بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی گھی کی قیمت میں 68 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل کی قیمت میں93 روپے فی لٹر کمی کا نوٹیفکیشن جاری شائع 31 مئ 2023 07:36pm
گھی کی قیمت میں ایک دم 115 روپے فی کلو اضافہ دو ماہ میں گھی مجموعی طور پر190 روپے فی کلو مہنگا ہوچکا شائع 02 مارچ 2023 02:53pm
حکومت نے گھی کی فی کلو قیمت میں 71 روپے تک اضافہ کردیا یوٹیلٹی اسٹورز پر بسکٹ، جیم، خشک دودھ، مصالحہ جات اور کیچپ بھی مہنگے شائع 10 دسمبر 2022 02:34pm
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، نوٹیفکیشن جاری شائع 18 نومبر 2022 06:45pm
حکومت کا گھی اور چائے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان یوٹیلٹی اسٹورز پر نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2022 06:30pm
حکومت نے گھی، تیل اور دالیں سستی کردیں نوٹیفکیشن جاری، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 07:05pm
83 روپے فی کلو والی چینی یوٹیلٹی اسٹورز پر 70 روپے میں دستیاب یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 08:42am
یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف برانڈز کی اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن شائع 02 ستمبر 2022 12:40pm
یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد اشیاء مہنگی کردی گئیں نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا شائع 05 اگست 2022 03:04pm
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 70 روپےاور گھی 300 روپے فی کلو دستیاب ہے، ترجمان چینی، گھی اور آٹا وافر مقدار میں دستیاب ہے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 03:15pm
یوٹیلی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا گزشتہ روز مختلف اشیائے ضروریہ مہنگی کی گئی تھیں شائع 23 جون 2022 12:50pm
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری شائع 22 جون 2022 01:19pm
یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ گھی 208 اور تیل 213 روپے مہنگا ہوگیا شائع 31 مئ 2022 11:48pm
یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں 9 روپے فی کلو کمی گزشتہ روز 10کلو آٹے کا تھیلا 90 روپے مہنگا کیا گیا تھا شائع 28 مئ 2022 05:03pm
بجلی اور پیٹرول کے بعد آٹے کی قیمت میں اضافہ یوٹیلیٹی اسٹورزپر آٹے کی قیمت میں 9 روپے فی کلو اضافہ شائع 27 مئ 2022 06:33pm
یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں اضافہ يوٹيلٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹا اب 490 روپے ميں ملے گا شائع 27 مئ 2022 10:19am
آٹا، گھی، چینی، چاول، دالوں پر سبسڈی دینےکا فیصلہ مؤخر ملک میں چینی کے بحران کا خدشہ شائع 02 دسمبر 2021 06:50am
پانچ بنیادی اشیاء پرسبسڈی کی مدت میں 15دن کی توسیع وزارت صنعت وپیداوار نے 6ماہ توسیع کا مطالبہ کیا تھا شائع 28 جون 2021 10:13am
یوٹیلیٹی اسٹور انچارج چینی چور نکلا عوام نےویڈیو بناکر کارروائی کی درخواست کردی شائع 15 اپريل 2021 04:15pm
حکومت کےاعلان کردہ رمضان پیکج پرعملدرآمد شروع عام بازار کی نسبت 30روپےتک کافرق شائع 10 اپريل 2021 02:44pm
رمضان پیکج: کن چیزوں پر عوام کوریلیف ملےگا؟ رمضان پیکج کےتحت 7ارب 80کروڑ کاریلیف فراہم کیا گیاہے شائع 24 مارچ 2021 02:50pm
يوٹيليٹی اسٹورز پر اشياء کی قيمتوں ميں 538روپے تک اضافہ نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری شائع 25 ستمبر 2020 04:35am
یوٹیلٹی اسٹورز کا چینی 63روپے فی کلو فراہم کرنےکا مطالبہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کو خط شائع 14 جون 2020 02:56pm
انتظامیہ اور ورکرزیونین کے مذاکرات کامیاب، یوٹیلٹی اسٹورز کھلنا شروع کئی مطالبات کی منظوری کے باوجود ملازمین نے دوبارہ ہڑتال کی شائع 24 اپريل 2020 01:45pm
لاہور:يوٹيلٹی اسٹورزپرنئی قيمتوں کااطلاق نہ ہوسکا نوٹيفکيشن ابھی جاری نہيں ہوا شائع 12 فروری 2020 11:11am