لاہور ماسٹرپلان کیس میں پرویزالہیٰ اور اسلم اقبال کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ پرویزالہیٰ اور اسلم اقبال کیخلاف نیب لاہور میں 12 سے زائد درخواستیں موصول اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 08:06pm
سابق صدر آصف علی زرداری کو ایک اور ریلیف مل گیا احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا شائع 25 جنوری 2023 06:57pm
نیب ترمیمی بل؛ ریفرنس واپس ہونے کا مطلب ملزم کی بریت نہیں، عدالت احتساب عدالتوں کے دائرہ سماعت سے ماورا مقدمات ختم نہیں بلکہ دوسری عدالتوں کو منتقل ہوں گے شائع 21 جنوری 2023 04:39pm
جو نسلی اور اصلی ہو گا،عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا، شیخ رشید تکنیکی بنیادوں پر پاکستان ڈیفالٹ کر چکا ہے شائع 20 جنوری 2023 09:35am
4 سال کی تباہی 2 ماہ میں ختم نہیں ہوسکتی، شاہد خاقان عباسی ملکی حالات بہتر کرنے کےلیے بڑے فیصلے کرنے پڑتے ہیں، سابق وزیر اعظم شائع 16 جنوری 2023 01:18pm
القادر یونیورسٹی کو اراضی منتقلی میں مبینہ کرپشن؛ نیب کا زلفی بخاری کو تیسرا نوٹس اراضی کی خریداری ، منتقلی اور خیراتی فنڈز کا ریکارڈ لانے کی ہدایت شائع 07 جنوری 2023 05:37pm
نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئےمقرر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 10 جنوری کو کرے گا شائع 06 جنوری 2023 11:17am
برطانیہ سے رقم کی منتقلی، نیب کا زلفی بخاری کو طلب کرنے کا فیصلہ زلفی بخاری نیب کی تحقیقات کا محور ہیں، نیب ذرائع شائع 14 دسمبر 2022 05:56pm
نیب ترمیم اس اسمبلی نے منظور کیں جو مکمل ہی نہیں، چیف جسٹس مسئلہ صرف کرپشن نہیں سسٹم میں موجود خامیوں کا بھی ہے، جسٹس عمر عطا بندیال اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 07:21pm
نیب ترامیم کیخلاف کیس،سپریم کورٹ نے عمران خان سے اہم سوالات پوچھ لیے فیصلے سڑکوں پر ہوں گے تو جمہوری نظام کیسے چلے گا؟ عدالت شائع 12 دسمبر 2022 06:16pm
حکومت نے نیب کی خود مختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی چیئرمین نیب کے اختیارات میں کمی کی سمری بھی مسترد شائع 12 دسمبر 2022 02:04pm
نیب نے وزیراعظم کیخلاف انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دیدی سرکاری اراضی کی منتقلی کا معاملہ بورڈ آف ریونیوکو بھیج دیا گیا شائع 29 نومبر 2022 08:16pm
بحریہ ٹاؤن کو 50 ارب منتقلی کا کیس، ملک ریاض کو نیب نے طلب کرلیا یکم دسمبر کو نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت شائع 26 نومبر 2022 10:44pm
خیبرپختونخوا کےمیگا کرپشن کیسز کو جلد منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب کے پی حکومت کو ہیلی کاپٹر استعمال کرنے والوں سے ریکوری کا کہہ دیا ہے، چیئرمین نیب شائع 16 نومبر 2022 04:39pm
عدلیہ ایگزیکٹو کااختیار استعمال نہیں کر سکتی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال سوموٹو کا اختیار بڑے احتیاط سے استعمال کرنا پڑتا ہے، چیف جسٹس شائع 10 نومبر 2022 08:50pm
بدعنوانی جمہوریت، معاشرے اور قانون کی حکمرانی کیلئے نقصان دہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پرسماعت شائع 08 نومبر 2022 06:21pm
نیب نے مونس الہٰی کی جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا انویسٹمنٹ، منافع، قرضے سمیت دیگر ریکارڈ طلب کیا گیا شائع 02 نومبر 2022 11:53pm
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے گرد گھیرا مزید تنگ نیب نے عثمان بزدار اور فیملی کی جائیدادوں کاریکارڈ طلب کرلیا شائع 01 نومبر 2022 06:58pm
آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے نیب کیسز خارج اپیلوں کو میرٹ پر بھی خارج قرار دے دیا شائع 20 اکتوبر 2022 05:00pm
نیب کا آصف زرداری کی بریت کیخلاف اپیلیں واپس لینےکا فیصلہ نیب نے 4 اپیلیں واپس لینے کی درخواست ہائی کورٹ میں دائرکردی شائع 19 اکتوبر 2022 01:47pm
نیب نے میگا کرپشن کیسز کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دیں تمام ریجنل بیوروز سے میگا کرپشن کیسز کی تفصیلات طلب شائع 19 اکتوبر 2022 09:50am
رنگ روڈ کرپشن کیس میں شہزاد اکبر کے خلاف نیب انکوائری کا آغاز رنگ روڈ منصوبے کے اطراف ملکیتی زمین کے حوالے سے سوالات شائع 17 اکتوبر 2022 04:20pm
نیب نے کوآپریٹو سوسائٹیز میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا گورنمنٹ سرونٹس کوآپریٹو سوسائٹی اسکینڈل میں لوٹ مار کے تہلکہ خیز انکشافات شائع 15 اکتوبر 2022 08:26pm
نیب نے عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر کو طلب کرلیا شہزاد اکبر کو 22 سوالات پر مشتمل سوال نامہ بھی جاری کیا گیا ہے شائع 15 اکتوبر 2022 04:01pm
براڈر شیٹ: نیب کا 4.67 ارب اخراجات کا ریکارڈ آڈٹ ٹیم کو دینے سے انکار بین الاقوامی ثالثی فرم کو 28 کروڑ ادا کرنے کا ریکارڈ بھی نہیں دیا گیا، حکام شائع 13 اکتوبر 2022 10:11pm
نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے ڈی جی نیب پشاور اور ڈی جی بلوچستان کو بھی تبدیل کردیا گیا شائع 13 اکتوبر 2022 04:18pm
اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی نیب ترمیمی ایکٹ سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل احتساب عدالت نے سبطین خان کے خلاف ریفرنس چئیرمین نیب کو واپس بھجوانے کا حکم دے دیا شائع 13 اکتوبر 2022 11:23am
سپریم کورٹ کا حمزہ شہباز کی طلبی کيلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم لاہور ہائی کورٹ کی آبزرويشنز کو نیب نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا شائع 13 اکتوبر 2022 10:28am
14 کروڑ پاؤنڈز کی منتقلی؛ عمران کابینہ کے 21 ارکان اور ملک ریاض کا بیٹا طلب سابق وزیراعظم عمران خان کی طلبی کا عندیہ بھی دے دیا گیا شائع 06 اکتوبر 2022 03:54pm
نیب کو مطلوب کےڈی اے کے 2 سابق اعلیٰ افسران ملک سے فرار دونوں ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری شائع 01 اکتوبر 2022 01:34pm