شاہ سلمان کی ابراہیم رئیسی کو دورے کی دعوت سعودی تعاون سے خطے میں استحکام کے لیے کام کر رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ شائع 19 مارچ 2023 10:10pm
سلینا گومز کے گانے پر ڈانس ویڈیو بنانے والی ایرانی لڑکیاں گرفتار بغیر حجاب ڈانس کرنے پر ’’گائیڈنس پیٹرول‘‘ نامی فورس نے کارروائی کی اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 03:27pm
سعودی عرب کا ایران میں جلد سرمایہ کاری کا اشارہ ایران میں جلد سرمایہ کاری کرسکتے ہیں،سعودی وزیرمالیات شائع 16 مارچ 2023 10:22am
پاک ایران مال بردار ٹرین سے چینی کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام ضلعی انتظامیہ چاغی اور کسٹمز نے 112 ٹن چینی برآمد کرلی شائع 04 مارچ 2023 12:17am
ایران کا 1650 کلومیٹر دور مار کرنے والا میزائل تیار کرنے کا دعویٰ ٹرمپ سمیت ہر اس امریکی کو مارنا چاہتے ہیں جس نے قاسم سلیمانی کے قتل کا حکم دیا، امیر علی حاجی زادہ شائع 25 فروری 2023 06:30pm
ایرانی وزیر کھیل کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک حامد سجادی کو برین بلیڈنگ ہوئی ہے، ہیلی کاپٹر میں 12 افراد سوار تھے شائع 23 فروری 2023 08:03pm
ایران میں ہزاروں گرفتار مظاہرین کیلئے عام معافی کا اعلان قتل، تشدد، کرپشن اور جاسوسی میں ملوث ملزمان کو معافی نہیں ملے گی شائع 06 فروری 2023 01:23pm
شام میں ایرانی ہتھیار لیجانے والے ٹرکوں پر فضائی حملہ، 7 افراد ہلاک کسی ملک نے تاحال ان حملوں کا دعویٰ نہیں کیا شائع 30 جنوری 2023 07:30pm
ایران کے شہر اصفہان میں ملٹری تنصیبات پرڈرون حملے حملوں سے کوئی جانی نقصان ہوا،ایرانی وزارت دفاع شائع 29 جنوری 2023 06:48pm
ایران میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 3 افراد ہلاک، 820 زخمی زلزلے سے بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا ہے جب کہ بجل کی فراہمی بھی معطل ہے شائع 29 جنوری 2023 02:32pm
تہران میں آذربائیجان کے سفارتخانے پر مسلح شخص کا حملہ، گارڈ جاں بحق آذربائیجان نے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 06:52pm
ایران میں سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کے جرم میں پھانسی دے دی گئی علی رضا اکبری پر خفیہ معلومات دُشمن ملک کو فراہم کرنے کا الزام تھا شائع 14 جنوری 2023 04:13pm
انتہاء پسند جماعتوں کی مدد سے نیتن یاہو چھٹی بار اسرائیل کے وزیراعظم منتخب اتحادی حکومت کے ایجنڈے میں ایرانی جوہری بم کو روکنا اہم ترین قرار شائع 29 دسمبر 2022 11:42pm
ایران میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ مظاہرین کی حمایت پر گرفتار ترانے علی دوستی کو ملک میں احتجاج سے متعلق جھوٹ پھیلانے کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے شائع 18 دسمبر 2022 01:08pm
امریکا کا روس پر ایران کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا الزام امریکا کا روس کے مزید 3 سرکاری اداروں پر پابندیاں لگانے کا عندیہ شائع 10 دسمبر 2022 03:33pm
ایران: مظاہروں میں شریک ایک شخص کو فساد کے جرم میں پھانسی دے دی گئی مظاہروں میں ملوث 10 افراد کو اب تک عدالتیں سزائے موت سنا چکی ہیں شائع 08 دسمبر 2022 08:42pm
ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 4 افراد کو پھانسی چاروں ملزمان کرپٹو کرنسی کی صورت میں موساد سے معاوضہ لیتے تھے شائع 04 دسمبر 2022 06:23pm
ایران کی حکومت کا حجاب کی پابندی پر عمل کرانے والی فورس ختم کرنے کا عندیہ اخلاقی پولیس کے حوالے سے پارلیمنٹ اور عدلیہ جائزہ لے رہی ہیں کہ کیا اس قانون میں تبدیلی کی ضرورت ہے، ایرانی پراسیکیوٹر جنرل شائع 04 دسمبر 2022 05:42pm
ایران نے یورینیئم کی افزودگی دوبارہ شروع کردی جوہری سرگرمیاں غیر فوجی مقاصد کے لیے ہیں،ایران شائع 22 نومبر 2022 06:06pm
ایران سے جرمنی پہنچنے والے طیارے کے لینڈنگ گیئر سے لاش برآمد پولیس نے لاش کی تصدیق نہیں کی شائع 28 اکتوبر 2022 05:38pm
ایران: زیارت گاہ پر حملہ آوروں کی فائرنگ، 15 افراد ہلاک واقعے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 26 اکتوبر 2022 10:08pm
یوکرین جنگ میں ایرانی فوجی ماہرین براہ راست شریک ہیں، امریکا ایرانی ماہرین ڈرون حملوں کیلئے ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کررہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 21 اکتوبر 2022 08:13pm
یورپی یونین نے ایران پر پابندیاں لگا دیں ایران کی ڈرون بنانے والی کمپنی اور بریگیڈیئر جنرل سعید آغا جانی سمیت 3 سینئر فوجی افسران پر پابندی عائد کی گئی شائع 20 اکتوبر 2022 11:11pm
میگھن مارکل بھی ایرانی خواتین کی حمایت میں سامنے آگئیں ڈچز آف سسیکس نے ’’زن زندگی آزادی‘‘ کے نعرے والی ٹی شرت پہن لی شائع 20 اکتوبر 2022 06:30pm
روس کو یوکرین میں جنگی جرائم کی قیمت چکانی پڑے گی، امریکا میزائل حملے روسی صدر ولادیمیر پوتن کی سفاکیت کو عیاں کررہے ہیں، کیرین جین شائع 18 اکتوبر 2022 10:49am
قلات میں زمینداروں کا احتجاج، ایران سے آئے ٹماٹر سڑک پر پھینک دیئے لیویز نے ملزم کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 11:09pm
امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں روس کو ڈرونز طیارے فراہم کرنے پر واشنگٹن کی کارروائی شائع 09 ستمبر 2022 08:46pm
ایران سے پیاز اور ٹماٹر کے 40 ٹرک پاکستان پہنچ گئے سیلابی صورتحال میں حکومت نے درآمد کی اجازت دی تھی شائع 01 ستمبر 2022 06:28pm
وزیراعظم کو ایران اور ترکیہ کے صدور کا فون، سیلاب سے نقصان پر اظہار افسوس رجب طیب اردوان اور ابراہیم رئیسی کی سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 10:48pm
شام میں “مشن” کے دوران پاسداران انقلاب کا جنرل ہلاک جنرل ابوالفضل علی جانی شام میں بطور فوجی مشیر تعینات تھے، ایرانی میڈیا شائع 23 اگست 2022 02:07pm