شکارپور: وین اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی واقعہ خانپور انڈس ہائی وے پر پیش آیا شائع 14 جنوری 2023 06:22pm
تیز رفتار گاڑی راہ گیروں پر چڑھ دوڑی،5 افراد ہلاک متعدد زخمی خوفناک حادثہ چین کے صوبے گوانگ زو میں پیش آیا شائع 12 جنوری 2023 08:00pm
بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 6 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی قلعہ سیف اللہ میں تیز رفتار بس سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 11:41pm
بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 38 سے زائد افراد ہلاک حادثے کے نتیجے میں 87 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت نازک ہے شائع 08 جنوری 2023 04:42pm
حیدرآباد: ٹریفک حادثے میں 2 خواتین جاں بحق،10 افراد زخمی لاشیں اور زخمی اسپتال منتقل، 3خواتین کی حالت تشویش ناک شائع 01 جنوری 2023 09:29pm
بھارتی فوج کا ٹرک کھائی میں گرنے سے 16 اہلکار ہلاک حادثہ شمالی سکم کے علاقے زیما میں پیش آیا شائع 23 دسمبر 2022 05:07pm
بھارتی ریاست منی پور میں دو بسوں میں تصادم،15 طلباء ہلاک،متعدد زخمی طلبا بسوں میں مطالعاتی دورے کے لیے تاریخی مقام کھوپم جارہے تھے شائع 21 دسمبر 2022 08:37pm
نوشہرہ: ٹرین کی ٹکر سے دو بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 2 کم سن بہنیں شامل ہیں،ریسکیو حکام شائع 09 دسمبر 2022 05:59pm
مصر میں منی بس راہگیروں پر چڑھا دی گئیں، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی حادثے میں زخمی افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا،ریسکیو شائع 04 دسمبر 2022 06:41pm
اسلام آباد: پولیس موبائل کی ٹکر سے ماں بیٹی جاں بحق، مقدمہ درج پولیس نے حادثاتی موت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 02:39pm
آزاد کشمیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 خواتین جاں بحق خواتین ووٹ ڈال کر گھر جارہی تھیں کہ ان کی گاڑی کھائی میں جاگری شائع 27 نومبر 2022 02:57pm
حیدرآباد: ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،4زخمی کار میں سوار افراد کراچی سے حیدرآباد جارہے تھے اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 07:42pm
کراچی: ٹینکرکی موٹرسائیکل کو ٹکر، ایک بھائی جاں بحق،2زخمی ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا شائع 18 نومبر 2022 11:17am
سیہون: ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق مسافروین خیرپورمیرس سے سیہون جارہی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 12:35am
کراچی: ٹریفک حادثے میں دو موٹرسائیکل سوار نوعمر لڑکے جاں بحق شناخت 15 سالہ خنان اور 12 سالہ احمد کے نام سے ہوگئی،حکام شائع 13 نومبر 2022 06:44pm
مصر: مسافر بس نہر میں گرنے سے 19 مسافر ہلاک 16 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا شائع 12 نومبر 2022 08:28pm
قصور: تیزاب سے بھرا کنٹینر نالے میں گرگیا،3افراد جاں بحق تاریکی کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے،حکام شائع 08 نومبر 2022 11:22pm
بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے چیف سلیکٹر سمیت 4 حکام ٹریفک حادثے میں جاں بحق جاں بحق افراد وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹرائلز لینے کے بعد کوئٹہ واپس آرہے تھے شائع 25 اکتوبر 2022 02:26pm
انڈس ہائی وے پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم،10 افراد جاں بحق مسافر بس میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے شائع 06 اکتوبر 2022 09:22am
ڈی آئی خان:دھانہ سرکےمقام پرٹریکٹراورٹرک میں تصادم،10 افراد جاں بحق ٹریفک حادثےمیں متعددافرادزخمی،اسپتال منتقل، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 10:28pm
چمن میں پک اپ الٹنے سے 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق گاڑی تیز رفتاری کے بعد بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹی، اے سی چمن شائع 16 ستمبر 2022 12:20pm
انٹر چينج کے قریب ٹریفک حادثہ،4 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے شائع 15 ستمبر 2022 09:26am
نائیجیریا: بس اور گاڑی کے تصادم میں 20 مسافر جھلس کر ہلاک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حکام شائع 10 ستمبر 2022 11:37pm
ترکی: ٹریفک حادثے میں 16 افراد ہلاک، 21 زخمی مرنے والوں میں تین فائر فائٹرز، دو ایمرجنسی ورکراور دو صحافی بھی شامل شائع 20 اگست 2022 06:05pm
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بس کھائی میں گرنے سے 7 اہلکار ہلاک حادثے میں 33 فوجی شدید زخمی، 10 کی حالت نازک شائع 16 اگست 2022 02:21pm
چمن کوئٹہ شاہراہ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 9 زخمی جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے، لیویز حکام شائع 12 جولائ 2022 12:15pm