واپڈ انے نیشنل ویمنز سوئمنگ چمپیئن شپ اپنے نام کرلی چمپیئن شپ میں آرمی نے دوسری اور سندھ نے تیسری پوزیشن حاصل کی شائع 06 مارچ 2023 10:35pm
سندھ پولیس کے باکسر شہیر آفریدی نے ایشین کونٹیننٹل ٹائٹل بھی جیت لیا شہیر آفریدی نے فتح کراچی پولیس آفس اور پشاور حملے کے شہداء کے نام کردی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 01:36pm
دوبئی میراتھون 2023 میں پاکستانی ایتھلیٹس نے بھی لوہا منوالیا نعیم مسیح نے42.2کلومیٹر دوبئی میراتھون ریس میں سلور میڈل جیت لیا شائع 15 فروری 2023 11:21am
ممنوعہ اشیاء کا استعمال، بھارتی جمناسٹ پر 21 ماہ کی پابندی عائد دیپا کرماکر پر پابندی انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے لگائی شائع 04 فروری 2023 06:43pm
پاکستان میں اسپورٹس مین ذلیل ہوتا ہے، شہروز کاشف پھٹ پڑے وعدوں کے باوجود حکومتی سرپرستی نہہیں ملی، کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما شائع 22 جنوری 2023 07:34pm
یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے ایک کروڑ 27 لاکھ ڈالر غائب دنیا کے تیز ترین انسان نے سرمایہ کار کمپنی میں اکاؤنٹ کھولا تھا شائع 19 جنوری 2023 07:46pm
پاکستانی باکسر عثمان وزیر 4 فروری کو اپنے ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرینگے اس بار تھائی لینڈ کے باکسر کرونگ کلنگ نے عثمان وزیر کو چیلنج کیا ہے شائع 17 جنوری 2023 05:53pm
بیس بال ٹورنامنٹ؛ بھارتی دستے کو ویزا کیلئے وزارت داخلہ کے این او سی کا انتظار ویسٹ ایشیا کپ بیس بال تورنامنٹ اسلام آباد میں شیڈول ہے شائع 12 جنوری 2023 05:23pm
امریکی مکس مارشل آرٹسٹ کیون لی دائرہ اسلام میں داخل خوشی ہے کہ میں سیدھے اور سچے راستے پر گامزن ہوں، کیون لی شائع 11 جنوری 2023 04:22pm
باکسر عامر خان کی گوجرانوالہ میں پاکستانی اور چائنیز کھانوں سے تواضع انٹرنیشنل باکسر کی پاکستانی اور چائنیز کھانوں سے خاطر تواضع اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 02:42pm
کوالالمپور: ماسٹرز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا پروفیسر اکرم خان نیازی نے شاٹ پٹ میں 11.86 میٹر تھرو کی شائع 05 دسمبر 2022 02:37pm
کولمبو؛ پاکستان نے جنوبی ایشیا کراٹے چیمپئن شپ میں 7 گولڈ میڈلز جیت لیے پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارتی سورماؤں کو دھول چٹادی شائع 28 نومبر 2022 08:32pm
ایشین مکس مارشل آرٹ چیمپئن چائے کے ہوٹل پر کام کرنے پر مجبور ہوٹل پر 12 گھنٹے کام کرتا ہوں پھر اسپانسر کے پیچھے بھاگتا ہوں، آغا کلیم شائع 20 نومبر 2022 02:13pm
ڈوپنگ اسکینڈل کا شکار کینیا کے ایتھلیٹکس پر عالمی پابندیوں کا خدشہ ایک برس میں کینیا کے کئی ایتھلیٹس پر پابندیاں لگ چکی ہیں شائع 03 نومبر 2022 11:38am
البانیہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سبزہلالی پرچم سربلند سینان اشفاق نے اپنے حریف ویلی زودسکو کو14-10 سے ہرایا شائع 03 اکتوبر 2022 01:48pm
سیلاب متاثرین سےاظہار یکجہتی کے لیے5 بین الاقوامی ریسلرز پاکستان آرہے ہیں پانچوں ریسلرز ملتان پہنچیں گے شائع 01 اکتوبر 2022 04:07pm
نامور پہلوان انتونیو انوکی انتقال کرگئے جھارا پہلوان نے انوکی کو شکست دی تھی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 12:31pm
اردن میں قومی پرچم سربلند کرنے والی ویمن ٹینٹ پیگنگ ٹیم کی وطن واپسی قومی ویمن ٹینٹ پیگنگ ٹیم نے سوارڈ پیئر مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی شائع 29 ستمبر 2022 08:29pm
پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے ورلڈيوتھ ٹائٹل جیت ليا عثمان وزير ورلڈيوتھ ٹائٹل جيتنے والے پہلے پاکستانی باکسر بن گئے اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 10:08am
نیپال میں بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈلز حاصل کئے شائع 26 ستمبر 2022 12:13pm
تائیکوانڈو کے عالمی ایونٹ میں پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا شاہزیب خان نے بھارت کے امن کمار کو شکست دی شائع 24 ستمبر 2022 01:50pm
پاکستان نے خواتین کی انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا قومی ٹیم کا انتخاب اوپن ٹرائل کے ذریعہ کیا گیا تھا شائع 24 ستمبر 2022 01:48pm