حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنےکافیصلہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتو ں میں 10 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 09:44pm
ملکر محنت کرنے سے پاکستان ٹیک آف کرے گا، اسحاق ڈار ماضی میں جو کچھ ہوا اس کوپیچھے رکھ کر آگے چلناہے، تقریب سے خطاب شائع 31 مارچ 2023 07:44pm
ریکوڈک تنازعہ:ای سی سی نےبلوچستان حکومت کوادائیگی کی سمری منظورکرلی کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی شائع 27 مارچ 2023 11:22pm
چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کےلیے دستاویزی کارروائی مکمل چینی بینک نے پاکستان کیلئے 1.3ارب ڈالر کے رورل اوورکی منظوری دی تھی شائع 16 مارچ 2023 03:18pm
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بڑااضافہ انٹربینک میں امریکی ڈالر282 روپے کاہوگیا،ڈیلر اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 03:07pm
حالات جیسے بھی ہوں پی ٹی آئی حکومت کے معاہدوں کی پاسداری کریں گے، اسحاق ڈار عمران خان نے آئی ایم ایف کے پروگرام سے انحراف کیا، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:32am
اسحاق ڈار کی معاشی مشکلات کے باوجود حجاج کو تمام سہولیات دینے کی یقین دہانی حج کے لئے زیادہ سے زیادہ تعاون کیا جائے گا، اسحاق ڈار شائع 04 مارچ 2023 04:06pm
ای سی سی اجلاس: 5 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری کمیٹی نے گندم کی یکساں امدادی قیمت بھی مقرر کردی شائع 02 مارچ 2023 05:59pm
آئی ایم ایف سے معاہدہ کب ہوگا؟ اسحاق ڈار کا نیا بیان پاکستان مخالف عناصر افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو سکتا ہے، وزیر خزانہ شائع 02 مارچ 2023 04:24pm
اپنی تمام بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرینگے، وزیر خزانہ کی اے ڈی بی کو یقین دہانی ریونیو بڑھانے کیلئے اقدامات جاری ہیں، اسحاق ڈار شائع 27 فروری 2023 11:34pm
کابینہ ارکان اور سرکاری افسران سے لگژری گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں 15 فیصد کٹوتی کی جائے،وزیر خزانہ شائع 27 فروری 2023 09:01pm
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان ایک ارب ڈالر کے تجارتی معاہدے پر دستخط دونوں ملکوں کے درمیان اشیاء اور خدمات کی تجارت کو فروغ دینے کا فیصلہ شائع 24 فروری 2023 07:24pm
چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی رقم ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگا، اسحاق ڈار شائع 22 فروری 2023 12:56pm
منی بجٹ پیش، شادی کی تقریبات اور لگژری آئٹمز پر ٹیکس لگانے کی تجویز کوشش ہے ایسے ٹیکسز لگائیں جن کا عوام پر بوجھ نہ پڑے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 07:09pm
صدر مملکت نے منی بجٹ آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے اہم معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا زیادہ مناسب ہوگا، صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی شائع 14 فروری 2023 06:40pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے آج اچھی خبر دیں گے، اسحاق ڈار پاکستان نے آئی ایم ایف سے جو وعدے کئے ہیں وہ پورے کریں گے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 05:50pm
اسحاق ڈار کے سوالات کا جواب دے رہا ہوں،ناراضی نہیں،مفتاح اسماعیل اسحاق ڈار نے میری پالیسیز اور صلاحیتوں پر سوال اٹھائےتھے، سابق وزیرخزانہ شائع 02 فروری 2023 10:37pm
مہنگائی اور ایل سیز کا مسئلہ گزشتہ حکومت کی بد انتظامی کا نتیجہ ہے،اسحاق ڈار 5 سال کے تجربوں نے معیشت کو 24 ویں سے47 ویں نمبر پر پہنچادیا، وزیر خزانہ شائع 02 فروری 2023 11:44am
ای سی سی نے چینی کی برآمد کیلئے نئی شرائط کی منظوری دیدی کوٹہ مختص ہونے کے 45 دن میں برآمد لازمی ہوگی شائع 26 جنوری 2023 11:53pm
وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی نائب معاون وزیرخزانہ کی ملاقات امریکی عہدیدار کی معاشی اور مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی شائع 25 جنوری 2023 10:58pm
جنیوا کانفرنس میں اعلان کردہ رقم قرض ہے یا امداد؟ وزیرخزانہ کی وضاحت اعلانات میں سے پروجیکٹ لونز کی رقم 8 ارب ڈالر سے زائد ہے،اسحاق ڈار شائع 11 جنوری 2023 09:21pm
اسحاق ڈار کے خلاف بطور سینیٹر حلف نہ لینے پر نااہلی کی کارروائی ختم 2 ماہ میں حلف نہ اُٹھانے پر نااہلی کے آرڈیننس کا اطلاق نہیں ہوتا، الیکشن کمیشن شائع 09 جنوری 2023 11:37am
اسحاق ڈار کو ایک اور ریلیف مل گیا اثاثوں کی ضبطگی کا حکم واپس لیکر بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری شائع 07 جنوری 2023 11:25am
ایکنک نے پوسٹ فلڈ تعمیر نوپلان سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی اجلاس میں قومی انٹرنشپ پروگرام کی منظوری بھی دیدی گئی شائع 04 جنوری 2023 10:53pm
ڈیفالٹ کی گردان بند کی جائے، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے وائٹ پیپر کو حقائق کے برعکس قرار دے کر مسترد کردیا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 11:41pm
صدر عارف علوی سے اسحاق ڈار اور شیخ رشید کی ملاقات دو الگ ملاقاتوں میں قومی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 19 دسمبر 2022 03:02pm
ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دیدی گئی وزارت ہاؤسنگ اور موسمیاتی تبدیلی کیلئے ضمنی گرانٹس بھی منظور شائع 15 دسمبر 2022 05:58pm
صدر مملکت عمران خان کو حکومتی پیشکش سے آگاہ کریں گے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج سے لاہور کا 3 روزہ کریں گے شائع 14 دسمبر 2022 08:18pm
معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا، وزیرخزانہ میں بہت عرصے سے چارٹر آف اکانومی کا کہہ رہا ہوں، اسحاق ڈار شائع 14 دسمبر 2022 11:00am
وقت سے پہلے الیکشن ناممکن نظر آرہے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار الیکشن سے پہلے مردم شماری نہیں ہوئی تو مسئلہ ہوگا، اسحاق ڈار شائع 13 دسمبر 2022 09:20pm