پاکستان کھیلوں کیلیے محفوظ ملک ہے، وہاب ریاض انگلینڈ اور آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کا آنا ثابت کر رہا ہے، پاکستان میں کھیل کے دروازے کھل رہے ہیں، گفتگو شائع 29 مارچ 2023 09:29pm
پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع ٹریننگ کیمپ میں 30 کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی، کھلاڑیوں کے ساتھ ٹیکنیکل کام کیا جائے گا، کوچ شائع 28 مارچ 2023 06:18pm
مشیر برائے کھیل وہاب ریاض کی ملکی نامور کھلاڑیوں سے ملاقات ملاقات کرنے والوں میں ارشد ندیم، حیدر علی، احسن رمضان، شجر عباس، انعام بٹ و دیگر شریک شائع 27 مارچ 2023 04:24pm
پاکستان جونیئرز انڈر-21 ہاکی تربیتی کیمپ کیلئے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا اعلان اولمپیئن حنیف خان ٹیم مینجر تعینات، تربیتی کیمپ 28 مارچ سے لاہور میں منعقد ہو گا شائع 25 مارچ 2023 09:38pm
قومی ہاکی ٹیم کے سابق منیجر خواجہ جنید پر تاحیات پابندی میری ذمہ داری ہی نہیں بنتی تھی اب فیڈریشن کی مرضی جو فیصلہ کرے، خواجہ جنید اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 06:47pm
چار بار عالمی چیمپئن رہنے والا پاکستان ہاکی ورلڈ کپ کیوں نہیں کھیل رہا؟ ہاکی ورلڈ کپ 2023 بدھ سے بھارت میں شروع ہوگا شائع 17 جنوری 2023 03:28pm
قومی کھیل ہاکی حکومت کی مدد اور مخیر حضرات کے رحم و کرم کا منتظر قومی ہاکی ٹیم جنوبی افریقا کے دورے کے لئے امداد کی منتظر شائع 17 نومبر 2022 04:07pm
اذلان شاہ ہاکی کپ میں کانسی کا تمغہ جيتنے والی قومی ٹيم کی وطن واپسی کراچی کے جناح ایئرپورٹ پرقومی ٹیم کے کھلاڑیوں اورآفیشلز کا استقبال شائع 12 نومبر 2022 10:03am
پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر بن گئے طیب اکرام 79 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوئے شائع 05 نومبر 2022 04:51pm
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے چیف سلیکٹر سمیت 4 حکام ٹریفک حادثے میں جاں بحق جاں بحق افراد وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹرائلز لینے کے بعد کوئٹہ واپس آرہے تھے شائع 25 اکتوبر 2022 02:26pm
وزارت بین الصوبائی رابطہ اور ہاکی فیڈریشن کا مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر اتفاق حکومت ہاکی کا فروغ چاہتی ہے شائع 03 اکتوبر 2022 11:14am
قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈکوچ سیگفرائیڈ ایکمین پاکستان پہنچ گئے کراچی میں جاری سینئر ہاکی ٹیم کیمپ کا حصہ بنیں گے شائع 01 اکتوبر 2022 12:06pm
کراچی میں ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہاکی ٹیم نیشنز کپ سے قبل اذلان شاہ کپ میں نظر آئے گی اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 03:31pm
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھلاڑیوں کے تمام واجبات ادا کردئے 70 کھلاڑیوں کے5 ماہ سے رکے تمام واجبات ادا شائع 24 ستمبر 2022 04:39pm
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان ٹیم کا کیمپ ہیڈ کوچ کے بغیر لگے گا ویزہ جاری نہ ہونے کے باعث ایکمین کیمپ کے ابتدائی دنوں میں دستیاب نہیں ہوں گے اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 04:52pm
پشاور:لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث ویران اس گراؤنڈ پر56 بین الاقوامی میچز ہوچکے ہیں شائع 22 ستمبر 2022 02:42pm
قومی ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان سعید خان کو پاکستان ہاکی ٹیم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے شائع 19 ستمبر 2022 12:42pm
نئی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا گیا اولمپین کلیم اللہ خان چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی ہونگے اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 02:30pm
پاکستان کے ہاکی اولمپیئن منظورجونیئر انتقال کرگئے لاس اینجلس اولمپکس کی فاتح ٹیم کا حصہ بھی رہے شائع 29 اگست 2022 03:01pm
کھیلوں کوسیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے، سمیع اللہ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھیں شائع 13 اگست 2022 10:54am
لاہور:نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی کروڑوں کی آسٹروٹرف جلسے کی نذر جلسے کی اجازت ضلعی انتظامیہ نے دی ہے،پنجاب اسپورٹس بورڈ شائع 10 اگست 2022 11:38pm
ہاکی ٹیم کی کامن ویلتھ گیمز میں بدترین کارکردگی،سابق کپتان سمیع اللہ خان کی کڑی تنقید ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر کے استعفی کا مطالبہ شائع 05 اگست 2022 11:32am