میٹا کمپنی نے ایپل سے پہلے ورچول ریئلٹی ہیڈسیٹ کوئیسٹ 3 متعارف کرا دیا وی آر ہیڈسیٹ کو بہتر بنانے کیلئے بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اس کی قیمت وی آر2 سے کم ہوگی اپ ڈیٹ 02 جون 2023 09:51pm
واٹس ایپ میں اسکرین شیئرنگ کے نئے فیچر کا اضافہ نیا فیچر فی الحال بیٹا ورژن پر دستیاب ہے، جسے جلد عام صارفین کیلئے بھی پیش کیا جائیگا شائع 29 مئ 2023 05:19pm
میٹا کو1.2 بلین یورو کا تاریخی جرمانہ میٹا نے فیصلے پر فوری ردعمل میں کہا ہے کہ اس جرمانے کے خلاف اپیل دائر کرے گی شائع 22 مئ 2023 06:20pm
واٹس نے صارفین کیلئے حیرت انگیز فیچر متعارف کرادیا نئے فیچر سے صارفین کی گفتگو مزید محفوظ ہوگئی، مارک زکر برگ شائع 16 مئ 2023 04:04pm
بدترین معاشی بحران،میٹا کا دس ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان نئی کٹوتیوں کا اعلان اگلے دو مہینوں میں کیا جائے گا،زکربرگ شائع 15 مارچ 2023 10:53am
ٹوئٹر کے بعد اب فیس بک اور انسٹاگرام بھی اکاؤنٹ کی تصدیق کے پیسے لیں گے کمپنی اس فیچر کو سب سے پہلے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں متعارف کر رہی ہے شائع 20 فروری 2023 10:52am
دو سال بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ بحال میرا اکاؤنٹ معطل کرنے سے فیس بک کو اربوؓ دالر کا نقسان ہوا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 26 جنوری 2023 12:12pm
فیس بک کی مالک کمپنی میٹا سے 11000 ملازمین فارغ برطرف ملازمین کو معاوضے کے طور پر 4 مہینے کی تنخواہ دی جائے گی شائع 09 نومبر 2022 07:13pm
ٹویٹر کے بعد اب میٹا سے بھی ہزاروں ملازمین کو نکالنے کی تیاریاں سوشل میڈیا کمپنی پہلے ہی ملازمین کی بھرتی کے منصوبوں میں 30 فیصد کمی کرچکی ہے شائع 07 نومبر 2022 12:50pm
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا سیلاب متاثرین کیلئے ساڑھے 12 کروڑ عطیہ کا اعلان امداد فلاحی ادارے یونیسیف، ہینڈز اور ادارہ تعليم و آگاہی کو فراہم کی جائیگی شائع 15 ستمبر 2022 09:05pm
میٹا کا سیلاب متاثرین کيلئے125 ملین روپے عطیہ کرنے کا اعلان یہ امداد چاروں صوبوں میں فلاحی ادارے یونیسیف،ہینڈز اور ادارہ تعليم و آگاہی کو فراہم کی جائے گی۔ شائع 15 ستمبر 2022 11:57am
گوگل اور میٹا پر 7 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا مجموعی جرمانہ عائد صارفین کا ڈیٹا استعمال کرنے سے قبل کوئی پیشگی اطلاع یا اجازت نہیں لی شائع 14 ستمبر 2022 12:37pm
عالمی شہرت یافتہ فیشن برانڈز کی میٹاورس کی دنیا میں انٹری صارفین اپنے اواتار کے لیے من پسند ڈیجیٹل لباس خرید سکتے ہیں شائع 24 جون 2022 05:21pm
واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ خواہش پوری گروپ ممبران اور فائلوں کے شیئرنگ سائز کی حد میں اضافہ کردیا گیا شائع 11 جون 2022 09:15pm
فیس بک کی دوسری اہم ترین شخصیت نے کمپنی چھوڑ دی شیریل سینڈبرگ چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدے پر فائز تھیں اپ ڈیٹ 03 جون 2022 05:39pm