سفاک چچا نے رشتہ نہ ملنے پر بھتیجی کو اینٹیں مار کر قتل کردیا مقتولہ کی 3 مہینے پہلے کہیں اور شادی ہوگئی تھی، پولیس شائع 13 جنوری 2023 05:17pm
اسٹریٹ کرائم میں 7 فیصد اضافہ ہوگیا، کراچی پولیس چیف سال 2022ء میں ڈکیتی میں مزاحمت پر 109 افراد کو قتل کیا گیا، جاوید عالم اوڈھو شائع 31 دسمبر 2022 09:49pm
کراچی میں ڈاکو نے فائرنگ کرکے دو بچوں کی جان لے لی بچوں نے ڈاکو کو واردات کرتے ہوئے پہنچان لیا تھا شائع 23 جولائ 2022 04:50pm
گھر کی چھت پر سوئے میاں بیوی بچوں کے سامنے قتل ملزم رات کو بیرونی دیوار پرسیڑھی لگا کر چھت پر پہنچے شائع 18 جولائ 2022 05:26pm
پکنک پر گئے 4 دوستوں کا آپس میں جھگڑا، 3 نوجوان قتل ایک دوست نے فائرنگ کر کے تین ساتھیوں کو قتل کردیا، پولیس اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 03:41pm
کوئٹہ میں پولیس انسپکٹر کی لٹکی ہوئی لاش برآمد انسپکٹر ریاض گھر میں اکیلا رہ رہا تھا شائع 17 جولائ 2022 05:47pm
سروسز اسپتال لاہور کے ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد سونیا نامی نرس جڑانوالہ کی رہائشی تھی، اسپتال انتظامیہ شائع 16 جولائ 2022 01:26pm
وزیرآباد میں بدبخت بیٹے نے باپ کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا والدہ کو طلاق کی رنجش پر بیٹے نے باپ کو قتل کیا، پولیس شائع 09 جولائ 2022 11:30am
تاوان نہ ملنے پر بچے کو قتل کرنے والے 3 مجرمان کو سزائے موت ایک مجرم کو دو بار عمر قید اور ایک کو سات سال قید کی سزا شائع 30 جون 2022 12:08pm
لاہور میں سیکڑوں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کا انکشاف رواں برس 6 ماہ میں 312 لاشیں مل چکی ہیں، ایدھی اپ ڈیٹ 26 جون 2022 02:15pm
ایران میں مزید دو سائنسدانوں کی پراسرار ہلاکت علی کمانی اور محمد عبدس ایرو اسپیس سینٹر سے وابستہ تھے شائع 13 جون 2022 03:26pm
کراچی: طالبعلم کی ہلاکت پر پولیس اہلکار ساتھی سمیت گرفتار ایس ایچ او اورنگی معطل شائع 07 دسمبر 2021 10:25am
اسلام آباد:نوجوان کاقتل،اہلکاروں کا3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اتوار کے روز ملوث اہلکاروں کو پیش کیا گیا شائع 04 جنوری 2021 05:19am