ٹیلی نار برائے فروخت؛ صارفین کے ڈیٹا اور ملازمین کے حقوق کا تحفظ کریں گے، وفاقی وزیر آئی ٹی ملازمین کے مسائل اور سروس کے معیار پر کوئى سمجھوتا نہیں کيا جائے گا، امین الحق شائع 01 فروری 2023 04:30pm