ایشیا کپ ؛بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نےہائی برڈ ماڈل کے تحت دبئی میں میچز کے انعقاد کی مخالفت کردی یو اے ای کا وینیو قبول نہیں ،یو اے ای میں گرمی بہت زیادہ ہے،ذرائع بی سی بی شائع 18 مئ 2023 12:18pm
خوفناک سمندری طوفان موچا نے 400 افراد کی جان لے لی بنگلہ دیش اور میانمار میں ہر طرف تباہی، درجنوں لاپتہ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ شائع 17 مئ 2023 10:56am
میانمار میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد سو تک پہنچ گئی سب سے زیادہ تباہی روہنگیا مسلمانوں کے کیمپوں میں ہوئی، امدادی کارروائیاں جاری شائع 16 مئ 2023 10:40pm
سمندری طوفان ’موچا‘ نے میانمار اور بنگلا دیش میں تباہی مچادی ساحلی علاقوں مین نظام زندگی مفلوج، 3 افرادجاں بحق،متعددزخمی شائع 15 مئ 2023 09:44am
تیسرا ون ڈے;بنگلہ دیش انڈر19 نے پاکستان انڈر 19 ٹیم کو 4 وکٹوں سے ہرادیا پانچ میچوں کی اس سیریز میں پاکستان انڈر 19کو دو ایک کی سبقت حاصل شائع 11 مئ 2023 03:54pm
پاکستان نے ایشیاء کپ دوسرے وینیو پر کھیلنے سے صاف انکار کردیا سری لنکا نے پی سی بی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے ایونٹ اپنے ہاں کرانے کی پیشکش کردی شائع 10 مئ 2023 02:16pm
بنگلہ دیش کی سب سے بڑی کپڑا مارکیٹ میں آگ لگ گئی بونگوبازارمارکیٹ کی تین ہزار دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں شائع 04 اپريل 2023 01:18pm
شکیب الحسن نے ٹم ساؤتھی سے بڑا اعزاز چھین لیا بنگلہ دیشی اسپنر ٹی 20 انٹرنیشنلز میں ٹم ساؤتھ سے آگے نکل گئے شائع 30 مارچ 2023 01:40pm
بنگلادیش:ٹریفک حادثے میں 17 افراد جاں بحق ، 25 زخمی بس ہائی وے کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر سڑک کے کنارے سے اتر کر گہری کھائی میں جا گری شائع 19 مارچ 2023 05:13pm
دورہ زمبابوے;پاکستان شاہینزاسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں عمران بٹ کپتان،حسین طلعت نائب کپتان شامل شائع 19 مارچ 2023 02:07pm
51 برس پہلے الگ ہونے والے مشرقی اور مغربی پاکستان کا آج کیسا؟ معاشی،سماجی اور ترقی کے شعبے میں بنگلہ دیش آگے نکل گیا شائع 16 دسمبر 2022 07:13pm
بنگلہ دیشی دارالحکومت میں ہزاروں افراد کا احتجاج، نئے انتخابات کا مطالبہ شیخ حسینہ نے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا شائع 10 دسمبر 2022 09:25pm
بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیدی، سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری بھارتی ٹیم دوسرے ون ڈے میں 272 رنز کے تعاقب میں 266 رنز بناسکی اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:04pm
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نام ایک اور شرمناک شکست، بنگلہ دیش نے ہرادیا بھارت کی پوری 9 اوورز پہلے ہی پویلین لوٹ گئی شائع 04 دسمبر 2022 08:06pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کا سنسنی خیز میچ، بھارت نے بنگلہ دیش کو 5رنز سے ہرادیا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا شائع 02 نومبر 2022 08:02pm
بنگلہ دیش میں طوفان سترنگ نے تباہی مچادی، 16 ہلاک 10 لاکھ افراد کی نقل مکانی شائع 25 اکتوبر 2022 05:28pm
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کو بنگلا دیش کے ہاتھوں 9 رنز سے شکست بنگلا دیش کے 144 رنز کے ہسد میں نیدر لینڈز 135 رنز بناسکی شائع 24 اکتوبر 2022 12:45pm
سہ فریقی سیریز،پاکستان نے بنگلادیش کوپہلےمیچ میں باآسانی شکست دے دی رضوان نے اوپننگ کرتے ہوئے 78 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی شائع 07 اکتوبر 2022 11:57am
بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے 24 افراد ہلاک کشتی میں سوار ہندو یاتری درگا پوجا پر جارہے تھے اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2022 09:25pm
روبیل حسین کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بنگلایش کے لیے 27 ٹیسٹ میچز کھیلے شائع 19 ستمبر 2022 12:47pm
مشفق الرحیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائر ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹس پر توجہ دینا چاہتا ہوں, مشفق الرحیم شائع 04 ستمبر 2022 03:44pm
بنگلہ دیش: طلباء کی بس اور ٹرین کے تصادم میں 11 افراد ہلاک حادثہ ریلوے کراسنگ کا پھاٹک کھلا ہونے کی وجہ سے پیش آیا شائع 30 جولائ 2022 09:34pm
سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش میں شدید معاشی بحران، IMF سے مدد مانگ لی ملک میں ڈیزل اور گیس سے چلنے والے پاور پلانٹس کو بند کردیا گیا شائع 26 جولائ 2022 04:54pm
خطے ميں مون سون بارشوں کا 150 سالہ ريکارڈ ٹوٹ گيا بنگلہ ديش میں بارشوں سے سڑکيں تباہ ، درجنوں ہلاکتيں شائع 24 جون 2022 08:34pm
بھارت اور بنگلا ديش ميں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی سيلاب سے مکانات منہدم اور مويشی بہہ گئے شائع 19 جون 2022 09:35pm
بنگلادیش: مون سون بارشوں اور سیلاب سے 25 افراد جاں بحق شمال مشرقی حصے میں کئی علاقے مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثر اپ ڈیٹ 18 جون 2022 01:43pm
بنگلایش میں آگ لگنے سے 44اموات، وزیراعظم شہبازشریف کا اظہارتعزیت قیمتی جانوں کےضیاع پروزیراعظم شہباشریف کا اظہارافسوس شائع 06 جون 2022 10:06am
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے مزید 3 رہنماؤں کو سزائے موت 1971ء میں پاکستان کا ساتھ دینے اور جنگی جرائم کے الزامات عائد شائع 31 مئ 2022 09:29pm
بنگلہ دیش اور بھارت میں سیلاب نے تباہی مچا دی،لاکھوں افراد بےگھر متعدد افراد ہلاک،لاکھوں بے گھر، ہزاروں ديہات ڈوب گئے شائع 22 مئ 2022 08:58pm
قومی ٹیسٹ اسکواڈ بنگلہ دیش پہنچ گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 نومبر سے شروع ہوگا اپ ڈیٹ 21 نومبر 2021 01:42pm