سوہاوہ: تیز رفتار بس اور ٹرک میں تصادم،15افراد زخمی حادثہ کا شکار مسافر بس راولپنڈی سےلاہور جارہی تھی شائع 29 جنوری 2023 11:22pm
ہالی ووڈ کے سپر ہیرو کو گھر کی یاد ستانے لگی ایونجرز میں ہاوکی کا کردار نبنانے والے اداکار جیریمی رینر نے اسپتال سے گھر کی تصاویر شئیر کردیں شائع 18 جنوری 2023 05:05pm
سری لنکا کو 317 رنز سے شکست دیکر بھارت نے نیاریکارڈ قائم کردیا 390 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 73 رنز پر ڈھیر ہوگئی شائع 15 جنوری 2023 08:31pm
آزاد کشمیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 خواتین جاں بحق خواتین ووٹ ڈال کر گھر جارہی تھیں کہ ان کی گاڑی کھائی میں جاگری شائع 27 نومبر 2022 02:57pm
اٹک میں آئل ٹینکر ریلوے پھاٹک سے ٹکرا گیا سڑک کو دونوں اطراف سے بند کردیاگیا شائع 18 نومبر 2022 09:46am
چیئرمین سینیٹ اور جے یو آئی (ف) کے 2 اہم سینیٹرز بال بال بچ گئے ہائیڈرولک سسٹم فیل ہونے سے گاڑی بے قابو ہوگئی شائع 30 اکتوبر 2022 04:34pm
قطر: فٹبال ورلڈ کپ کی مشقوں کے دوران حادثے میں 3 پاکستانی فائر فائٹرز جاں بحق متوفین کے دوستوں کے مطابق حادثہ کرین گرنے کے باعث پیش آیا شائع 28 اکتوبر 2022 02:57pm
آزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 اہلکار شہید منگلا گیریژن میں شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 12:10am
ہانگ کانگ: کانسرٹ کے دوران بڑی اسکرین گرنے سے 2 ڈانسر زخمی ایک زخمی کی حالت تشویشناک شائع 29 جولائ 2022 01:23pm
ارب پتی برطانوی شہری ہیلی کاپٹر کے بلیڈ سے کٹ کر ہلاک یونانی پولیس نے تحقیقات شروع کردی اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 05:08pm
کراچی: بارش کے دوران حادثات میں باپ بیٹی سمیت 5 افراد جاں بحق کورنگی ندی میں پھنسے 70 سالہ شخص کو بچالیا گیا شائع 25 جولائ 2022 07:58pm
مانسہرہ میں کار اورکوسٹر میں تصادم، 4 افراد جاں بحق حادثہ کڑمنگ میں سی پیک روڈ پر ہوا شائع 24 جولائ 2022 05:37pm
کراچی: موٹر سائیکل سوار فیملی نالے میں گرگئی، خاتون جاں بحق، بچہ لاپتا شوہر اور ایک بچی کو بچالیا گیا شائع 17 جولائ 2022 10:40pm
سرگودھا میں مسافر بس کی رکشے کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق لاشوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا شائع 29 جون 2022 11:57am
چھوٹی سی مچھلی نے تھائی شہری کو آپریشن تھیٹر پہنچادیا ڈاکٹروں نے ایک گھنٹہ طویل آپریشن کرکے حلق میں پھنسی مچھلی نکالی شائع 05 جون 2022 11:44am