ملک سے باہر جانے والوں کے لیے ڈالر کی حد کم کردی گئی معاشی صورتحال کی بہتری کےلیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، چیئرمین ایف بی آر شائع 26 جنوری 2023 06:12pm
ٹیکس وصولیوں میں اضافہ، جولائی تا دسمبر 3428 ارب روپے جمع گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کی نسبت 17 فیصد اضافہ شائع 31 دسمبر 2022 11:15pm
اسلام آباد ایئرپورٹ سے ڈیوٹی ٹیکس کے بغیر موبائل فونز کلیئرکرانے کا انکشاف ٹیکس ادا نہ کرنے سے ملکی خزانے کو7کروڑ 69 لاکھ سےزائد کا نقصان پہنچا شائع 16 دسمبر 2022 10:10pm
پچھلے 4 سال میں سونے اور ڈالرز کی ریکارڈ اسمگلنگ کا انکشاف 4 سال میں 408 سونے اور ڈالرز اسمگلنگ کے کیسز رپورٹ، دستاویزات شائع 16 دسمبر 2022 05:23pm
ملک میں ڈالر کی کمی کے پیش نظر ایف بی آر کے نئے احکامات جاری بیرون ملک جانےکیلئے5ہزارڈالرلےجانےکی اجازت ہوگی،نوٹیفیکیشن شائع 13 دسمبر 2022 10:40pm
ایف بی آر کا خیبرپختونخوا میں 16 نئی چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ ایف بی آرکی چیک پوسٹیں ان لینڈ ریونیو کے تحت قائم کی گئی ہیں،ایف بی آر شائع 28 نومبر 2022 09:06pm
چیئرمین ایف بی آر کی تاجروں کو غیرقانونی چھاپے ختم کرنے کی یقین دہانی کسٹم افسر آئے تو اس کا سروس کارڈ چیک کیا جائے اور تصویر لیں، چیف کلیکٹر کسٹم شائع 05 نومبر 2022 08:38pm
ٹیکس وصولی؛ ایف بی آر نے ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا 4 ماہ میں 2000 ارب روپے کی ٹیکس وصولی شائع 25 اکتوبر 2022 09:57am
پی اے سی نے درآمدی سگریٹس پر ٹیکس بڑھانے کی سفارش کردی ٹیکس بڑھانےسے300ارب روپےاضافی ریونیو جمع ہوسکتا ہے، کمیٹی شائع 19 اکتوبر 2022 05:08pm
پہلی سہ ماہی میں ڈائریکٹ ٹیکس محاصل میں41 فیصد اضافہ جولائی تک ستمبر 1635 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا، ایف بی آر شائع 01 اکتوبر 2022 12:23am
بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس فنانس بل 2022 میں عائد کیا گیا تھا شائع 29 ستمبر 2022 11:01pm
راولپنڈی سے اسمگل شدہ 26 ہزار کلو چائے کی پتی پکڑی گئی کسٹمز انٹیلی جنس نے ٹرالر قبضے میں لے کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا شائع 29 ستمبر 2022 07:22pm
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب ایف بی آر کے ریڈار میں آگئے امجد شعیب نے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی شائع 23 ستمبر 2022 01:49pm
ماننا پڑے گا کہ ہم دیوالیہ ہوچکے ہيں، شبر زیدی دنیا نان فائلر کو ٹیکس چور کہتی ہے، شبر زیدی شائع 20 ستمبر 2022 06:26pm
سیکڑوں امپورٹڈ اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ امپورٹڈ گوشت اور مچھلی پر ریگولیٹری ڈیوٹی دگنی کردی گئی شائع 23 اگست 2022 09:36pm
ایف بی آر کی اپنی ویب سائٹ پر مبینہ سائبر حملے کی تردید ویب سائٹ بند کرنے کی اطلاعات گمراہ کن ہیں شائع 16 اگست 2022 01:51pm
بندرگاہوں پر پھنسے سینکڑوں درآمدی کنٹینرز کی چند روز میں کلیئرنس کا امکان سولر پینل، الیکٹرانکس، گاڑیوں سمیت دیگر اشیاء کے کنٹینرز شامل ہیں شائع 15 اگست 2022 07:37pm
ایف بی آرکابڑے شہروں میں ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ بڑے ریٹیلرز کو 10 اگست کی ڈیڈ لائن جاری اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 04:08pm
ایف بی آرنے ٹیکس بڑھانے کیلئےنئی حکمت عملی تیار کر لی شوبز اسٹارز و کرکٹرز کے ٹیکس معاملات کیلئے الگ یونٹ قائم کرنے پر غور شائع 03 اگست 2022 11:23am
وفاقی ٹیکس محتسب کےفیصلوں کیخلاف ایف بی آرکی 30 اپیلیں مسترد ایف بی آر غیر مستقل لیکچرارز کی تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتی بند کرے، صدر پاکستان شائع 01 اگست 2022 06:33pm
ایف بی آر نے مالی سال کے پہلے ماہ ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کرلیا جولائی کے مہینے میں پہلی بار 458 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کیا گیا شائع 01 اگست 2022 12:01am
راحت فتح علی کے خفیہ بینک اکاؤنٹس، 4 کروڑ 23 لاکھ روپے ٹیکس ادائیگی کا حکم ایف بی آر نے راحت فتح علی کو ادائیگی کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی ہے اپ ڈیٹ 07 جولائ 2022 04:39pm
افغانستان سے کوئلے کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی ختم وزیراعظم نے افغانستان سے کوئلہ درآمد بڑھانے کی ہدایت کی تھی اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 11:37pm
ایف بی آرنےمالی سال میں ریکارڈ ٹیکس جمع کرکےتاریخ رقم کردی اب تک چھ ہزار ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا شائع 28 جون 2022 02:28pm
سینیٹر سعدیہ عباسی کا کاراندازپاکستان کی اسکروٹنی کا مطالبہ یہ منصوبہ 2015 میں شروع ہوا تھا اپ ڈیٹ 18 جون 2022 01:57pm
ایف بی آر کا نان فائلرز کے گردگھیرا تنگ کرنےکا فیصلہ نان فائلرز کو بنیادی سہولیات بھی نہیں ملیں گی شائع 16 جون 2022 10:16pm
حکومت کا 29 ہزار جیولرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا پلان جیولرز کو ایکٹیو ٹیکس پیئرز کی فہرست میں آنا لازمی قرار، ایف بی آر شائع 14 جون 2022 08:46pm
عمران خان کے اثاثوں میں 5سال کے دوران 250 فیصد اضافہ سابق وزیراعظم نے سرکاری تحائف سے حاصل آمدن ٹیکس گوشواروں میں ظاہر کردی شائع 03 جون 2022 09:59pm
مالی سال کا آخری مہینہ،ایف بی آرکوریکارڈ ٹیکس جمع کرناہوگا 11 ماہ میں گذشتہ مالی سال کی نسبت 28.5 فیصد محاصل جمع کرنا ہونگے شائع 01 جون 2022 12:29pm