عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بلالیا اجلاس میں عدلیہ کی آزادی سے متعلق تحریک پر غور ہوگا شائع 31 مارچ 2023 02:30pm
خاتون جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ کو قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل کردیا پراسیکیوٹرجوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر کے فیصلے کے مطابق ہی ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 03:49pm
عمران خان کی دو کیسز میں جلد سماعت کی متفرق درخواستیں منظور نا اہلی فیصلے کے خلاف درخواست اپریل کے تیسرے ہفتے مقررکرنے کی ہدایت شائع 31 مارچ 2023 12:43pm
زمان پارک توڑپھوڑ واقعات میں تحقیقات کیلئے بنائی جے آئی ٹی میں عمران خان سمیت دیگررہنما طلب پی ٹی آئی قیادت اپنے بیانات جے آئی ٹی کوریکارڈ کرائے گی،پولیس شائع 31 مارچ 2023 10:41am
ظل شاہ کیس،پی ٹی آئی رہنما عدالت میں پیش پی ٹی آئی رہنماوں نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائرکردی شائع 31 مارچ 2023 10:12am
پاکستان تحریک انصاف کے 72 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم ثبوت پر تمام افراد کو بری کردیا شائع 30 مارچ 2023 04:41pm
نیب قوانین میں ترمیم کی مخالفت کرنیوالے عمران خان خود اس کا سہارا لینے لگے پی ٹی آئی چیئرمین نے ترمیم قانون کے تحت نیب نوٹس کو غیرقانونی قرار دیدیا شائع 30 مارچ 2023 03:35pm
ظل شاہ کیس: حسان نیازی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت منظور عدالت نے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا شائع 30 مارچ 2023 02:39pm
عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں،فیصلہ محفوظ آپ کو اس وقت یاد آیا کہ یہ کرنا ہے؟ چیف جسٹس شائع 30 مارچ 2023 02:24pm
خاتون جج دھمکی کیس؛عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل عمران خان نے وارنٹ گرفتاری کے فیصلے پرنظرثانی اپیل کی شائع 30 مارچ 2023 01:33pm
توشہ خانہ کیس؛عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 02:35pm
جمہوری قوتیں جب آپس میں لڑتی ہیں تو غیر جمہوری قوتوں کا کردار بڑھ جاتا ہے ،صدر مملکت ترقی یافتہ جمہوریتوں میں اتفاق رائے سے مسائل کا حل تلاش کیا جاتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی شائع 29 مارچ 2023 11:07pm
مبینہ بیٹی ظاہرنہ کرنے پرعمران خان کیخلاف نااہلی کیس کا حتمی مرحلہ آن پہنچا کسی کو باہر سے ڈی این اے کیلئے نہیں بلایا جاسکتا، وکیل سلمان اکرم راجہ شائع 29 مارچ 2023 10:23pm
الیکشن میں بھرپور مینڈیٹ ملے گا، بیساکھیوں کی ضرورت نہیں پڑے گی، شاہ محمود قریشی تحریک انصاف رمضان المبارک میں ایک اور اجتماع بھی کریں گے، وائس چیئرمین تحریک انصاف شائع 29 مارچ 2023 09:59pm
ٓآئین بحرانی کیفیت سے فتح یاب ہو کر نکلے گا، خواجہ آصف طے کرلیا ہے جس زبان میں بات ہوگی اسی میں جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع شائع 29 مارچ 2023 07:24pm
چیف جسٹس کو کہنا چاہتی ہوں عمران خان کے پیچھے نہ لگیں، مریم نواز 6سال گیدڑ کو لیڈرکاماسک پہنانےکی کوشش کی گئی،ماسک اتراتوتوشہ خانہ کا چورنکلا، جلسے سے خطاب اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 06:22pm
اسعد محمود کا پی ٹی آئی کو بغیر میوزک جلسہ کرنے کا چیلنج زمان پارک میں سادہ کپڑوں میں دہشت گرد بیٹھے ہیں، وفاقی وزیر شائع 27 مارچ 2023 05:52pm
نواز شریف واپسی کیلئے میرے قتل یا نااہلی کا انتظار کررہا ہے، عمران خان نامعلوم پیچھے ہٹ جائیں تو حکومت ختم ہوجائے گی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شائع 27 مارچ 2023 04:42pm
حسان نیازی کا اپنے خلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع عدالت عالیہ کی وفاق اور پنجاب حکومت کے وکلاء کو مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت شائع 27 مارچ 2023 04:18pm
بروقت الیکشن نہ کرانابادی النظرمیں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی، سپریم کورٹ عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی اور حکومت سے پُرامن رہنے کی یقین دہانی مانگ لی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 08:56pm
حسان نیازی کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور لاہورپولیس نے حسان نیازی کو کراچی پولیس کے حوالے کردیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 03:48pm
آئین کے مطابق مردم شماری کے بعد الیکشن ہوگا، خواجہ سعد رفیق عمران خان فاشسٹ اور آئین شکن ہے، وفاقی وزیر ریلوے شائع 27 مارچ 2023 01:38pm
ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی،عمران خان کوایس پی سکیورٹی سے رجوع کی ہدایت ایس پی سیکیورٹی معاملہ کاجائزہ لیکرقانون کےمطابق فیصلہ کریں،عدالت شائع 27 مارچ 2023 12:08pm
عمران خان کی جانب سے7 مختلف مقدمات میں درخواست ضمانت دائر عمران خان کی جانب سے درخواست ان کے وکلا نے دائر کی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 12:20pm
عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی صرف اس عدالت کے دائرہ اختیار تک احکامات دے سکتا ہوں،چیف جسٹس شائع 27 مارچ 2023 11:19am
تحریک انصاف کا ایک اوردعویٰ غلط ثابت ہوگیا عمران خان کےخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی سرکاری دستاویزات سامنےآگئیں شائع 27 مارچ 2023 11:01am
پیمرا نےآج اسلام آباد میں ریلیوں اورعوامی اجتماعات کی کوریج پرپابندی عائدکردی پابندی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عائد کی گئی شائع 27 مارچ 2023 10:10am
لاہوربارنےحسان نیازی کی گرفتاری کےخلاف ہڑتال کی کال دیدی حسان نیازی کی غیرقانونی گرفتاری کی مذمت کرتےہیں،لاہوربار شائع 27 مارچ 2023 09:32am
عمران خان کی عدالت میں پیشی، سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا،ترجمان اسلام آباد پولیس اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 03:24am
محکمہ انسدادی دہشت گردی نے عمران خان کو طلب کرلیا پی ٹی آئی کی قیادت کو شامل تفتیش ہونے کےلیے حکمنامہ بھجوادیا گیا شائع 26 مارچ 2023 10:33pm