شہباز شریف کو بھارت آنے سے روکنے کیلئے ایس سی او اجلاس ورچوئل کرانے کا عندیہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس 4 جولائی کو بھارت کی میزبانی میں ہو گا شائع 30 مئ 2023 09:00pm
ملک کے جوہری پروگرام سے منسلک تمام سائنسدانوں کو سلام،بلاول بھٹو زرداری جوہری پروگرام پاکستانی قوم کے لیے ذوالفقار علی بھٹو کا عظیم تحفہ ہے،وزیرخارجہ شائع 28 مئ 2023 01:43pm
مسلسل دوسرے روز وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات ملاقات میں نوید قمر، فیصل سبزواری، مریم اورنگزیب، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیرِ اعلیٰ سندھ سمیت دیگر شریک شائع 26 مئ 2023 09:58pm
مہنگائی سمیت بحرانوں اور چیلنجوں کو شکست دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف جان بوجھ کر سیاسی افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، کے فور کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 07:09pm
سیاسی جماعتوں پر پابندی کے مخالف، لیکن سیاسی بننا پڑیگا،بلاول پی ٹی آئی جنگجو تنظیم بننا چاہتی ہے توقانون کا سامنا کرنا پڑے گا، صحافیوں سے گفتگو شائع 25 مئ 2023 10:23pm
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ائیر چیف سے ملاقات بلاول بھٹو نے پاک فضائیہ کے اہلکاروں کی بے مثال پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 08:31pm
مودی سرکار مسلمانوں کو دہشتگرد سمجھتی ہے تو ان کا مسئلہ ہے، بلاول مسئلہ کشمیر پوری دنیا کیلئے مسئلہ ہے، اقوام متحدہ قراردادوں پر عملدرآمد کرائے، جلسے سے خطاب شائع 23 مئ 2023 06:09pm
بھارت خطے میں بگاڑ پیدا کر رہا ہے،وزیرخارجہ بلاول بھٹو بھارت اپناکردارٹھیک کرکےپاکستان سےتعلقات بہترکرسکتاہے، وزیرخارجہ شائع 23 مئ 2023 09:55am
وزیرخارجہ بلاول بھٹو آج آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے مقبوضہ خطے میں جی 20 اجلاس عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ، بلاول بھٹو شائع 22 مئ 2023 09:41am
امیر ممالک کے پیدا کردہ موسمیاتی بحران کا خمیازہ ہم بھگتنے پرمجبور ہیں،بلاول بھٹو این ڈی ایم اے سمیت تمام متعلقہ ادارےاور حکام بارشوں کے پیش نظر ہمہ وقت چوکس رہیں،وزیرخارجہ شائع 02 مئ 2023 06:53pm
پیپلز پارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدانوں کی اسلام آباد میں آصف زرداری اور بلاول سے ملاقاتیں شائع 01 مئ 2023 09:05pm
عمران دور میں مزدوروں، کسانوں اور تنخواہ دار طبقے پر تاریخی ظلم ہوا،بلاول عمران خان نے پاکستان میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے نئے ریکارڈ قائم کیے، یوم مزدور پر پیغام شائع 01 مئ 2023 05:24pm
اعلیٰ عدلیہ کےحکم سے پارلیمنٹ کی توہین ہوئی،بلاول بھٹوزرداری عدلیہ کی پنچایت میں مذاکرات ہوئےتوکامیابی کےامکانات کم ہونگے،قومی اسمبلی میں خطاب شائع 26 اپريل 2023 09:15pm
سوڈان سے پاکستانیوں کےمحفوظ انخلا کا عمل جاری ہے، بلاول بھٹو دو سو گیارہ مزید پاکستانیوں پرمشتمل قافلہ خرطوم سے سوڈان کی بندرگاہ پہنچ گیاہے،وزیرخارجہ شائع 25 اپريل 2023 11:16pm
عدالت قانون بننے سے پہلے ہی اسے ختم کر رہی ہے، بلاول ایک طرف پارلیمان، دوسری طرف اعلیٰ عدلیہ ہے، دونوں ایک دوسرے کے فیصلوں کونہیں مان رہے، خطاب شائع 23 اپريل 2023 10:20pm
بیک ڈورسےون یونٹ لاگوکرنےکی سازش کی جارہی ہے،بلاول بھٹو انتخابات وقت پرہونےچاہئیں،صرف پنجاب میں الیکشن سازش ہے، پریس کانفرنس شائع 20 اپريل 2023 06:24pm
پی ٹی آئی سے مذاکرات:حکمران اتحاد میں ڈیڈ لاک مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کو عمران خان سے مذاکرات کرنے سے انکار کردیا شائع 19 اپريل 2023 09:24pm
وزیرِاعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی مشاورت شائع 13 اپريل 2023 11:49pm
فرحت اللہ بابرکو پی پی ہیومن رائٹس کمیٹی کا صدر مقررکردیا گیا بلاول کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 11 اپريل 2023 02:13pm
بلاول بھٹو نے بھی چیف جسٹس سے استعفے کا مطالبہ کر دیا مذاکرات کے دروازے بند کرنا مسئلے کوئی حل نہیں، پیپلز پارٹی اتحادیوں سے راطبے کرے گی ،کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ شائع 07 اپريل 2023 11:09pm
تخت لاہور کی لڑائی پورے ملک کو ڈبو سکتی ہے، بلاول بھٹو زرداری خود تخت لاہور میں بیٹھ کر غیر جمہوری قوتوں اور کٹھ پتلیوں کو جواب دوں گا، وزیر خارجہ شائع 05 اپريل 2023 08:16pm
سپریم کورٹ میں کسی کی آمریت تسلیم نہیں کرتے، بلاول بھٹو چاہتےہیں چیف جسٹس کوتاریخ میں اچھےالفاظ میں یادرکھاجائے، تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 10:27pm
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے عدالتی آمریت قائم کی، بلاول بھٹو زرداری بحران سے نکلنا ہے تو ناپسندیدہ لوگوں کے ساتھ بھی بیٹھنا پڑیگا، وزیر خارجہ شائع 29 مارچ 2023 04:45pm
اسلام خواتین کے حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے،وزیرخارجہ بلاول بھٹو وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا نیوریارک میں ویمن ان اسلام کانفرنس سے خطاب شائع 08 مارچ 2023 07:46pm
وعدے پورے نہ ہوئے تو وزارتیں رکھنا مشکل ہو جائیں گی، بلاول بھٹو سیاسی چوہا بستر کے نیچے چھپا ہوا ہے،وزیرخارجہ بلاول بھٹو شائع 05 مارچ 2023 05:44pm
اعلیٰ عدلیہ دہرے معیار کے ساتھ چل رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری کچھ قوتوں سے برداشت نہیں ہوتاکہ صوبوں اورعوام کوحق ملے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 26 فروری 2023 05:53pm
پیپلز پارٹی کے لئے کٹھ پتلی جماعت سمیت کوئی سیاسی مخالف نہیں، بلاول آئینی، سیاسی، جمہوری اور معاشی بحران کا حل چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 25 فروری 2023 06:05pm
پاکستان کا آئین تسلیم نہ کرنے والوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیر خارجہ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تک پاکستان میں سیکیورٹی رسک رہےگا،بلاول بھٹو شائع 20 فروری 2023 08:24pm
پاکستان پیپلزپارٹی کا بھی ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پہلے ہی ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کرچکی اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 10:47pm
نہ کھیلوں گا اور نہ کھیلنے دوں گا کی پالیسی سے پاکستان کا نقصان ہوگا، بلاول بھٹو زرداری آج تک ملک آئین کی وجہ سےچل رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری شائع 13 فروری 2023 05:29pm