پیناڈول، پیناڈول ایکسٹرا اور پیناڈول سیرپ کی پیداوار میں کمی کردی گئی کمپنی جی ایس کے نے حکومت اور اسٹاک ایکسچینج کو تحریری طور پر آگاہ کردیا شائع 21 اکتوبر 2022 10:54pm
موسم کے موافق صحت کی نگہداشت کا بنیادی ڈھانچہ ناگزیر ہے، ماہرین صحت غذا کے بعد صحت کی نگہداشت کے شعبے کی اہمیت سب سے زیادہ ہے، ماہرین شائع 17 اکتوبر 2022 07:00pm
کیا روزانہ 10 ہزار قدم چلنے سے وزن کم ہوتا ہے؟ یہ نظریہ عام ہے کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنا وزن میں کمی کی کلید ہے شائع 15 اکتوبر 2022 09:53pm
ذیابطیس کے مریضوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے ’’ڈائبیٹیز رجسٹری آف پاکستان‘‘ قائم ذیابطیس کے باعث ہر سال تقریباً 4 لاکھ افراد کی ٹانگ کاٹ دی جاتی ہیں، ماہرین شائع 15 اکتوبر 2022 08:44pm
موٹر سائیکل چلانے والے 90 فیصد صحافی کمر اور مہروں کے درد کا شکار کراچی پریس کلب میں پاک امریکن آرتھرائیٹس سینٹر کے تعاون سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد شائع 13 اکتوبر 2022 07:17pm
پاکستان میں دس سال کے دوران ذیابیطس کے مریضوں میں 33 فیصد اضافہ صوبوں میں خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر شائع 10 اکتوبر 2022 07:22pm
سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری آگئی مکمل صحتیابی میں کچھ روز لگیں گے شائع 09 اکتوبر 2022 11:17am
پاکستان میں 12سے 15سال کے بچے بھی ذیابطیس میں مبتلا بچوں میں ٹاپ ٹو ذیابطیس تیزی سے پھیلنے لگا شائع 29 ستمبر 2022 06:27pm
پی ایم ڈی نے ڈینگی الرٹ جاری کردیا، انتظامیہ کو انتظامات کی ہدایت موجودہ موسم ڈینگی کے پھیلاؤ کیلئے سازگار ہے، پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ شائع 23 ستمبر 2022 09:46pm
سیلاب متاثرہ علاقوں کی حاملہ خواتین غذائیت اور خون کی کمی کا شکار سہولیات کی کمی کی وجہ سے بچوں کی پیدائش میں مشکلات کا خدشہ شائع 03 ستمبر 2022 11:57pm
میٹھے اور کاربونیٹڈ مشروبات کس طرح بچوں میں ذیابیطس پھیلا رہے ہیں؟ پندرہ سال کی عمر کے بچے بھی ذیابیطس میں مبتلا ہورہے ہیں شائع 31 اگست 2022 11:20pm
ڈینگی کے خلاف پپیتےکے پتوں کا جوس مریض کے لیے کتنا مفید ؟ پپیتے کے پتوں کا جوس زیادہ پینا مریض کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے، ماہرین اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 01:08pm
سندھ میں 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کو کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ مہم کا آغاز ستمبر میں ہوگا شائع 31 اگست 2022 11:21am
پچاس لاکھ سیلاب متاثرین وبائی امراض کا شکار ہوسکتے ہیں، ماہرین ایک بہت بڑا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، ماہرین صحت نے خبردار کردیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 12:14am
سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ بیماریوں سے اموات بھی ہوسکتی ہیں، طبی ماہرین نے خبردار کردیا اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 07:23pm
اولاد کا نہ ہونا، کیا ذمہ دار صرف عورت ہوتی ہے؟ لڑکا یا لڑکی کی پیدائش مکمل طور پر مرد سے جڑی ہے، ماہرین اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 07:22pm
بھارتی ڈاکٹروں کا کارنامہ، 30 دن کے بچے کا برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن نوزائیدہ کو نئی زندگی مل گئی شائع 26 اگست 2022 08:53pm
لیہ: لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن مریضہ کے پیٹ میں قینچی بھول گئی سرکاری گائناکولوجسٹ کی غفلت سے خاتون کی زندگئی داؤ پر لگ گئی شائع 21 اگست 2022 07:53pm
راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکت، محکمہ صحت کی تصدیق ڈینگی کے مزید 14 مریض اسپتالوں میں داخل، تعداد 139 ہوگئی شائع 20 اگست 2022 11:39pm
سندھ کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کا شدید بحران مریضوں کو باہر سے مہنگی ادویات خریدنی پڑ رہی ہیں شائع 20 اگست 2022 10:56pm
آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانے کیلئے انسداد پولیو قطرے اہم ہیں،وزیراعظم بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں شائع 19 اگست 2022 12:47pm
سول اسپتال کرچی کا ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ غیر فعال، بیشتر مشیںیں ناکارہ ایم آر آئی، سی ٹی اسکین، کیتھ لیب مشینیں خراب، کارڈیک وارڈ کے وینٹی لیٹرز بھی بند شائع 17 اگست 2022 09:24pm
نیگلیریا؛ کراچی کے شہریوں کو نگلنے والا جرثومہ کراچی میں 12 سال کے دوران امریکا سے بھی زیادہ اموات، رپورٹ اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 08:46pm
عالمی ادارہ صحت کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد وزیر صحت سندھ کے حوالے ضروری اور جان بچانے والی ادویات، سرجیکل آئٹمز، خیمے اور کمبل بھی شامل شائع 05 اگست 2022 09:18pm
پاکستان میں 53 ادویات کی قلت، پنجاب حکومت کی پی پی ایم اے سے مدد کی اپیل پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ادویات کی فراہمی یقینی بنائے، حکومت شائع 04 اگست 2022 11:53pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی مریضوں میں اضافہ دو ماہ میں 600 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں شائع 02 اگست 2022 11:30pm
ہیپاٹائٹس ہر گھنٹے 4 پاکستانیوں کی زندگی چھین لیتا ہے، ماہرین روزانہ 96 افراد لقمۂ اجل بن رہے ہیں، ڈاکٹرز شائع 02 اگست 2022 10:09pm
ہیپاٹائٹس بی اور سی کا خاتمہ نہ کیا تو سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں، ماہرین ماہرین نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس بی اور سی کا خاتمہ ضروری قرار دیدیا شائع 27 جولائ 2022 08:28pm
کرونا انفیکشن کے بعد جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں بے تحاشہ اضافہ جوڑوں اور پٹھوں کے درد کے بیشتر مریض صحیح معالج تک نہیں پہنچ پاتے شائع 20 جولائ 2022 06:57pm
طبی ماہرین نے کراچی میں وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا کراچی میں صفائی کی ابتر صورتحال مکھیوں اور مچھروں کی افزائش کا سبب ہے، ماہرین شائع 15 جولائ 2022 08:42pm