پیمرا نےآج اسلام آباد میں ریلیوں اورعوامی اجتماعات کی کوریج پرپابندی عائدکردی پابندی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عائد کی گئی شائع 27 مارچ 2023 10:10am
6.8 شدت کا زلزلہ،اسلام آباد کی تمام عمارتوں کا سروے کرنے کا حکم آفٹرشاک سےاسلام آباد کی کثیرالمنزلہ عمارتوں میں دراڑیں پڑگئیں شائع 22 مارچ 2023 12:28pm
ماہ صیام کی آمد؛پھل اورسبزیاں مہنگی ہوگئیں قیمتوں میں 40 تا 50 روپے فی کلو گرام اضافہ شائع 19 مارچ 2023 11:54am
اسلام آباد میں پیر کو مقامی تعطیل کا اعلان متحدہ عرب امارات کے صدر کے دورے پر ضلعی انتظامیہ کا فیصلہ شائع 28 جنوری 2023 08:58pm
اسلام آباد میں ایک پلاٹ 8 ارب 54 کروڑ روپے میں نیلام بلیو ایریا میں واقع 6000 مربع گز کا پلاٹ وفاقی دارالحکومت کی اب تک کی تاریخ کا مہنگا ترین قطعہ اراضی بن گیا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 06:07pm
بیس بال ٹورنامنٹ؛ بھارتی دستے کو ویزا کیلئے وزارت داخلہ کے این او سی کا انتظار ویسٹ ایشیا کپ بیس بال تورنامنٹ اسلام آباد میں شیڈول ہے شائع 12 جنوری 2023 05:23pm
اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کرنے کے لئے 1000 ایف سی اہلکار طلب نیو ایئرنائٹ پر شہر کے پانچ اہم مقامات بند کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 04:17pm
قانون سازوں کو سمجھ نہیں آتی کہ ان سے پارلیمنٹ نہیں چلتی تو نہ بیٹھیں، اسلام آباد ہائی کورٹ ارکان پارلیمنٹ قانون سازی کا کام کریں گلی اور کھمبے کا نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی شائع 28 دسمبر 2022 01:52pm
دہشت گردی خدشات؛ اسلام آباد پولیس کی شہریوں کو شناختی دستاویزات ساتھ رکھنے کی ہدایت وفاقی دارالحکومت کے 25 مختلف مقامات پر عارضی حفاظتی چیک پوسٹس قائم شائع 27 دسمبر 2022 11:46am
اسلام آباد میں سیکڑوں عمارتوں کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف قواعد کی خلاف ورزی سے قومی خزانے کو 25 کروڑ کا نقصان شائع 07 دسمبر 2022 06:48pm
سید پور میں 3 چیتوں کی موجودگی، علاقے میں خوف و ہراس لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت شائع 18 نومبر 2022 10:35am
بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا عمل مکمل اسلام آباد میں 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہونگے شائع 13 نومبر 2022 02:50pm
اسلام آباد کے رہائشیوں کے لئے حکومت کا نیا منصوبہ وزیراعظم ںے منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کردی شائع 03 نومبر 2022 04:19pm
اسلام آباد پولیس کا اہم مواقع پر ریڈ زون کو ’’اسلحہ فری‘‘ قرار دینے کا فیصلہ صرف مجاز افسران کو ہتھیار لے جانے کی اجازت ہوگی، ترجمان اسلام آباد پولیس شائع 22 اکتوبر 2022 11:40pm
اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار کالعدم ٹی ٹی پی کے کارندوں سے دھماکا خیز مواد برآمد، مقدمات درج شائع 19 اکتوبر 2022 11:44pm
تھائی سفارتخانے کے تحت سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ گالا تقریب میں فنکاروں نے روایتی تھائی رقص پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 09:15pm
اسلام آباد: تجارتی مراکز کے نجی کیمرے سیف سٹی پروجیکٹ سے منسلک کرنے کا فیصلہ سیف سٹی فیز 2 منصوبے میں 2030 نئے کیمرے لگائے جائیں گے شائع 22 ستمبر 2022 02:56pm
اسلام آباد سے چینی باشندہ ریپ کے الزام میں گرفتار ایف آئی آر میں لڑکی کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ 7 ماہ اور 26 روز کی حاملہ ہے اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 02:41pm
پارک ویو سٹی اسلام آباد کی جانب سے سیلز پارٹنرز کیلئے بڑی کامیابیوں پرانعامات کا سلسلہ چیئرمین ویژن گروپ عبدالعلیم خان نے تقریب میں خصوصی شرکت کی شائع 03 ستمبر 2022 05:24pm
ہر سال مفت حج کرنے والا پولیس افسران کا گروہ پکڑا گیا ملوث ایک ڈی ایس پی 8 بار مفت حج کرچکا ہے شائع 03 ستمبر 2022 10:36am
اسلام آباد سے سپریم کورٹ کا جعلی جج گرفتار، ایف آئی اے ملزم کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 02 ستمبر 2022 08:13pm
دہشت گردی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور مستقل ضمانت کی درخواست پر حتمی دلائل طلب اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 01:14pm
اسلام آباد: مبینہ طور پر 7سال کی بچی کو آگ لگا کر قتل کردیا گیا پولیس نے پڑوسی خاتون سمیت دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا شائع 24 اگست 2022 11:00pm
پی ٹی آئی ریلی کے منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کا دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایکشن لینے کا اعلان شائع 20 اگست 2022 11:19pm
آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی اور مجسٹریٹ کیخلاف کیس کریں گے، عمران خان آئین و قانون کی حکمرانی سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 10:18pm
اسلام آباد انتظامیہ کا عمران خان کی جان کو خطرے کے باعث ریلی کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ سڑک پر ٹریفک دباؤ کی وجہ سے سیکیورٹی رسک بن سکتا ہے، ترجمان ڈپٹی کمشنر شائع 20 اگست 2022 06:42pm
مارگلہ کے بندروں کی اسلام آباد پر یلغار، حملے میں نوجوان شدید زخمی واقعے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس شائع 18 اگست 2022 08:51pm
پارلیمنٹ میں ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا باضابطہ افتتاح تقریبات 13 اگست کی رات تک جاری رہیں گی شائع 10 اگست 2022 11:20pm
نیوروات گرڈاسٹیشن کا پاورٹرانسفارمر جل گیا، اسلام آباد کے کئی علاقے بجلی سے محروم شہر کو 500 کے وی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی شائع 08 اگست 2022 07:58pm
اسلام آباد: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی نو اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 12:30am