رویت ہلال کمیٹی کا بل منظور، نجی کمیٹیوں پر مکمل پابندی عائد جھوٹی شہادت دینے والوں کو بھی کڑی سزا ملے گی، بل فوری طور پر نافذ العمل ہوگا شائع 01 جون 2023 12:39pm
قومی اسمبلی : کاسمیٹکس کا معیارچیک کرنے اور ایکسپورٹ پروسسنگ زون اتھارٹی کے قیام کے بل منظور اجلاس کے دوران نماز کی باجماعت ادائیگی کیلئے 20 منٹ کا وقفے کیلئے قواعد و ضوابط میں ترمیم بھی منظور کر لی گئی شائع 30 مئ 2023 11:32pm
عدلیہ پارلیمنٹ کی حدود میں مداخلت کرے گی توسخت جواب دیا جائے گا، خواجہ آصف مفادات کے ٹکرائو کی صورت میں منصف کوانصاف کی کرسی پرنہیں بیٹھنا چاہئے، قومی اسمبلی میں جارحانہ خطاب شائع 30 مئ 2023 06:09pm
قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پی ٹی آئی کا سپیکر سے رابطہ عدالتی فیصلہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع، ریاض فتیانہ کی سپیکر سے ملاقات نہ ہو سکی شائع 26 مئ 2023 06:10pm
قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 کی منظوری دیدی کسی ایوان یارکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا ہوگی،بل کامتن شائع 16 مئ 2023 01:22pm
جی ایچ کیو سمیت دیگر سرکاری املاک پر حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظور قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن وجیہہ قمر نے پیش کی شائع 15 مئ 2023 03:01pm
عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا بیڑا اٹھالیا ہے،خواجہ آصف وقت آگیا اپنے آئینی اورپارلیمانی اختیارات استمعال کیےجائیں،وزیردفاع اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 01:41pm
عمران نے وہ کام کیا جو آج تک ملک دشمن نہ کرسکے،راجہ ریاض وہ کچھ کردیا گیا جو آج تک بھارت اور طالبان نہ کرسکے، اپوزیشن لیڈر شائع 15 مئ 2023 12:11pm
پارلیمنٹ ہاؤس میں آج تین اہم اجلاس ہوں گے،اجلاسوں کا ایجندا جاری اسمبلی اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا،مشترکہ اجلاس کا 19 نکاتی ایجنڈا جاری شائع 15 مئ 2023 09:14am
وفاقی کابینہ اجلاس،توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ ملک کے خلاف گھناؤنی سازش قرار کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 02:15pm
الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پرضمنی انتخابات کرانےکا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی اسکروٹنی کمیٹی کوجماعتوں کی ممنوعہ فنڈنگ کی رپورٹ15روزمیں جمع کرانےکی ہدایت شائع 11 مئ 2023 12:22am
پارلیمان طاقت کا مرکز اور آئین کا مصنف ہے، اسپیکرقومی اسمبلی عوام کی مرضی پارلیمان سے جنم لیتی ہے ، راجہ پرویز اشرف شائع 10 مئ 2023 12:37pm
توہین پارلیمنٹ کے مرتکب شخص کیلئے 6 ماہ قید کی سزا تجویز بل قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کو بھجوادیا گیا شائع 09 مئ 2023 05:05pm
خواجہ آصف کا عدالتی فیصلوں کی تحقیقات کیلئے پورے ایوان کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ جسٹس منیر سے لیکرآج تک جو کچھ ہوا اسکی تحقیقات ہونی چاہئے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 03 مئ 2023 08:17pm
نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے حوالے سے بڑی پیشرفت تحقیقات کے لیے دس رکنی خصوصی کمیٹی قائم،باضابطہ نوٹیفکیشن جاری شائع 03 مئ 2023 11:06am
عدالتی اصلاحات بل: سپریم کورٹ نے ایوان کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرلیا اسمبلی کی کارروائی کاریکارڈویب سائٹ اوریوٹیوب پراپ لوڈہوتاہے،اسمبلی حکام شائع 02 مئ 2023 07:57pm
قومی اسمبلی: ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیوپر کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور تحقیقات کیلئے کمیٹی کے قیام کی تحریک جے یوآئی ف کی رکن شاہدہ آخترعلی کی جانب سے پیش کی گئی شائع 02 مئ 2023 07:31pm
عدالت مجھے گھر بھجواتی ہے تو جانے کیلئے تیار ہوں، وزیراعظم پارلیمان کی عزت، توقیر، احترام اور آئینی اختیار دنیا کی کوئی طاقت نہیں چھین سکتی، قومی اسمبلی میں خطاب شائع 27 اپريل 2023 06:27pm
قومی اسمبلی سے پنجاب اور پختونخوا میں الیکشن کیلئے فنڈ دینے کی تحریک پھر مسترد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےدوصوبوں میںالیکشن کیلئے فنڈز جاری کرنے کی تحریک پیش کی شائع 27 اپريل 2023 06:07pm
وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینےمیں کامیاب وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایون میں وزیر اعظم سے اعتماد کا ووٹ لینےکی قرارداد پیش کی اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 08:12pm
اتحادیوں کا وزیراعظم کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مشورہ وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں ہی اعتماد کا ووٹ لیں گے،ذرائع اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 04:35pm
سپریم کورٹ سیاسی جھگڑوں میں الجھنےسےگریزکرے،سپیکر کا چیف جسٹس کو خط حکومت کوانتخابی اخراجات کی غیرمعمولی ہدایات عجلت کی عکاس ہیں، خط کا متن اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 11:25pm
اعلیٰ عدلیہ کےحکم سے پارلیمنٹ کی توہین ہوئی،بلاول بھٹوزرداری عدلیہ کی پنچایت میں مذاکرات ہوئےتوکامیابی کےامکانات کم ہونگے،قومی اسمبلی میں خطاب شائع 26 اپريل 2023 09:15pm
سپریم کورٹ کے حکم پرآئین سے انحراف کرکے الیکشن کیلئےفنڈزنہیں دے سکتے، اسحاق ڈار آرٹیکل 63 اے کو ری رائٹ نہ کیا جاتا تو پورے ملک میں ایک ہی روز انتخابات ہوتے،وزیرخزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 07:57pm
خواجہ آصف کا پی ٹی آئی دور میں3ارب ڈالرکے قرض لینے والوں کے نام سامنے لانے کا مطالبہ عمران خان نے چہیتوں میں قرضوں کی بندربانٹ کی،تفصیل ایوان میں پیش کی جائے، قومی اسمبلی میں خطاب شائع 17 اپريل 2023 09:22pm
قومی اسمبلی، پنجاب میں الیکشن کیلئے 21 ارب جاری کرنےکا مطالبہ مسترد قائمہ کمیٹی نے اسمبلی کی منظوری کے بغیر فنڈز جاری نہ کرنے کی سفارش کی تھی اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 07:19pm
الیکشن کمیشن کو21 ارب روپےدینےکامعاملہ قومی اسمبلی بھیجنے کا فیصلہ وزارت خزانہ سمری کابینہ میں لائے،منظوری اسمبلی سےلی جائے،کمیٹی کافیصلہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 01:39pm
قومی اسمبلی : سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے حکم نامے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور آرٹیکل 184/3 میں مزید ترمیم کا بل اورڈیمز فنڈ قائم کرنے سے متعلق بھی قرارداد منظور اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 07:28pm
عمران خان کو دہشت گردوں کی پشت پناہی حاصل ہے، خواجہ آصف جان کا خطرہ ہے تو اتنے پنگے مت لو،آرام سے گھر بیٹھو، قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 13 اپريل 2023 07:59pm
پنجاب میں انتخابی اخراجات سے متعلق بل کی تحریک کثرت رائے سے مسترد قومی اسمبلی میں بل کی تحریک وزیر خزانہ نے پیش کی شائع 13 اپريل 2023 05:01pm