سرفراز احمد مصباح الحق اور بابراعظم سے بہتر کپتان قرار مصباح، آفریدی، حفیظ اور بابر کی اپنی صلاحیتیں، سرفراز احمد کے پاس کپتانی کی مہارت ہے، علیم ڈار شائع 21 مئ 2023 04:48pm
پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے، مصباح الحق کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے بہترین ٹیم کا انتخاب کیلئے یہ آئیڈیل وقت ہے، میڈیا سے گفتگو شائع 20 مئ 2023 08:47pm
آئی سی سی کے نئے فنانشل ماڈل پر پاکستان نالاں نجم سیٹھی نے بھارت کو زیادہ حصہ دیئے جانے پر آئی سی سی سے وضاحت مانگ لی اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 08:44pm
ایشیا کپ میزبانی منسوخ ہوئی تو ورلڈکپ کا بائیکاٹ، پاکستان کی دھمکی اثرات بھارت میں ورلڈ کپ اور 2025ء میں پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی تک پر منفی اثرات ہوں گے، نجم سیٹھی کی رائٹرز سے گفتگو شائع 15 مئ 2023 06:56pm
ایشیا کپ 2023 کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع اے سی سی کا ورچوئل اجلاس اسی ہفتے متوقع ہے شائع 15 مئ 2023 09:38am
سابق لیجنڈری سپنر مشتاق احمد کاملکی صورتحال پر قوم کے نام اہم پیغام یہ موقع سب کو چاہیے مل جل کر بیٹھ کر ایک پیج پر آکر سب کو پاکستان کے بارے میں سوچنا ہے اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 09:32pm
ایشیا کپ کیلئے نہ آئے تو پاکستان ورلڈکپ کھیلنے نہیں جائیگا، نجم سیٹھی کا بھارت کو پیغام ہم اتنی قربانی دے رہے ہیں کہ فاٸنل بھی نیوٹرل وینیو پر کھیل لیتے ہیں، چیئر مین مینجمنٹ کمیٹی کی بھارتی میڈیا سے سخت گفتگو شائع 11 مئ 2023 08:03pm
ٹیم میں شمولیت کی پہلی فون کال ہمیشہ یاد رہے گی، بابراعظم اپنے ہر ریکارڈ پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم شائع 07 مئ 2023 02:42pm
کوچز نے جو پلان دیا تھا اسی کے مطابق بولنگ کی, عامر حسن پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف پہلا ون ڈے 9 وکٹوں سے جیت لیا۔ شائع 06 مئ 2023 04:32pm
پی ایس ایل، پی سی بی آئندہ ایونٹ یو اے ای میں کروانے کا خواہشمند ایونٹ بیرون ملک کروانے کی فرنچائزز نے مخالفت کر دی، نئی ٹیموں کی شمولیت پر بھی اعتراض اُٹھ گئے شائع 05 مئ 2023 09:49pm
مکی آرتھر کی بطور ڈائریکٹر تعیناتی مضحکہ خیز ہے، رمیز راجہ رمیز راجہ نے آرتھر کی تعیناتی کو ’گاؤں کے سرکس میں جوکر کی طرح پاگل’ قرار دیدیا شائع 21 اپريل 2023 08:37pm
پاک انڈیا سیریز میں زیادہ رکاوٹیں بھارت کی طرف سے ہیں، نجم سیٹھی ورلڈ کپ کے میچز کے متعلق فیصلہ آئی سی سی کرے گی، چیئرمین پی سی بی شائع 02 اپريل 2023 06:41pm
افغانستان نے پہلی بار پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی پاکستان افغانستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہار گیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 12:37am
افغانستان کیساتھ اچھی اورفائٹنگ سیریزہوگی ،شاداب خان پی ایس ایل کا معیار بین الاقوامی کرکٹ کے قریب ترین ہے، کپتان قومی ٹیم شائع 23 مارچ 2023 10:37pm
رضوان اور بابر کے بعد اب پی سی بی کا شاہین کو بھی آرام کا پیغام شاہین نے بابر اور رضوان کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی شائع 13 مارچ 2023 11:02am
پی ایس ایل8: کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر 4 کھلاڑیوں پر جرمانہ کھلاڑیوں کو قواعد کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ ادا کرنا ہوگا شائع 10 مارچ 2023 10:40pm
پاکستان کے معروف فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ڈومیسٹک کرکٹ اور فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا، ٹوئٹر پر پیغام شائع 06 مارچ 2023 11:09pm
پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہو رہا ہے پہلا میچ قلندرز اور سلطانز کے درمیان ہوگا شائع 13 فروری 2023 10:17am
انتظار ختم، پی ایس ایل 8 کا میلہ کل سے شروع ہوگا افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا شائع 12 فروری 2023 11:05pm
ایشیاکپ ہوا تو پاکستان میں ہی ہوگا، پی سی بی کا دوٹوک مؤقف بحرین، ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں نجم سیٹھی ڈٹ گئے شائع 05 فروری 2023 06:53pm
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارچ میں 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز ہوگی، نجم سیٹھی تینوں میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے، نجم سیٹھی شائع 05 فروری 2023 06:11pm
پی ایس ایل 8 کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی ٹکٹ بک می کی ویب ساٸٹ سے خریدے جا سکتے ہیں اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 08:18pm
پی ایس ایل 8 کی ریپلیسمنٹ ڈرافٹنگ مکمل، کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں شامل ہوا؟ ریپلیسمنٹ اور سپلمنٹری ڈرافٹنگ میں فرنچائزز نے مختلف کھلاڑیوں کا انتخاب کیا شائع 25 جنوری 2023 09:16pm
وقار یونس نے خود کو بولنگ کوچ بنانے کی تردید کردی مجھ سے کسی نے رابطہ کیا نہ میرا کوچ بننے کا ارادہ ہے، سابق کپتان شائع 17 جنوری 2023 05:28pm
ُپاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام آخری ایک روزہ میچ میں گرین شرٹس کو 2 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 11:00pm
سابق چیئرمین رمیز راجہ پی سی بی سے ماہانہ کتنی پنشن لیں گے؟ رمیز راجہ نے کرکٹ بورڈ کو پنشن کیلئے درخواست دی تھی شائع 07 جنوری 2023 06:19pm
ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کردی کیلنڈر کی ای میل 22 دسمبر کو کردی گئی تھی، پی سی بی نے کوئی جواب نہیں دیا، اے سی سی شائع 06 جنوری 2023 03:51pm
سیکریٹری بی سی سی آئی جے شاہ کی ٹویٹ پر نجم سیٹھی کا طنزیہ جواب ایشیاکپ کا میزبان پاکستان ہے مگر کام اس پر آپ کررہے ہیں ،نجم سیٹھی شائع 05 جنوری 2023 08:19pm
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز، پاکستانی اسکواڈ کااعلان شاداب خان انجری کا شکار شائع 05 جنوری 2023 03:00pm