اے ایف سی ویمنز اولمپک کوالیفائرز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان اے ایف سی کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کیلئے ماریہ خان کپتان، ملیکہ نور نائب ہوں گی شائع 01 اپريل 2023 05:16pm
فٹبال کے میچز میں بڑا اپ سیٹ، برازیل کو مراکش کے ہاتھوں شکست مراکش نے برازیل کو 2-1 کو پچھاڑا، اپنے پلان کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام ہوئے، ناکام کپتان شائع 26 مارچ 2023 05:12pm
میسی کا ایک اور اعزاز ارجنٹینا نے گزشتہ سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کا فائنل جیتا تھا شائع 01 مارچ 2023 10:47am
کرسٹیانو رونالڈو کا تلوار کے ساتھ سعودی رقص پرتگالی اسٹار فٹبالر سعودی عرب کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شریک ہوئے شائع 24 فروری 2023 11:13pm
ترکیہ میں زلزلے کے 12 روز بعد بین الاقوامی فٹبالر کی لاش نکال لی گئی ہلاک ہونے والے فٹبال کا نام کرسچین آتسو تھا شائع 19 فروری 2023 03:38pm
کیا فٹ بال سٹار میسی ایک بار پھر بارسلونا جا رہے ہیں؟ 13 سال کی عمر میں انھوں نے بارسلونا کو جوائن کیا تھا۔ شائع 17 فروری 2023 10:52pm
کراچی میں قومی ویمن فٹبالر صاحبہ سردل کا گھر واپسی پر شاندار استقبال ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص کرکے قوم کی بیٹی کو خوش آمدید کہا گیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2023 06:22pm
رونالڈو کا سعودی عرب میں پہلے ہی میچ میں لائنل میسی سے سامنا ریاض الیون اور پی ایس جی کلب کا فرینڈلی میچ جمعرات کو ہوگا شائع 17 جنوری 2023 01:38pm
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم 4ملکی ٹورنامنٹ کھیلنے سعودی عرب روانہ پاکستان کا پہلامیچ 11 جنوری کو کوموروس کے خلاف شیڈول ہے شائع 09 جنوری 2023 10:17pm
رونالڈو سعودی فٹ بال کلب کیلئے کھلیں گے یا افریقی؟ غلطی کا احساس بھی نہ ہوا اور بات جاری رکھی شائع 04 جنوری 2023 12:18pm
رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر میں شامل النصر کلب اور رونالڈو کے درمیان معاہدے کی سالانہ مالیت 20 کروڑ ڈالر کے قریب بتائی جارہی ہے۔ شائع 31 دسمبر 2022 05:17pm
پیلے کی وفات پر برازیل میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان لیجنڈ فٹبالر گشتہ روز 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے شائع 30 دسمبر 2022 01:09pm
فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے بہترین گول کا اعلان کردیا گول کا انتخاب شائقین فٹبال کی ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا شائع 24 دسمبر 2022 07:18pm
ارجنٹینا میں کرنسی نوٹ پر لیونل میسی کی تصویر ہوگی ورلڈ کپ کی جیت نے میسی کو عوام میں مزید مقبول بنادیا شائع 22 دسمبر 2022 06:21pm
عظیم فٹبالر میسی کو اصلی ٹرافی کیوں نہیں دی گئی؟ فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی متعدد بار چوری ہوچکی ہے شائع 21 دسمبر 2022 06:03pm
ارجنٹینا؛ وکٹری پریڈ کے دوران میسی اور ساتھی فٹبالرز حادثے سے بال بال بچ گئے فاتح ٹیم کا وطن واپسی پر لاکھوں افراد نے استقبال کیا شائع 21 دسمبر 2022 06:49pm
فرانسیسی فٹبالر کریم بینزیما کا ریٹائرمنٹ کا اعلان ارجنٹائن سے ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد اسٹار فٹبالر کا فیصلہ شائع 19 دسمبر 2022 11:35pm
میسی کا فٹ بال ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ریٹائرمنٹ پر ’یوٹرن‘ بطور عالمی چیمپیئن ارجنٹائن کی جرسی پہن کر مزید میچز کھیلنا چاہتا ہوں، میسی شائع 19 دسمبر 2022 07:13pm
فٹبال کی عالمی بادشاہت کا تاج ارجنٹائن کے سر پر سج گیا ورلڈ کپ کی تاریخ کا انتہائی سنسنی خیز فائنل قرار اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 12:25am
بیونس آئرس میں لاکھوں افراد جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے جنوبی امریکی ملک 36 سال بعد تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا شائع 19 دسمبر 2022 12:43am
عظیم فٹبالر لیونل میسی نے اپنے آخری ورلڈ کپ میچ کو یادگار بنالیا عالمی کپ جیتنے کا خواب بھی پورا ہوگیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 12:21am