میٹا کمپنی نے ایپل سے پہلے ورچول ریئلٹی ہیڈسیٹ کوئیسٹ 3 متعارف کرا دیا وی آر ہیڈسیٹ کو بہتر بنانے کیلئے بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں، اس کی قیمت وی آر2 سے کم ہوگی اپ ڈیٹ 02 جون 2023 09:51pm
واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا یوزرنیم فیچر2.23.11.15 ورژن میں پر وفائل میں جاکراستعمال کیاجاسکتا ہے شائع 29 مئ 2023 12:15am
پی ٹی اے کی انٹرنیٹ سروسز کی غیر قانونی طور پر فراہمی کیخلاف سخت اقدامات ایف آئی اے کے ساتھ مل کر گھوٹکی اور لاہور میں کامیاب چھاپے مارے ہیں، پی ٹی اے شائع 26 مئ 2023 07:37pm
مصنوعی ذہانت الیکشن پر اثرانداز ہو سکتی ہے،ماہرین انتخابات میں مداخلت کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال باعث تشویش قرار شائع 26 مئ 2023 04:44pm
ایپل امریکی ساختہ 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا ایپل کا یو ایس ٹیک فرم براڈ کام کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر کے تعاون کا اعلان شائع 24 مئ 2023 03:13pm
فیس بک نےازخود دوستی کی درخواست بھیجے جانےکا مسئلہ حل کردیا بگ کی شکایت پاکستان ، بنگلا دیش، فلپائن اور سری لنکا کے صارفین نے دی تھی شائع 16 مئ 2023 11:38pm
مصنوعی ذہانت انسانی روزگار کیلئے سنگین خطرہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس 80 فیصد ملازمتوں کی جگہ لے سکتی ہے، ماہرین شائع 16 مئ 2023 11:13am
واٹس ایپ نے شاندار فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کر دیا ایڈٹ بٹن کی بدولت 15 منٹ کے اندر میسج میں تبدیلیاں کرنا ممکن بنایا جا سکے گا شائع 15 مئ 2023 11:32pm
ملک بھر میں سوشل میڈیا ایپس کو بحال کر دیا گیا پی ٹی اے نے گزشتہ منگل کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد ایپس کو بند کرنے کا حکم دیا تھا شائع 15 مئ 2023 04:24pm
گوگل نے پاکستانی طلباء کیلئے ہزاروں اسکالر شپس کا اعلان کر دیا پروگرام میں شمولیت کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ڈگری بھی ضروری نہیں شائع 15 مئ 2023 10:23am
ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال وزارت داخلہ کی ہدایت کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ کو بحال کر دیا گیا، پی ٹی اے کی تصدیق شائع 12 مئ 2023 10:04pm
گوگل کےفولڈ ایبل اسمارٹ فون میں حیرت انگیز سروسز متعارف رواں سال ہونے والی کانفرنس میں گوگل نے میں تفصیلات فراہم کردی شائع 12 مئ 2023 12:35pm
برطانیہ کے باسیوں کیلئےواٹس ایپ سروس ختم ہونے کا امکان ہم واٹس ایپ پر پابندی قبول کر لیں گے ، لیکن سکیورٹی پروٹوکولز پر سمجھوتا نہیں کریں گے، سربراہ واٹس ایپ شائع 08 مئ 2023 06:41pm
گوگل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل فون کی ٹیزر ویڈیو جاری کر دی فون کو " پکسل فولڈ "کا نام دیا گیا ہے،اس کے کھلنے کا اندازسام سنگ گیلکسی زیڈ فولڈ جیسا ہی ہے شائع 06 مئ 2023 01:13am
میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں ایک اورنیا فیچر متعارف کرادیا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اس فیچر کا اعلان کیا شائع 23 اپريل 2023 05:07pm
ٹک ٹاک نے چپکے سے شاندار فیچر متعارف کرا دیا صارفین ویڈیو سٹیکر تصاویر کوخود بھی تیار کرکے ڈائریکٹ میسج میں سینڈ کر سکتے ہیں شائع 18 اپريل 2023 09:27pm
دنیا کی 5 قیمتی گھڑیاں کونسی ہیں؟ رولیکس ڈیٹونا دنیا کی سب سے مشہور اور مہنگی گھڑیوں میں سے ایک ہے شائع 11 اپريل 2023 02:56pm
واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے انتہائی دلچسپ اور اہم فیچر لارہا ہے امیجز، ویڈیوز اور جیفز کو ایڈیٹ کیا جاسکے گا شائع 02 اپريل 2023 03:39pm
40 کروڑ روپے کی گھڑی میں خاص بات کیا ہے؟ فراری سیریز کی ماڈل آر ایم - یو پی -01 کو دنیا کی باریک ترین گھڑی کہا جارہا ہے اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 02:11pm
پاکستان میں فن ٹیک کا بڑھتا ہوا رجحان جولائی 2020ء تا 2021ء سرمایہ کاری 110 ملین ڈالرز ریکارڈ شائع 07 جولائ 2022 09:34pm
طویل عرصہ ڈوبا رہا توکیا۔۔ یہ آئی فون ہے دس ماہ بعد بھی آئی فون نے کام کرنا نہ چھوڑا شائع 05 جولائ 2022 12:46pm
ہوا میں اڑتا عربی ڈیزائن لگژری ہوٹل، کیا نیا ٹائیٹینک ہوگا ؟ یمنی ڈیزائینرہاشم الگیلانی نے انسانی تصورات اور خیالات کو نئی شکل دیتے ہوئے ،ہوامیں برسوں معلق رہنے والے لگژری ہوٹل کو ڈیزائین کردیا۔ اپ ڈیٹ 29 جون 2022 12:49pm
واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ خواہش پوری گروپ ممبران اور فائلوں کے شیئرنگ سائز کی حد میں اضافہ کردیا گیا شائع 11 جون 2022 09:15pm
موبائل صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کمپنی صارفین کا ڈیٹا بھی بغیر اجازت کسی کو نہیں دے سکے گی شائع 04 جون 2022 09:14pm
فیس بک کی دوسری اہم ترین شخصیت نے کمپنی چھوڑ دی شیریل سینڈبرگ چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدے پر فائز تھیں اپ ڈیٹ 03 جون 2022 05:39pm
روس کا قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل کے خلاف ایکشن چھ دیگر کمپنیوں کے خلاف بھی کیسز شروع کیے جائیں گے شائع 28 مئ 2022 06:13pm
صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے پر ٹویٹر پر 15 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد صارفین کی اہم معلومات آن لائن اشتہارات کیلئے استعمال کی گئیں شائع 27 مئ 2022 12:49am
ٹرانسپیرنٹ اسمارٹ فون متعارف کرانے کی تیاری فون 21 جولائی کو متعارف کرایا جائے گا، میڈیا رپورٹس شائع 25 مئ 2022 07:35pm