضروری کاموں پر بڑے بڑے اخراجات شائع 31 جنوری 2023 06:21pm
بلوچستان میں کسٹم کی کارروائیاں، لگژری گاڑیاں اور اسمگل شدہ سامان ضبط کوئٹہ، کولپور، ژوب، دالبندین، ماشکیل، رکھنی اور نوشکی میں کارروائیں کی گئیں، حکام شائع 28 جنوری 2023 11:26pm
بلوچستان میں مالی بحران؛ صوبائی حکومت نے احتجاج کی دھمکی دیدی اگلے ہفتے قسط نہ ملی تو اسلام آباد میں مظاہرہ کریں گے،صوبائی وزیر خزانہ شائع 28 جنوری 2023 05:25pm
بلوچستان حکومت کا وفاق سے 50 ارب روپے کے بقایاجات ادا کرنے کا مطالبہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات شائع 27 جنوری 2023 11:20pm