بولان:ڈھاڈرمیں ٹریفک حادثہ،4افراد جاں بحق،5زخمی حادثے کا شکار گاڑی کوئٹہ سے ڈیرہ بگٹی جارہی تھی شائع 30 جون 2022 03:18pm
تاوان نہ ملنے پر بچے کو قتل کرنے والے 3 مجرمان کو سزائے موت ایک مجرم کو دو بار عمر قید اور ایک کو سات سال قید کی سزا شائع 30 جون 2022 12:08pm
بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کی منظوری ترقیاتی منصوبوں کوسیکیورٹی کے اخراجات این ایچ اے ادا کرے گا شائع 28 جون 2022 11:25pm
بلوچستان اسمبلی میں مالی سال 22-2021 کے 16 ضمنی مطالبات زر منظور منظور کئے گئے ضمنی مطالبات زر کا حجم 10 ارب 52 کروڑ روپے ہے شائع 28 جون 2022 09:22pm
بلوچستان: امراض قلب کے مریضوں کیلئے سرکاری اسٹنٹس کی فروخت کا انکشاف اسٹنٹس نجی کلینکس پر فروخت ہورہے ہیں، وزیر صحت بلوچستان شائع 27 جون 2022 09:20pm
قائداعظم ریذیڈنسی زیارت کو نذر آتش کرنیوالا مطلوب دہشت گرد گرفتار گرفتار ملزم کا نام ریڈ بک میں شامل تھا، سی ٹی ڈی بلوچستان شائع 27 جون 2022 08:55pm
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل بلوچستان ہائی کورٹ نے فریقین کو طلب کرلیا شائع 27 جون 2022 04:34pm
کوئٹہ میں 3 ارب 16 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات نذرآتش ڈرگ فری پاکستان ہمارا عزم ہے ، وزیر نارکوٹکس کنٹرول شائع 26 جون 2022 11:08pm
صوبے کے سیکیورٹی اخراجات کا بوجھ وفاق برداشت کرے، وزیر خزانہ بلوچستان وزیر خزانہ بلوچستان سردار عبدالرحمٰن کی نیوز کانفرنس شائع 26 جون 2022 07:22pm
گوادر کیلئے پانی اور بجلی کی سپلائی جلد شروع ہوجائیگی،وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات اپ ڈیٹ 24 جون 2022 07:45pm
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے ماہی گیروں سے ملاقات بھی کرینگے اپ ڈیٹ 24 جون 2022 01:18pm
بلوچستان میں سیلابی ریلوں میں بہہ کر 9 افراد جاں بحق بلوچستان میں پری مون سون بارشوں کی تباہ کارياں شائع 23 جون 2022 09:19pm
کوئٹہ، لسبیلہ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 28 اگست کو ہوگی شائع 22 جون 2022 11:53pm
مالی سال 23-2022 ؛ بلوچستان کا 72 ارب روپے کے خسارے کا بجٹ پیش سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 22 جون 2022 12:45am
بلوچستان میں منفی پوائنٹس کی بنیادپرلائسنس منسوخ کرنیکا فیصلہ ہرچالان پرلائسنس کے پوائنٹس کاٹے جائیں گے شائع 21 جون 2022 03:52pm
کوئٹہ: کسٹم نے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات پکڑلی برآمد شدہ منشیات میں 105 کلوگرام چرس، 5 کلو افیون شامل شائع 21 جون 2022 02:29pm
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نائب تحصیلدار قتل کوئٹہ میں گاڑی پر فائرنگ سے نائب تحصیلدار قلعہ عبداللہ عبدالستار مشوانی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں خالق... شائع 20 جون 2022 11:32am
بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس ایک بار پھر ملتوی 560 ارب روپے سے زائد کا صوبائی بجٹ اب منگل کو پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 20 جون 2022 04:17pm
کوہلو میں سیلابی نالے میں کار بہہ گئی، 5 افراد جاں بحق کوہلو اور گرد و نواح میں بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی شائع 19 جون 2022 01:34pm