امریکا، مسلح لڑکی کی فائرنگ، 3 بچوں سمیت 6 ہلاک پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مسلح لڑکی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا، امریکی میڈیا شائع 27 مارچ 2023 10:51pm
ٹویٹر کی قدر میں 50 فیصد سے زائد کمی، ایلون مسک کا اعتراف محض چھ ماہ کے عرصے کے بعد ٹوئٹر کی مالیت لگ بھگ 20 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے شائع 26 مارچ 2023 07:41pm
مگرمچھ نے دروازے پر دستک دیکر ایک شخص کو کاٹ لیا واقعہ فلوریڈا میں پیش آیا شائع 20 مارچ 2023 09:44am
کینیڈا: ماں کو قتل کرنیوالے لڑکے نے 2 پولیس اہلکاروں کو بھی مار دیا ملزم نے واقعے کے بعد خود کشی کرلی شائع 17 مارچ 2023 09:38am
بحیرہ اسود میں روسی طیارے کے ٹکرانے سے امریکی ڈرون تباہ امریکا کا شدید احتجاج، روس نے الزام مسترد کردیا شائع 15 مارچ 2023 10:08am
پاکستان میں کسی ایک سیاسی امیدوار کی حمایت نہیں کرتے، امریکا امریکا دنیا بھر میں انسانی حقوق کا دفاع کرتا ہے شائع 14 مارچ 2023 12:26pm
امریکی صدر کیلئے نئے ”ایئرفورس ون“ طیارے کی تیاریاں ایئر فورس ون کی دیکھ بھال اور انتظام 'پریزیڈینشل ایئر لفٹ گروپ' کے ذمےہے شائع 12 مارچ 2023 10:34am
پاکستان کو ملنے والی امداد کا فائدہ مخصوص طبقات کے بجائے عوام کو ہونا چاہیے، امریکا سیاسی حوالے سے فیصلے پاکستان کے عوام کو خود کرنا ہیں، ترجمان امریکی وزارت خارجہ شائع 10 مارچ 2023 10:00am
آسکر کی تقریب سے پہلے پارٹی میں علی سیٹھی کی پرفارمنس علی سیٹھی نے پسوری اور لتا منگیشکر نے گانے کو گایا شائع 11 مارچ 2023 06:39pm
پاکستان میں سیاسی کشیدگی؛ امریکا کی سب کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب پاکستان اہم فیصلوں اور امریکی مدد سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ شائع 09 مارچ 2023 01:06pm
امریکی فیکٹری میں حادثہ، ملازمین چاکلیٹ کے ٹینک میں گر گئے ایمرجنسی اہلکاروں نے ٹینک میں سوراخ کرکے ملازمین کی جان بچائی شائع 04 مارچ 2023 07:13pm
پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات اسلام آباد میں ہونگے طالبان حکومت دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن نہیں کر رہی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 10:41am
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پاکستانی عوام کا مسئلہ ہے، ہمارا نہیں، امریکا پاکستان میں جمہوری آئینی قانونی اصولوں کی حمایت کرتے رہیں گے اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 10:44am
افغان طالبان سے معاہدے سے ہمارے اتحادی کمزور ہوئے، امریکا افغان طالبان نے دوحا معاہدے میں کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے، نیڈ پرائس شائع 02 مارچ 2023 11:56am
پاکستان میں جمہوری اداروں اور جمہوری عمل کے ساتھ ہیں، امریکا امریکا کسی ایک امیدوار یا شخصیت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 02 مارچ 2023 11:49am
امریکا کی روس پر پابندیوں کی خلاف ورزی پر چین کو دھمکی چینی کمپنیوں کیخلاف کارروائی سے نہیں ہچکچائیں گے، وزیر خارجہ شائع 28 فروری 2023 08:51pm
گوانتانامو بے جیل سے دو پاکستانی بھائی رہا بیس سالوں سے زیادہ عرصے سے گوانتانامو میں قید رہے شائع 24 فروری 2023 11:27am
طالبان خطے کا امن تباہ کرنے میں سہولت کار نہ بنیں،امریکا امریکا پاکستان کیساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانے کا خواہشمند اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 03:08pm
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں، امریکا امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 10:33am
امریکا نےپرواز کرنے والی ایک اور پُراسرار شے کو مار گرایا ایف سولہ طیاروں نے پراسرار چیز کو نشانہ بنایا شائع 13 فروری 2023 12:34pm