افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست پر طالبان کا بیان بھی سامنے آگیا افغان کرکٹ ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی شائع 27 مارچ 2023 05:40pm
افغانستان: کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے خودکش بمبار نے دھماکا کیا شائع 27 مارچ 2023 03:41pm
ملا عمر کے قریبی ساتھی مرکزی بینک کے سربراہ مقرر ملا ہدایت اللہ بدری پر اقوام متحدہ نے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں شائع 23 مارچ 2023 02:49pm
طالبان حکام رشتہ داروں کو سرکاری نوکریوں سے فارغ کریں، ہیبت اللہ اخوندزادہ سینئر عہدیداروں نے اپنے بیٹوں کو حکومت کے اندر کام کرنے کے لیے مقرر کیا تھا،رپورٹ شائع 20 مارچ 2023 10:36am
افغان صوبہ بلخ میں دھماکے سے طالبان گورنر جاں بحق مولوی محمد داؤد مزمل کا شمار طالبان کے اہم رہنما کے طور پر کیا جاتا ہے شائع 09 مارچ 2023 04:06pm
افغان طالبان سے معاہدے سے ہمارے اتحادی کمزور ہوئے، امریکا افغان طالبان نے دوحا معاہدے میں کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے، نیڈ پرائس شائع 02 مارچ 2023 11:56am
افغانستان میں تعینات سعودی سفارت کار پاکستان منتقل سعودی عرب نے کابل میں سفارت خانہ بند کر دیا شائع 07 فروری 2023 11:35pm
سعودی عرب کے بعد یو اے ای نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند کردیا متحدہ عرب امارات کابل میں سفارتخانہ بند کرنے والا دوسرا خلیجی ملک ہے شائع 05 فروری 2023 06:22pm
پاکستان کے اندر کی سیکیورٹی کا ذمہ دار پاکستان خود ہے،ترجمان افغان حکومت ہم اجازت نہیں دیتے کہ افغان سرزمین کسی اور کے خلاف استعمال ہو،سہیل شاہین شائع 03 فروری 2023 10:47pm
امریکا کا طالبان پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان طالبان کی خواتین مخالف پالیسیوں پر امریکا اور یورپی ممالک ناخوش شائع 02 فروری 2023 08:02pm
پشاور دھماکے پر افغان طالبان کا بیان سامنے آگیا اسلامی امارات افغانستان مساجد پر حملوں کی مذمت کرتی ہے، دفتر خارجہ شائع 30 جنوری 2023 11:21pm
افغانستان:یونیورسٹیوں کے داخلہ امتحان میں لڑکیوں کی شرکت پر پابندی خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی،طالبان شائع 29 جنوری 2023 06:20pm
افغانستان شدید سردی کی لپیٹ میں، 124 افراد لقمہ اجل بن گئے 70,000 مویشی بھی ہلاک ہوگئے شائع 24 جنوری 2023 05:47pm
لیتھیم اسمگل کرنے کا الزام: طالبان نے دو چینی شہریوں کو گرفتار کر لیا گرفتار افراد پر 1000 میٹرک ٹن لیتھیم دھات کی چٹانیں غیر قانونی طور پر اسمگل کرنے کی کوشش کا الزام ہے شائع 23 جنوری 2023 11:34am
افغانستان میں سردی نے ریکارڈ توڑ دیے، 78 افراد جاں بحق مختلف علاقوں میں درجہ حرارت منفی 33 سینٹی گریڈ تک گر گیا شائع 20 جنوری 2023 03:42pm
افغانستان میں سردی کی شدید لہر، 70 افراد جاں بحق ہزاروں مویشی بھی جان سے گئے، وسطی علاقے میں درجہ حرارت منفی 33 ڈگری ریکارڈ شائع 18 جنوری 2023 07:23pm
افغان طالبان کی مجرموں کو سر عام سزائیں، چوری پر کئی کے ہاتھ کاٹ دیئے گئے افغان طالبان نے ملک میں شریعت کی روشنی میں سر عام سزاؤں کا سلسلہ شروع کررکھا ہے شائع 18 جنوری 2023 03:20pm
کابل میں سابق خاتون رکن پارلیمنٹ کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا مرسل نبی زادہ کے ساتھ ان کا باڈی گارڈ بھی مارا گیا، بھائی زخمی شائع 15 جنوری 2023 05:10pm
کابل میں خودکش دھماکا، 20 سے زائد افراد ہلاک واقعے میں متعدد زخمی، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 07:13pm
افغانستان میں لڑکیوں کو چھٹی جماعت تک تعلیم کی اجازت لڑکیاں اسکول آتے ہوئے اسلامی ڈریس کوڈ کی پابندی کو یقینی بنائیں، افغان وزارت تعلیم شائع 10 جنوری 2023 01:16pm
طالبان خواتین کے خلاف خطرناک مہم ختم کریں، اقوام متحدہ کا انتباہ یواین ایلچی کی کابل میں طالبان کے سینئر وزراء سے ملاقات شائع 09 جنوری 2023 04:06pm
کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکے سے متعدد افراد ہلاک دھماکے کے بعد علاقہ سیل جب کہ تمام سڑکیں بند کردی گئی ہیں شائع 01 جنوری 2023 02:08pm