امریکا نے گوانتانامو بے میں قید آخری افغان شہری کو بھی رہا کردیا اسد اللہ ہارون الافغانی کو افغانستان منتقل کیا جائے گا شائع 24 جون 2022 09:08pm
بھارت میں اسلاموفوبیا کیخلاف امریکی کانگریس میں مذمتی قرار داد جمع الہان عمر نے انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر قرار داد جمع کرائی شائع 23 جون 2022 09:38pm
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی آنے لگی معاشی حالات کے پیش نظر غیرملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی محدود شائع 17 جون 2022 11:20pm
بھارت، امریکا، اسرائیل اور امارات پر مشتمل نئے گروپ I2U2 کا قیام امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ماہ گروپ کی ورچوئل سمٹ کی میزبانی کرینگے شائع 16 جون 2022 08:52pm
امریکا: تاریخ میں پہلی بارپیٹرول کا فی گیلن 5 ڈالر کا ہوگیا امریکا میں ایک گیلن میں پونے چار لیٹر ہوتے ہیں۔ شائع 12 جون 2022 08:52am
2 سالہ بچے سے چلنے والی اتفاقیہ گولی سے باپ زندگی کی بازی ہار گیا والدین نے بندوق محفوظ جگہ کے بجائے لاپرواہی سے رکھی ہوئی تھی اپ ڈیٹ 07 جون 2022 03:51pm
امریکا: چرچ کے باہر 2 خواتین قتل، حملہ آور نے خودکشی کرلی فائرنگ کے وقت چرچ میں مذہبی تقریبات جاری تھیں شائع 03 جون 2022 08:35pm
لاٹری جیتنے والے شخص کو گرل فرینڈ کے قتل پر سزا ملزم نے 2017ء میں ایک کروڑ ڈالر کی لاٹری جیتی تھی اپ ڈیٹ 01 جون 2022 08:47pm
اپنے شوہر کو کیسے قتل کریں؟، ناول نگار شوہر کی قاتل نکلی جیوری نے خاتون کو بے دردی سے شوہر کا قتل کرنیکا مجرم قرار دیدیا شائع 27 مئ 2022 09:56pm
پاکستان میں نئے امریکی سفیر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں ڈونلڈ بلوم اسلام آباد پہنچ گئے شائع 23 مئ 2022 11:53pm
عمران خان نے امریکا سے ڈونلڈ لُو کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا امریکا کو پی ٹی آئی کے ’بیک بینچرز‘ میں کیوں دلچسپی تھی؟، عمران خان کا سوال اپ ڈیٹ 23 مئ 2022 11:04pm
سابق وزیراعظم عمران خان کے دورۂ روس کا دفاع کرتا ہوں، بلاول بھٹو زرداری ایڈ نہیں ٹریڈ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں، بلاول شائع 20 مئ 2022 12:01am
ماریوپول میں 1700یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے، روس کا دعویٰ روس نے چند روز قبل ماریو پول کا کنٹرول سنبھالا تھا شائع 19 مئ 2022 07:09pm
وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکا کے دورے پر روانہ امریکا کے بعد بلاول بھٹو چین کا سرکاری دورہ بھی کرینگے شائع 17 مئ 2022 10:50am
امریکا کا5تنظیموں کے نام دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کافیصلہ تمام تنظیمیں غیر فعال ہوچکی ہیں شائع 16 مئ 2022 07:02pm
نیویارک: نسل پرست سفید فام حملہ آور کی فائرنگ، 10 افراد ہلاک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا شائع 15 مئ 2022 11:49am
پاکستان کو اہم ساتھی کی نظر سے دیکھتے ہیں، امریکا مریکا پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ کام کرنے کا متمنی شائع 19 اپريل 2022 03:34am
سازش کےالزام سے متعلق ہمارامؤقف پاک فوج نےواضح کردیا،امریکا ان الزامات میں کوئی حقیقت نہی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2022 08:11am
صدر بائیڈن اور وزیرِاعظم مودی کے درمیان گفتگو 'تعمیری اور مفید' تھی،وائٹ ہاؤس ہماری شراکت داری دوستی اور مشترکا اقدارکی مظہرہے شائع 12 اپريل 2022 05:57am
دنیا کے ارب پتی افراد میں کون کون شامل؟ فوربز نے 36ویں سالانہ رینکنگ جاری کردی شائع 11 اپريل 2022 07:14pm
وزیراعظم نےروس جانے کافیصلہ اکیلےنہیں مشاورت سے کیاتھا،شاہ محمود کسی ملک کوہمارےداخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہيے شائع 05 اپريل 2022 07:20am
امریکا ڈھٹائی سے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہاہے،روس امریکا نے اپنے مفادات کیلئے ڈھٹائی سے کام کیا شائع 05 اپريل 2022 06:28am
چین: تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا ریکارڈنگ کا مواد متاثر ہونے سے بچ گیا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 06:14am
امریکا نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دیدیا امریکی ہولوکاسٹ میموریل میوزیم میں خطاب شائع 22 مارچ 2022 04:58am
جرمنی کا امریکا سے ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے پر غور ابتدا میں 35 طیارے خریدے جائیں گے شائع 16 مارچ 2022 05:57am
روس کی یورپی ہتھیاروں کو نشانہ بنانے کی دھمکی یوکرین میں ہتھیار بھیجنا خطرناک چال ہے، روس شائع 12 مارچ 2022 03:11pm
کس ملک میں تیل و گیس کے کتنے ذخائر ہیں؟ امریکا اور یورپی ممالک روس پر پابندی کیوں لگارہے ہیں شائع 10 مارچ 2022 01:23pm
ایران نے فوجی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا امریکا نے شدید خدشات کا اظہار کر دیا شائع 10 مارچ 2022 04:00am
امریکی سینیٹ نے ڈونلڈ بلوم کی پاکستان میں تعیناتی کی توثیق کردی پاکستان میں اگست2018سے امریکاکاکوئی سفیر نہیں ہے شائع 03 مارچ 2022 07:36am
روسی صدر کا جوہری فورسز کو الرٹ رہنے کا حکم ولادیمیر پیوٹن کا اقدام مکمل طور پر ناقابل قبول ہے، امریکا اپ ڈیٹ 28 فروری 2022 11:30am