قتل کی دھمکیوں کے بعد ٹرمپ کے کیسزکی نگرانی کرنے والے جج کی سکیورٹی میں اضافہ سپریم کورٹ کے جسٹس جوآن مرشان کے خلاف دھمکیاں تقریباً ایک ہفتہ قبل شروع ہوئی تھیں شائع 07 اپريل 2023 04:35pm
امریکا نے چین کا مشتبہ جاسوس غبارہ مار گرایا ایک ہفتے قبل یہ غبارہ امریکا کی حدود میں داخل ہوا تھا شائع 05 فروری 2023 06:29pm
چھ سالہ طالبعلم نے اسکول میں خاتون ٹیچر پر فائرنگ کردی 30 سالہ ٹیچر کی حالت تشویشناک ہے، پولیس شائع 07 جنوری 2023 07:16pm
امریکا میں کئی ریاستوں کو ایک بار پھر شدید برفانی طوفان کا سامنا شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم شائع 05 جنوری 2023 02:23pm
امریکا: ریاست اوٹا میں گھر سے 8 افراد کی لاشیں ملیں تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،5 بچے بھی شامل شائع 05 جنوری 2023 01:57pm
کانگریس کا تاریخ میں پہلی بار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بڑا فیصلہ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مجرمانہ کارروائی ہوگی شائع 20 دسمبر 2022 06:57pm
امریکا: کیلی فورنیا میں فائرنگ،6افراد ہلاک فائرنگ کے نتیجے میں 9 زخمی ہو گئے،حکام اپ ڈیٹ 04 اپريل 2022 05:03pm
یوکرین بحران:بائیڈن اور پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ روسی فوج کسی بھی لمحے یوکرین پرحملہ کر سکتی ہے،امریکا اپ ڈیٹ 13 فروری 2022 09:00pm
امریکا کو چین سے سب سے بڑا خطرہ کس بات پر ہے؟ انٹیلی جنس کی تازہ خفیہ رپورٹس میں انکشاف شائع 06 دسمبر 2021 03:34pm
امریکا:فائرنگ میں ملوث ملزم کے والدین پر بھی فرد جرم عائد ملزم نے2روز قبل سکول میں فائرنگ کرکے 4طالب علموں کوہلاک کردیاتھا شائع 05 دسمبر 2021 06:21pm
کیا امریکا روس پر ایٹمی حملہ کرنے والا ہے؟ روس پر2جانب سے حملےکی مشق جاری ہے،روسی وزیردفاع اپ ڈیٹ 24 نومبر 2021 05:46pm
امریکا کا افغانستان کے منجمد اثاثوں سے متعلق اعلان طالبان حکومت نے اثاثے ریلیز کرنے کی اپیل کی تھی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2021 12:58pm
کیپیٹل ہل پر دھاوابولنے والےشخص کو سخت سزاسنادی گئی صدارتی نتائج کیخلاف 9جنوری کو احتجاج میں حصہ لیاتھا شائع 18 نومبر 2021 05:49pm
امریکا کی اولین جنگ اب کس کے خلاف؟ جو بائیڈن حالات پر جلد قابو پانےکیلئے پرامید شائع 11 نومبر 2021 06:04pm
ہیوسٹن: میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ،8ہلاک متعدد زخمی تماشائیوں کے اسٹیج پر چڑھ جانے سےبھگدڑمچی شائع 06 نومبر 2021 05:06pm
غلطیاں کہاں ہوئیں:امریکا کا افغانستان سے انخلاء کی تحقیقات کا فیصلہ انخلاء کا عمل بدنظمی کا شکار بھی تھا شائع 28 اکتوبر 2021 03:05pm
امریکی ہائپرسونک میزائل تجربہ ناکام، چین و روس بازی لےگئے ہائپرسونک ميزائل آواز کی رفتار سے کئی گنا تيزہوتے ہيں شائع 22 اکتوبر 2021 05:26pm
امریکاکا کابل ڈرون حملےمیں جانبحق افرادکے لواحقین کومعاوضہ دینےکا اعلان حملے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہوئے تھے شائع 16 اکتوبر 2021 02:34pm
سمندری حدودکی خلاف ورزی پر روس کی امریکاکو وارننگ اس طرح کی حرکتیں مناسب نہیں، روسی وزارت دفاع شائع 16 اکتوبر 2021 02:18pm
دوحا میں طالبان اور امریکا کے درمیان بات چیت اختتام پذیر افغانستان کا امریکی امداد جاری رکھے جانےکاخیرمقدم اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2021 09:02am
امریکا کا اشرف غنی کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات پرغور حکومت کی ہدایت پر انکوائری زیر غور ہے،انسپکٹر جنرل جان سوپکو شائع 07 اکتوبر 2021 03:21pm
تائیوان:ایٹمی ہتھیاروالےچینی طیاروں کی دفاعی زون میں پروازیں یہ چین کا ہم پر سب سے بڑاحملہ ہے، دفاعی ترجمان شائع 02 اکتوبر 2021 02:48pm
کیا امریکی فوج افغان جنگ کی اہلیت رکھتی تھی؟امریکی سینیٹر کا سوال امریکی سینیٹرز نے صدر بائیڈن کو ناسمجھ قرار دیدیا شائع 01 اکتوبر 2021 06:45pm
افغانستان ميں امریکی شکست کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی تیاریاں امريکی سينیٹرز کا طالبان پر پابندی کا بھی مطالبہ شائع 29 ستمبر 2021 05:27pm
سربراہ امریکی افواج نےافغانستان سے انخلاء کو ناکامی قراردےدیا چيئرمين جوائنٹ چيفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کی بریفنگ اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2021 04:21pm
امریکا طالبان حکومت کو تسلیم کرسکتا ہے،سابق امریکی جنرل اس کیلئےکچھ حلقے امریکا پرزوردےسکتے ہیں،انٹرویو شائع 29 ستمبر 2021 02:30pm
امریکا کا افغانستان پر پابندیوں میں نرمی کا اعلان مختلف پابندیوں میں سے 2کاخاتمہ شائع 25 ستمبر 2021 03:10pm
کواڈاتحاد کی تقدیر میں ناکامی لکھی ہے، چینی وزارت خارجہ چین پرمعاشی زبردستی کا الزام بے بنیاد ہے،چینی وزارت خارجہ شائع 24 ستمبر 2021 05:47pm
طالبان امريکا کے اتحادی بن سکتے ہيں،وزیراعظم امريکی جريدے نيوزويک کو انٹرويو شائع 24 ستمبر 2021 05:22pm
امریکا کا ویکسین شدہ افراد کےلیے پابندیاں ختم کرنےکا اعلان امریکا کا یورپی یونین پر بھی سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ شائع 20 ستمبر 2021 06:54pm