نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، نوجوان کرکٹرز کو موقع دینے کے فیصلے پر تبدیلی کا عندیہ کیویز کی طرح گرین شرٹس بھی نوجوان کھلاڑی کھلائے، ہوم کنڈیشنز میں نوجوانوں کو اعتماد ملے گا، بورڈ ارکان شائع 27 مارچ 2023 06:15pm
ٹی ٹونٹی سیریز میں افغانستان سے شکست، محمد رضوان کا رد عمل سامنے آ گیا شکستوں سے اپنے اندر کی آگ بھڑکنے دیں، ضرور کامیابی سے کم بیک کریں گے، نوجوان کھلاڑیوں کو ہدایت شائع 27 مارچ 2023 05:50pm
مشیر برائے کھیل وہاب ریاض کی ملکی نامور کھلاڑیوں سے ملاقات ملاقات کرنے والوں میں ارشد ندیم، حیدر علی، احسن رمضان، شجر عباس، انعام بٹ و دیگر شریک شائع 27 مارچ 2023 04:24pm
پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، نیوزی لینڈ کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان 5 میچز کی سیریز کی قیادت وکٹ کیپر ٹام لیتھم کریں گے، یہی سکواڈ سری لنکا کیخلاف نبرد آزما ہو گا شائع 26 مارچ 2023 09:36pm
بھارت میں ون ڈے ورلڈکپ، پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو پر ہونے کا امکان ایشیا میں ہمسایہ ملک کی ٹیم کے نہ آنے پر پی سی بی کی سوچ بچار، سری لنکا یا بنگلا دیش متبادل میزبان شائع 26 مارچ 2023 09:08pm
دوسرا ٹی 20، 259 سکور کا پہاڑ جیسا ہدف جنوبی افریقا نے ہنستے کھیلتے حاصل کر لیا ویسٹ انڈیز کے جانسن چارلس کی سنچری رائیگاں، ڈی کوک کی 44 گیندوں پر طوفانی تھری فیگر اننگز شائع 26 مارچ 2023 08:45pm
سرفراز احمد کی نعت پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل قومی وکٹ کیپر بیٹر کا فلاحی ادارے کا دورہ، مسافر، غریب اور نادار افراد میں سحری و افطاری تقسیم کی شائع 26 مارچ 2023 08:32pm
کھیلوں کے میدان آباد کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے، وہاب ریاض تمام کھلاڑیوں کے لئے میرے دفتر کے دروازے کھلے ہیں، مشیر برائے کھیل وزارت سنبھالتے ہی متحرک شائع 25 مارچ 2023 04:56pm
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ، نیوزی لینڈ سرفہرست دیگر ٹیموں میں انگلینڈ دوسرے، بھارت تیسرے، بنگلا دیش چوتھے ، پاکستان پانچویں پر براجمان شائع 25 مارچ 2023 04:44pm
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار افغانستان سے ہارگیا افغانستان نے پاکستان کا 93رنز کا ہدف 17.5اوورز میں حاصل کیا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 12:19am
نجم سیٹھی ڈٹ گئے، ایشیا کپ ہر صورت پاکستان میں ہو گا ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس، پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہونے کا امکان شائع 23 مارچ 2023 08:52pm
بابراعظم دی ہنڈریڈ ڈرافٹنگ کیلئے شائقین کرکٹ کے سب سے فیورٹ امیدوار ٹورنامنٹ میں بابر، شاہین، رضوان کی بولی کم از کم 2 کروڑ 76 لاکھ روپے سے زائد لگنے کا امکان شائع 23 مارچ 2023 08:11pm
تیسرا ون ڈے، بنگلا دیش نے آئر لینڈ کو آؤٹ کلاس کر دیا میزبان ٹیم نے سیریز کے آخری میچ میں مہمان ٹیم کو 10 وکٹوں سے پچھاڑا، حسن محمود مرد میدان قرار شائع 23 مارچ 2023 07:28pm
عبداللہ شفیق بابر اعظم کے لیول کا پلیئر ہے، شاداب خان صائم ایوب، احسان اللہ زبردست ٹیلنٹ ہے، قومی کپتان کی پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو شائع 22 مارچ 2023 07:37pm
ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ، بابراعظم کی بادشاہت برقرار ون ڈے میں بابر سرفہرست، امام الحق کی تیسری پوزیشن، ٹیسٹ میں شاہین آفریدی باؤلرز میں پانچویں نمبر پر موجود ہیں شائع 22 مارچ 2023 06:04pm
انفراسٹرکچر، گراس روٹ پر کام کرنے کی ضرورت ہے، وہاب ریاض عہدہ ملنے پر اللہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، کوشش ہے کھلاڑیوں کی مدد کروں۔ حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو شائع 22 مارچ 2023 04:44pm
افغانستان کیساتھ سیریز کیلئے قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی دونوں ممالک میں 3 میچوں کی سیریز 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں کھیلی جائیگی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 09:28pm
نریندرا مودی ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان بھیجیں، شاہد آفریدی کشمیر سمیت دنیا بھر میں ہونے والے مظالم کیخلاف آواز اٹھاتا رہوں گا: سابق آل راؤنڈر کی گفتگو شائع 21 مارچ 2023 07:47pm
افغانستان نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا راشد خان کپتان ہوں گے شائع 21 مارچ 2023 03:46pm
بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا قومی ٹیم کے کپتان ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر کرکٹر بن جائیں گے شائع 20 مارچ 2023 08:06pm
افغانستان کیخلاف سیریز: قومی ٹیم 22 مارچ کو یو اے ای روانہ ہوگی میچز 24، 26 اور 27 مارچ کو شارجہ میں کھیلے جائیں گے شائع 20 مارچ 2023 03:07pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کا شیڈول تبدیل تین ٹی 20 لاہور، 2 راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، 4 ایک روزہ مقابلوں کی میزبانی کراچی کریگا شائع 20 مارچ 2023 11:02am