شندور میں تین روزہ پولو فیسٹیول کا افتتاح ہوگیا کرونا وباء کے باعث فیسٹیول کا 3 سال بعد انعقاد شائع 01 جولائ 2022 06:52pm
اسد قیصر کے خلاف کارکنوں کو نظرانداز کرنے پر احتجاج سابق اسپیکرنے اپنے لوگوں کو بھرتی کیا اور ہمارے نمبر بلاک کیے ہوئے ہیں، کارکن شائع 01 جولائ 2022 03:14pm
سندھ اور پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی لمپی اسکن کے کیسز میں اضافہ بیماری سے ہلاک جانوروں کی تعداد 316 ہوگئی شائع 01 جولائ 2022 03:01pm
تحریک انصاف کےعاطف خان پر خیبرپختون خوا کی وزارتوں کی بارش عاطف خان کو صوبے کی تین وزارتیں تفویض کی گئی ہیں شائع 30 جون 2022 01:51pm
پشاور بی آر ٹی منصوبہ ایک اور عالمی ایوارڈ کےلئے نامزد بی آر ٹی کا انتخاب 70 ملکوں کے 260 منصوبوں میں سے کیا گیا شائع 30 جون 2022 08:51pm
سابق گورنر کے پی شاہ فرمان کے مستعفی ہونے کے بعد بھی مزے شاہ فرمان کی پنشن اور دیگر مراعات کا اعلامیہ جاری شائع 30 جون 2022 12:59pm
مسجد قاسم علی خان نے بھی عید الاضحیٰ کا اعلان کردیا ملک بھر میں عیدالاضحیٰ ایک ہی دن منائی جائیگی شائع 29 جون 2022 11:59pm
خیبرپختونخوا کے سرکاری دفاتر کو پیپر لیس بنانے کا فیصلہ پیپرلیس پروگرام 32 صوبائی محکموں میں متعارف ہوگا شائع 29 جون 2022 10:38pm
خیبرپختونخواکے ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے کی منظوری خیبرپختونخواکے اساتذہ کا بنی گالہ میں احتجاج رنگ لے آیا اپ ڈیٹ 28 جون 2022 08:41pm
خیبر:ایس ایچ او اور کانسٹیبل باپ بیٹے منشیات فروشی میں ملوث نکلے پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دونوں اہلکاروں کو گرفتار کرلیا شائع 29 جون 2022 12:28am
شمالی وزیرستان:پولیوٹیم پرفائرنگ، پولیس اہکاروں اوررضاکارسمیت 4 افراد جاں بحق تحصیل دتہ خیل کےعلاقےڈانڈ گاؤں میں نامعلوم حملہ آوروں نےفائرنگ کی اپ ڈیٹ 28 جون 2022 05:11pm
لوئرکوہستان:مسلم باغ میں دریائے سندھ میں نہاتےہوئے2بچیاں ڈوب گئیں تیز بہاؤ میں دور نکل گئیں شائع 28 جون 2022 10:55am
لوئر دیر میں اسکول کی عمارت گرنے سے ایک بچی جاں بحق،4 زخمی غفلت ثابت ہونے پر ذمہ داروں کو قانونی سزا دی جائے گی، محمود خان شائع 27 جون 2022 07:48pm
سوات ضمنی الیکشن: تحریک انصاف نے میدان مارلیا عوامی نیشنل پارٹی کے امیدورا حسین احمدخان دوسرے نمبر پر اپ ڈیٹ 26 جون 2022 08:59pm
سانحہ اے پی ایس میں بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کے صدر بن گئے وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد شائع 27 جون 2022 05:08pm
ضمنی انتخاب: پی کے 7 سوات میں پولنگ آج ہوگی ایک لاکھ 83 ہزار 308 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے اپ ڈیٹ 26 جون 2022 12:01am
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک ملزمان فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 25 جون 2022 05:36pm
پشاور میں کانگو وائرس سے 3 افراد انتقال کرگئے خیبرپختونخوامیں لمپی اسکن کے بعد کانگووائرس کے وار شائع 24 جون 2022 05:53pm
سوات: سیاح خاتون سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں دو افراد گرفتار ملزمان کی گرفتاری علاقہ عمائدین کے تعاون سے ممکن ہوئی،پولیس شائع 24 جون 2022 07:14pm
خیبرپختونخوا: برف باری سے سیکڑوں مویشی ہلاک،متعدد چرواہے لاپتہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہے،حکام اپ ڈیٹ 24 جون 2022 07:29pm
سوات:پی کے7 کےضمنی انتخاب کےلیےمیدان سج گیا سوات:پی کے7 کےضمنی انتخاب کےلیےمیدان سج گیا شائع 24 جون 2022 11:02am
کوہاٹ میں بھائی کی فائرنگ سے بھائی قتل، دو افراد زخمی پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے شائع 23 جون 2022 08:42pm