یوکرینی صدر نے چینی صدر شی جن پنگ کو دورے کی دعوت دیدی اگر یوکرین باخموت کو کھو دیتا ہے تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، ولادیمیر زیلنسکی کا امریکی میڈیا کو انٹرویو شائع 29 مارچ 2023 07:29pm
اسکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کی وزیراعظم ہاؤس میں نماز کی امامت حمزہ یوسف نے گزشتہ روز وزیراعظم منتخب ہوئے تھے شائع 29 مارچ 2023 02:47pm
روس میں ڈرون حملہ، 3 افراد زخمی یوکرین کی سرحد سے دور روسی قصبے کے مرکز میں حملہ ہوا، رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، غیر ملکی میڈیا شائع 26 مارچ 2023 09:26pm
چین کیساتھ کوئی فوجی اتحاد نہیں بنا رہے، ولادیمیر پیوٹن چین کے ساتھ فوجی تکنیکی شعبے میں ہمارا تعاون ہے، ہم چھپا نہیں رہے، روسی صدر شائع 26 مارچ 2023 05:46pm
روسی صدر کا بیلاروس میں ایٹمی ہتھیار نصب کرنے کا اعلان یہ اقدام جوہری عدم پھیلاؤ کے وعدوں کی خلاف ورزی نہیں، پیوٹن شائع 26 مارچ 2023 04:35pm
بی بی سی فارسی ریڈیو 82 سال مسلسل نشریات کے بعد بند برطانوی ادارے کی سروس افغانستان، ایران اور تاجکستان میں کافی مقبول تھی شائع 26 مارچ 2023 03:54pm
پیوٹن کو گرفتار کرنیکی کوشش’اعلان جنگ’ کے مترادف ہو گی ، روس آئی سی سی نے یوکرین میں مبینہ جنگی جرائم پر پیوٹن کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے شائع 23 مارچ 2023 09:40pm
یوکرین کیخلاف جنگ میں 30 ہزار سے زائد روسی فوج ہلاک، رپورٹ باخموت میں ہر ایک کلو میٹر پر قبضے کیلئے 800 فوجی ہلاک ہورہے ہیں، برطانوی افسر کا دعویٰ شائع 16 مارچ 2023 02:40pm
ترکیہ میں زلزلے کے بعد سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات 14 ہوگئیں کیمپوں میں مقیم زلزلہ متاثرین کی مشکلات بھی بڑھنے لگیں شائع 16 مارچ 2023 11:19am
برطانیہ میں بہار کے موسم میں شدید برفانی طوفان شیفیلڈ میں 1970 کے بعد سے مارچ میں سب سے زیادہ برفباری ریکارڈ شائع 11 مارچ 2023 03:22pm
جرمنی میں گرجا گھر کے اندر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک فائرنگ کا واقعہ یہووا وٹنس نامی عیسائی فرقے کے چرچ میں پیش آیا شائع 10 مارچ 2023 01:59pm
چیچن صدر رمضان قادروف کا قیمتی گھوڑا چوری میرا گھوڑا ’’زازو‘‘ مغربی پابندیوں کا شکار بن گیا ہے، چیچن صدر شائع 09 مارچ 2023 08:35pm
امریکا کے بعد جرمنی نے بھی چین کو دھمکی دیدی یوکرین کیخلاف روس کو ہتھیار فراہم کئے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا، جرمنی چانسلر شائع 06 مارچ 2023 08:13pm
یونان میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم سے 32 افراد ہلاک ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی بڑی تعداد جھلسی ہوئی ہے شائع 01 مارچ 2023 12:46pm
غیر قانونی تارکین کی کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت 59 افراد جاں بحق حادثے میں زندگی کی بزی ہارنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، مقامی حکام اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 09:39pm
اقوام متحدہ کی ترکیہ زلزلے کے متاثرین کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کی اپیل فنڈز سے 52 لاکھ افراد کو 3 ماہ تک مدد فراہم کی جائیگی، گوتریس شائع 17 فروری 2023 06:37pm
بین الاقوامی ایئر لائن نے پاکستان کیلئے پروازیں بند کردیں ورجن اٹلانٹک لندن سے لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازیں چلاتی ہے شائع 13 فروری 2023 08:28pm
بھارت کے بعد یورپی ملک میں بھی کسان ٹریکٹر لے کر احتجاج پر نکل آئے زراعت پر ماحولیاتی قواعد کی پابندیاں مسترد کردیں شائع 08 فروری 2023 07:34pm
روس نے یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری شروع کردی، یوکرین پر بمباری بھی جاری امریکا نے مزید دو بلین امریکی ڈالر کی فوجی امداد یوکرین بھیجنے کا اعلان کردیا شائع 02 فروری 2023 07:11pm
کیا برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ عائد ہوگا؟ معاملہ عدالت تک گیا تو بات 500 پاؤنڈ تک بھی پہنچ سکتی ہے شائع 20 جنوری 2023 09:57am
یوکرین میں ہیلی کاپٹر تباہ، وزراء سمیت 18 افراد ہلاک کیف حادثے میں مرنے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں شائع 18 جنوری 2023 07:12pm