شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک آپریشن انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا، ترجمان پاک فوج شائع 28 جنوری 2023 11:44pm
ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاک فوج کا بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 09:43am
پاکستان وہ کریگا جو اس کے ذاتی مفاد میں بہتر ہوگا،امریکا پاکستان امریکا کا قریبی شراکت دار ہے شائع 05 جنوری 2023 09:04am
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی وزیردفاع سے اہم ملاقات آرمی چیف متحدہ عرب امارات بھی جائیں گے اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 09:30am
بنوں میں فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر جانی خیل کے علاقے میں آپریشن کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 31 دسمبر 2022 10:33pm
کرم: دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 3 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر شائع 29 دسمبر 2022 07:23pm
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں بدنام زمانہ دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد کمانڈر محمد نور عرف سراکئی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا شائع 03 دسمبر 2022 08:57pm
بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی شائع 03 دسمبر 2022 07:34pm
لیفٹننٹ جنرل فیض حمیدکی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور وزیراعظم نے منظوری دے دی شائع 02 دسمبر 2022 11:59am
میں عنقریب گُمنامی میں چلا جاؤں گا،جنرل باجوہ جب فوج پر مشکل وقت آئے گا میری دعائیں آپ کیساتھ ہوں گی، جنرل قمر جاوید باجوہ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:49am
جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیا چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا شائع 27 نومبر 2022 03:31pm
جنرل باجوہ کے مبینہ اثاثوں کی تفصیلات،آئی ایس پی آر نے ردعمل دیدیا آرمی چیف،فیملی کےاثاثوں سےمتعلق گمراہ کن معلومات شیئرہورہی ہیں شائع 27 نومبر 2022 12:32pm
چینی سفارت خانے کی پاک فوج کی نئی اعلیٰ قیادت کو مبارکباد جنرل باجوہ اور جنرل ندیم کی خدمات کے بھی اعتراف شائع 27 نومبر 2022 11:33am
اعظم سواتی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے عدالت کا اعظم سواتی کا طبی معائنہ کرانے کا بھی حکم اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 10:31am
نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے گزٹ نوٹیفیکیشنز جاری جنرل باجوہ کی بطورآرمی چیف ریٹائرمنٹ کااطلاق 29 نومبرسےہوگا اپ ڈیٹ 25 نومبر 2022 12:29pm
اہم تعیناتی کا معاملہ؛ وزیراعظم سے وزیر دفاع کی ملاقات آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم تعیناتی پر پیش رفت متوقع ہے شائع 22 نومبر 2022 03:47pm
آرمی چیف کا مختلف میڈیکل کور کی تنصیبات کا الوداعی دورہ آرمی چیف نے آرمی میڈیکل کور کی کوششوں کو سراہا، آئی ایس پی آر شائع 19 نومبر 2022 05:20pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کراچی کا دورہ، جوانوں سے ملاقات آرمی چیف نے ایکسپوسنٹر میں آئیڈیاز2022 کے مختلف اسٹالزکا دورہ کیا شائع 16 نومبر 2022 11:25pm
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،2اہلکار شہید،ایک دہشت گرد ہلاک ہلال خیل میں ہونے والے واقعے میں ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد،آئی ایس پی آر شائع 16 نومبر 2022 06:14pm
پاک افواج پر تنقید قابل افسوس ہے، چوہدری سرور یہ وقت سیاست اور مارچ کا نہیں شائع 13 نومبر 2022 03:12pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مختلف فارمیشنز کے الوداعی دورے سیالکوٹ اور منگلا گریژن میں افسران اور جوانوں سے ملاقاتیں شائع 10 نومبر 2022 05:32pm
خیبر میں کارروائی کے دوران اہم دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا ایک جوان بھی شہید مارے گئے دہشت گرد کے بارے میں لاپتہ شخص ہونے پروپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے، آئی ایس پی آر شائع 08 نومبر 2022 01:47pm
ارشد شریف کو پاکستان سے کیوں جانا پڑا؟ تحقیقات ہونی چاہئیں،ترجمان پاک فوج ادارے پر الزامات لگانے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، ترجمان پاک فوج اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 06:26pm
شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ،ایک جوان شہید ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2022 11:01pm
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، 4 دہشت گرد ہلاک ملزمان سے اسلحہ و بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر شائع 21 اکتوبر 2022 10:01pm
ترقی کیلئے قومی ہم آہنگی ناگزیر ہے، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ،ترجمان شائع 21 اکتوبر 2022 07:33pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ کا دورہ کرینگے پاک فوج کے فلڈ ریلیف کیمپوں میں جائیں گے شائع 13 اکتوبر 2022 11:49am
پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی شائع 11 اکتوبر 2022 05:12pm
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،دو دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا،ترجمان شائع 09 اکتوبر 2022 07:12pm