چکن کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کر دیا گیا ایک مہینے میں مرغی کے فی کلو گوشت 100 روپے مہنگا ہوگیا شائع 04 جون 2023 02:39pm
گیس صارفین کیلئے بُری خبر، قیمتوں میں50 فیصد تک اضافےکی منظوری اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے 50،سوئی سدرن کیلئے اوسطاً 45 فیصد کا اضافہ منظورکیا ہے اپ ڈیٹ 03 جون 2023 01:12am
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیئے ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.03 فیصد کا اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات شائع 02 جون 2023 03:53pm
کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان شہر میں دودھ دوسوبیس روپے فی لیٹر میں فروخت ہورہا ہے شائع 02 جون 2023 10:10am
ڈالر کی اونچی اڑان، سیاسی غیر یقینی:ملکی معیشت کو بدستور مشکلات کا سامنا جی ڈی پی گروتھ صفر اعشاریہ دو نو اور مہنگائی چونتیس سے چھتیس فیصد رہنے کا امکان ہے، آئوٹ لک رپورٹ اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 03:28am
اسلامک بینکنگ مارکیٹ گزشتہ 10 سالوں سے 24 فیصد سے ترقی کر رہی ہے،گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان کے کارپوریٹ بینک سیکٹر کا سائز بہت کم ہے، جمیل احمد شائع 29 مئ 2023 10:35am
ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ 16ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور17 کی قیمتوں میں استحکام رہا شائع 27 مئ 2023 01:09pm
حکومت نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی میں اطلاق فوری ہوگا،وزیر خزانہ شائع 26 مئ 2023 07:32pm
سالانہ بنیاد پر مہنگائی 48 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی، وفاقی ادارہ شماریات ملک میں سیاسی محاذ آرائی کے ساتھ ساتھ مہنگائی کےوار بھی جاری شائع 13 مئ 2023 10:41am
آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان معاہدہ نہ ہونے سےبجٹ تیاریوں میں مشکلات،مہنگائی38 فیصد تک جانے کا خدشہ، آؤٹ لک رپورٹ جاری اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 03:37am
آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح اکیس فیصد رہے گی وزارت خزانہ نے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی شائع 27 اپريل 2023 03:53pm
لاہور:نانبائیوں نےخود ساختہ سادہ روٹی کی قیمت پانچ روپے بڑھا دی سادہ روٹی بیس روپے میں فروخت ہونے لگی، ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی شائع 26 اپريل 2023 05:07pm
عالمی بینک نے بڑھتی ہوئی خوارک کے عدم تحفظ سے متعلق رپورٹ جاری کردی دنیا بھرمیں خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی شرح بلند ہوگئی،رپورٹ شائع 25 اپريل 2023 02:10pm
کرایوں میں دو سو فیصد سے زائد اضافہ کردیاگیا پنجاب حکومت نے بھی کرایوں میں اضافے کیلئے ہری جھنڈی دکھادی شائع 25 اپريل 2023 08:48am
معیشت کا بیڑہ غرق کر کے ہمارے حوالے کیا گیا،احسن اقبال موجودہ آئینی بحران بھی عمران حکومت دیاہوا تحفہ ہے،وفاقی وزیر شائع 25 اپريل 2023 08:25am
عید سے قبل چکن اور مٹن کے گوشت کی قیمت میں بڑااضافہ مرغی کا گوشت 516 سے بڑھ کر 532 روپے کلو کردیا گیا شائع 19 اپريل 2023 01:44pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 140 روپے فی کلو تک جا پہنچی ایک ہفتے میں من مانے اضافے سے چینی کی فی کلو قیمت میں تیس سے پینتیس روپے اضافہ ہوا شائع 05 اپريل 2023 09:07pm
پشاور میں آٹے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ غریب عوام پرمہنگائی کے تابڑتوڑ حملے جاری شائع 26 مارچ 2023 11:27pm
رمضان المبارک کی آمد سے قبل مصالحے بھی مہنگے ہوگئے قیمتوں میں 35 سے 40 فیصد تک اضافہ ہوگیا شائع 20 مارچ 2023 03:34pm
رمضان المبارک کی آمد،مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی گوشت کی قیمت میں 150روپےفی کلوگرام کمی شائع 19 مارچ 2023 09:37am
رمضان المبارک قریب آتے ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں دگنااضافہ قیمتوں میں اچانک اضافے سے شہریوں کے ہوش اڑادئیے شائع 17 مارچ 2023 09:29am
مہنگائی کا طوفان؛ آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 42.27 فیصد تک پہنچ گئی شائع 10 مارچ 2023 03:53pm
برطانوی فنکار نے خیمہ نما گھر میں رہنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ چھوٹے سے گھر میں واش روم، ہیٹر اور ککر کی سہولت موجود ہے شائع 04 مارچ 2023 07:51pm
وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں اورمنافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت ذخیرہ اندوزوں کیخلاف قانونی کارروائی کےلیے تمام اداروں کو فری ہینڈ دیدیا گیا شائع 27 فروری 2023 08:30pm
شہبازشریف عوام سے قربانی مانگ رہے ہیں، خود بھی قربانی دیدیں،عمران خان ہمارے دور حکومت سے آج تین گنا مہنگائی زیادہ ہے، چیئرمین تحریک انصاف اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 08:15pm
رمضان المبارک سے پہلے کھجور بھی مہنگی ہوگئی کھجور کی 500 روپے سے لیکر 2800 روپے کلو میں فروخت جاری شائع 21 فروری 2023 08:25pm
نوازشریف آئیں گے تو سب حالات ٹھیک ہو جائیں گے، مریم نواز مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں، چیف آرگنائزر ن لیگ اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 07:47pm
دودھ فروشوں نے دودھ کی قیمت میں اضافہ کردیا کمشنر کراچی کی پرائس لسٹ بے کار ثابت ہوئی اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 06:23pm
بشریٰ انصاری نے بڑی بڑی دکانوں کے مالکان سے سوال پوچھ لیا ملک میں غربت انتہا کو پہنچ گئی ، ادھر ایک ایک دکان چار چار منزلوں پر سجائی ہوئی ہے ، بشریٰ انصاری شائع 16 فروری 2023 06:01pm