شاداب خان ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بن گئے شاداب خان نے یہ سنگ میل شارجہ میں افغانستان کے خلاف سیریز میں انجام دیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:33am
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا سیریز میں افغانستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے شائع 26 مارچ 2023 11:14am
قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے بابر اعظم کو میڈل پہنایا شائع 23 مارچ 2023 01:23pm
شاہدآفریدی کا شاداب خان کے کپتان بننے پر خوشی کااظہار پی سی بی کا فیصلہ دانشمندانہ ہے،شاہدآفریدی اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 11:19am
افغانستان کے خلاف سیریز؛شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کردیاگیا بابر،رضوان،شاہین اور فخرکو آرام دے رہے ہیں ،نجم سیٹھی اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 09:46am
بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں پڑ گئے ہیں، رمیز راجہ کپتانی کی جنگ سے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب ہو گا، رمیز راجا شائع 12 مارچ 2023 05:15pm
شان مسعود کا بابر اعظم کی محبت میں انوکھا دعویٰ بابر اعظم کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، شان مسعود شائع 04 مارچ 2023 07:04pm
بابر اعظم کے بال سفید ہوگئے، کیسے اور کب ہوئے؟ سب بتا دیا جب وقت آئے گا شادی بھی ہوجائے گی، بابر اعظم شائع 26 فروری 2023 07:06pm
بابر اعظم کے ساتھ مزے کا مقابلہ ہونے والا ہے، شاہین شاہ آفریدی رضوان اور بابر کے سامنے بولنگ کرانے میں مزہ آتا ہے، شاہین شاہ آفریدی شائع 26 فروری 2023 06:18pm
پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے کینسر میں مبتلا بچوں کا حوصلہ بڑھایا کھلاڑیوں نے بچوں کو دستخط شدہ کیپس دیں اور ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں شائع 22 فروری 2023 09:24pm
بابراعظم کا کمسن مداح کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کرگیا بابر اعظم نے اسپتال میں عماد خان سے ملاقات بھی کی تھی شائع 20 فروری 2023 08:20pm
رکی پونٹنگ کی باتوں پر بابر اعظم کا ردعمل کھلاڑیوں سے بہترین کارکردگی لینے پر اپنی توجہ مرکوش رکھتا ہوں، بابر اعظم شائع 20 فروری 2023 03:04pm
پی ایس ایل 8 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل ایک ٹیم کی قیادت قومی ٹیم کے سابق (سرفراز احمد) اور دوسری ٹی کی قیادت موجودہ کپتان (بابر اعظم) کریں گے شائع 20 فروری 2023 11:02am
بابر اعظم کی بلے بازی کی مہارت کے بیرون ملک بھی چرچے کوچز کھلاڑیوں کو پاکستانی کپتان کی ویڈیوز دکھا کر سکھانے لگے شائع 18 فروری 2023 11:25pm
میچ کے بعد کراچی اور پشاور کے کھلاڑیوں کی صفائی مہم بابر اعظم سمیت دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے گراؤنڈ کے اندر پھینکے گئے کچرے کو ڈبوں میں ڈالا شائع 15 فروری 2023 05:17pm
پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں اچھی ہیں جو اچھا کھیلے گا وہ آگے جائے گا،بابر اعظم اچھے بولرز کے سامنے ایک پلان سے کھیلتا ہوں، بابراعظم اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 06:26pm
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں عشائیہ کا اہتمام کیا شائع 04 فروری 2023 11:00pm
”منسٹر صاحب“ کو ٹائٹ رکھوں گا، بابراعظم کا وہاب ریاض پر تبصرہ پشاور زلمی سے کھیلنے کے لئے بے چین ہوں، کپتان قومی ٹیم شائع 02 فروری 2023 03:50pm
بابراعظم کو ون ڈے اور سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر کی ٹرافیاں مل گئیں نجم سیٹھی نے ٹرافیاں قومی کپتان کو دیں، دونوں میں دلچسپ گفتگو اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:10pm
بابر اعظم مسلسل دوسرے سال آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر قرار آئی سی سی نے بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم 2022 میں کپتان کی حیثیت سے شامل کیا ہے شائع 26 جنوری 2023 11:52am
ون ڈے رینکنگ؛ بابر اعظم کی بادشاہت برقرار بولنگ میں شاہین شاہ آفریدی بھی ٹاپ ٹین میں شامل شائع 25 جنوری 2023 01:40pm
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، پاکستان کا صرف ایک کھلاڑی شامل آسٹریلیا کے چار، انگلینڈ کے تین کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں شائع 24 جنوری 2023 02:43pm
بابراعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مینز ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں پاکستان سے صرف بابر اعظم کو شامل کیا گیا ہے شائع 24 جنوری 2023 12:39pm
بابراعظم پر تنقید، امام الحق بھی میدان میں آگئے ٹوئٹر پروفائل پر بابراعظم کی تصویر لگادی شائع 17 جنوری 2023 06:42pm
ایک اور خاتون کے سوشل میڈیا پر بابراعظم پر الزامات 2020 میں حامزہ مختار نامی خاتون نے بھی ببار اعظم پر الزام لگائے تھے شائع 16 جنوری 2023 03:50pm
ٹیم میں کون کھیلے گا؟؟؟ نجم سیٹھی نے بابراعظم کو اہم پیغام بھیج دیا آپ کے فیصلوں میں کوئی عمل دخل نہیں کرے گا، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 04:09pm
بابراعظم کیساتھ کپتانی سے ہٹانے کی بحث نہیں ہونی چاہئے، سلمان بٹ بابر اعظم کسی کو موقع نہ دیں کہ کوئی ایسا سوال کرے، سابق کپتان شائع 10 جنوری 2023 02:55pm
ذمہ داری کا علم ہے کسی کو خوش کرنے کی ضرورت نہیں، بابر اعظم میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے کسی کو جواب دینا نہیں، بابراعظم اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 05:52pm
ون ڈے سیریز کے لئے نائب کپتان بنانے کے معاملے پر نئی کہانی سامنے آگئی کپتان بابر اعظم شاداب خان کی انجری کے بعد شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کے فیصلے سے لا علم شائع 07 جنوری 2023 03:50pm
پاکستانی کپتان بابراعظم ICC پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد انگلینڈ کے ہیری بروک اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ بھی شامل شائع 05 جنوری 2023 04:48pm