ریلوے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج، رحمان بابا ایکسپریس تاخیر کا شکار تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی تک ٹرینیں نہیں چلنے دیں گے،ملازمین شائع 20 مارچ 2023 11:23am
پاکستان ریلوے کا 2 چائنیز کمپنیوں سے معاہدہ طے پا گیا انجن ٹریکنگ سسٹم معاہدے میں شامل کرلیا گیا شائع 06 فروری 2023 02:27pm
ریلوے کرایوں میں 8 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ٹرینوں کے نئے کرایوں کا اطلاق 6 فروری سے ہوگا شائع 04 فروری 2023 06:16pm
ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ماہانہ کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ پڑرہا ہے، محکمہ ریلوے شائع 01 فروری 2023 09:53pm
پاکستان ریلویز نے کارگو ایکسپریس کے کرائے 20 ہزار روپے کم کردیئے رواں ماہ مال گاڑیوں کی آمدنی میں 24 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی شائع 27 جنوری 2023 12:03am
سپریم کورٹ نے ریلوے نظام کی بحالی کا جامع پلان طلب کر لیا ریلوے پاکستان کی لائف لائن ہے، چیف جسٹس شائع 09 جنوری 2023 03:47pm
پاکستان کو قرض نہیں چاہیے عوام کیلئے روزگار چاہیے، چیف جسٹس اربوں ڈالروں کے منصوبے لگانے سے عدالت مرعوب نہیں ہوگی، جسٹس عمر عطا بندیال شائع 09 جنوری 2023 02:54pm
وزارت ریلوے نے فرید ایکسپر یس کی بحالی کا فیصلہ کرلیا فرید ایکسپر یس 22 دسمبر سے 18کوچز کے ساتھ چلے گی شائع 15 دسمبر 2022 08:04pm
کوٹری دادؤ ریلوے ٹریک کی مرمت مکمل کرلی گئی 100کلو میٹر کا ٹریک سیلاب اور بارش سے متاثر تھا شائع 04 دسمبر 2022 03:42pm
چین سے خریدی گئیں جدید ٹرین کوچز کراچی پہنچا دی گئیں اکانومی پارلر کار اور اے سی اسٹینڈرڈ کوچز شامل شائع 30 نومبر 2022 12:00pm
ریلوے کے لیے جدید بوگیاں پاکستان پہنچا دی گئیں چین سے 46 جدید ترین بوگیاں منگوائی گئی ہیں شائع 27 نومبر 2022 02:44pm
ٹرینوں کی کھڑکیوں پر پردے اور دروازوں پر کیمرے لگانے کا فیصلہ آئندہ ماہ گرین لائن ٹرین بحال کرنے کا بھی اعلان شائع 16 نومبر 2022 04:51pm
پاکستان ریلویز کا نومبر سے مزید ٹرینوں کی بحالی کا اعلان، شیڈول جاری پاکستان ریلوے کی جانب سے یکم نومبر سے تیز گام کو بحال کیا جارہا ہے شائع 31 اکتوبر 2022 11:38pm
پاکستان ریلویز کا مزید تین ٹرینوں کی بحالی کا اعلان، شیڈول جاری ٹرینیں یکم نومبر سے مرحلہ وار چلیں گی، ترجمان پاکستان ریلویز شائع 27 اکتوبر 2022 06:52pm
کراچی سے ڈیڑھ ماہ بعد ٹرین سروس آج سے بحال چار ریل گاڑیاں بدھ سے شروع ہوں گی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 11:03am
ریلویز نے سیلاب سے متاثرہ ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان کردیا دو اکتوبر سے بحال کی گئی ٹرینیں اضافی کوچز کے ساتھ چلیں گی، ریلویز شائع 30 ستمبر 2022 08:54pm
بارشیں اور سیلاب،ریلوے کو ایک ماہ میں 3 ارب روپے کا نقصان ہزاروں ٹن سامان کی ترسیل کا سلسلہ بھی رک گیا ہے شائع 29 ستمبر 2022 12:33pm
ریلوے کو ایم ایل ون اپ گریڈیشن منصوبے کےلیے گرین سگنل مل گیا حکومت کا ریلوے سی پیک سیل کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ شائع 26 ستمبر 2022 08:17pm
سیلاب سے ریلوے آپریشن معطل،3ارب روپے کا نقصان جیکب آباد سےڈیرہ اللہ یار تک8 کلومیٹر ٹریک پانی میں ڈوباہوا ہے اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 04:43pm
کراچی سے پشاور تک مسافر ٹرینیں يکم اکتوبر سے بحال کرنے کا فیصلہ نوابشاہ، پڈعیدن سیکشن ٹریک کی بحالی پر24 گھنٹے کام جاری شائع 22 ستمبر 2022 10:33am
کوئٹہ تفتان ریل ٹریک 30 ستمبر تک بحال کردینگے، وزیر ریلوے گوادر میں ریلوے آفس قائم کررہے ہیں، خواجہ سعد رفیق شائع 16 ستمبر 2022 07:40pm
ریلوے افسران کی تنخواہیں مالی امداد تک بند، وفاقی وزیر کا فیصلہ سعد رفیق کا سندھ میں ٹرین آپریشن کی بحالی ایکشن پلان پر عمل کا حکم شائع 05 ستمبر 2022 07:25pm
کوئٹہ سے چمن کے لئے ٹرین آپریشن بحال، بجلی کی فراہمی بدستور معطل بلوچستان میں سیلاب کے بعد بحالی کاکام جاری شائع 05 ستمبر 2022 01:10pm
راولپنڈی اور لاہور کے درمیان دو نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان دونوں ٹرینوں کےسفر کا دورانیہ چار گھنٹے دس منٹ مقررہو گا شائع 04 ستمبر 2022 10:41am
مسافر ٹرینیں بدستور بند رکھنے کا فیصلہ، بحالی کا فیصلہ پیر کو ہوگا بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے نتیجے میں ٹریک ڈوبے ہوئے ہیں شائع 02 ستمبر 2022 08:22pm
کوئٹہ کراچی نیشنل ریلوے سے کٹ گئے ہیں، سعد رفیق قیامت خیز سیلاب نے سال 2010 کا ریکارڈ توڑ دیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 02:47pm
سیلاب سے ریلوے ٹریک متاثر،کراچی سے اندرون ملک ٹرین سروس بند کراچی کا کینٹ اسٹیشن ویران اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 12:04pm
وزیر ریلوے کی منسوخ ٹرینوں کے مسافروں کو فوری ریفنڈ کی ہدایت لیت و لعل پر ذمہ داران کو شوکاز نوٹس جاری کرینگے، سعد رفیق شائع 27 اگست 2022 09:43pm
سندھ وبلوچستان میں سیلابی صورتحال کے باعث متعدد ٹرینیں معطل کراچی ایکسپریس،پاکستان ایکسپریس اور تیزگام نہیں چلیں گی اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 11:49pm
ملک کے پانچ ریلوے اسٹیشنز کو جدید بنانے کا فیصلہ وزیر ریلوے کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس شائع 20 اگست 2022 11:06pm