فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ایک زخمی ڈاکو سوساں روڈ پر شہری کے ساتھ واردات کرکے فرار ہورہے تھے شائع 27 مئ 2023 11:13am
پاکپتن میں پولیس مقابلہ کے دوران ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت کا عمل مکمل تینوں ڈاکو پنجاب کے متعدد اضلاع کی پولیس کو مطلوب نکلے شائع 21 مئ 2023 10:28am
کراچی: مختلف علاقوں ميں فائرنگ، 2خواتين سميت 5افراد جاں بحق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا نتیجہ لگتا ہے، پولیس شائع 14 مئ 2023 09:43am
فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ایک ڈاکو موقع پر جبکہ دو اسپتال پہنچ کردم توڑگئے،پولیس شائع 07 مئ 2023 12:53pm
اسلام آباد پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش نقاش خان کو گرفتار کر لیا ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن اور آئس برآمد شائع 07 مئ 2023 12:49pm
راولپنڈی؛سگی بہن کو قتل کرکے طبعی موت ظاہرکرنے والا بھائی گرفتار مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں تھاناریس کورس میں مقدمہ درج،پولیس شائع 07 مئ 2023 12:35pm
دودھ لینے کیلئے باڑے جانے والی دس سالہ بچی کیساتھ ذیادتی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوئی،پولیس شائع 28 اپريل 2023 12:13pm
اسلام آباد: 13 سال بعد وطن واپس آنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا ڈاکوؤں نے واردات خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے کی،متاثرہ شہری شائع 15 اپريل 2023 02:50pm
دوست نے دوست کو اغوا کرواکر اہلخانہ سے 10 لاکھ تاوان طلب کرلیا پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتارکرکے رقم برآمد کرلی شائع 15 اپريل 2023 10:31am
کشمور میں ڈاکوؤں کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید،4 زخمی ریسکیو حکام نے زخمی اہلکاروں کو رحیم یار خان اسپتال منتقل کردی شائع 15 اپريل 2023 09:47am
وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح میں خطر ناک حد تک اضافہ وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی میں تشویشناک رپورٹ جمع کروا دی شائع 11 اپريل 2023 01:52pm
ماہرچشم ڈاکٹر بیربل قتل معاملہ؛پولیس نے اسسٹنٹ کوحراست میں لے لیا قراۃالعین کو رات میں ومن تھانہ صدر میں رکھا گیا،پولیس شائع 02 اپريل 2023 09:36am
کراچی: اغوابرائے تاوان کے بعد ٹارگٹ کلنگ میں بھی پولیس افسرملوث نکلا ملزم پولیس افسرعتیق کئی حساس اور اہم مقامات پرڈیوٹیاں بھی دیتا رہا،حکام شائع 01 اپريل 2023 01:48pm
کراچی: ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل گینانی قتل کیس میں اہم پیش رفت ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں گارڈن پولیس اسٹیشن میں درج شائع 01 اپريل 2023 12:50pm
ماہ مقدس کے دوران لاہور میں اسٹریٹ کریمنلز اور منظم ڈکیت گروہ متحرک 2ماہ15دن میں ڈکیتی،راہ زنی اورچوری کی6ہزار وارداتیں شائع 01 اپريل 2023 11:08am
پشاور: زیر حراست ملزم نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی، اعلی حکام کا نوٹس ملزم منشیات کا عادی تھا اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث تھا،پولیس شائع 29 مارچ 2023 03:01am
مبینہ پولیس مقابلے میں حراست سے فرار ہونیوالا ملزم ہلاک ملزم قتل، دہشت گردی اور زناء بالجبر کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا شائع 29 مارچ 2023 02:19am
راولپنڈی: لاپتہ ہونیوالی لڑکی کی گمشدگی کا خوفناک ڈراپ سین ملزم نے لاش کے ٹکڑے کرکے شہر کے مختلف علاقوں میں پھینک دیے شائع 28 مارچ 2023 01:46am
کراچی میں پولیس اہلکار ہی اغوا کار بن گئے انسداد اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی،3 شہری بازیاب شائع 25 مارچ 2023 01:19am
مریضہ بن کر ڈاکٹر کو اغوا کرنے والی ملزمہ ساتھیوں سمیت گرفتار دوماہ بعد ملزمان کو گرفتار کرکے تاوان کی رقم برآمد کی گئی،پولیس شائع 25 مارچ 2023 12:39am
کراچی:2 ماہ میں ڈکیتوں کی گولیاں 26 افراد کی جان لے گئیں 3 ماہ میں ملزمان454 گاڑیاں، 10 ہزار 223موٹرسائیکلیں لے اڑے شائع 19 مارچ 2023 01:10pm
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی فوٹیج بھی منظر عام شائع 18 مارچ 2023 09:31am
کبوتر بازی کے دوران جھگڑا شہری کی جان لے گیا اورنگی میں پڑوسی نے فائرنگ کرکے پرویز کو قتل کردیا شائع 09 مارچ 2023 07:29pm
پولیس اہلکار شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث نکلے اغوا میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 3ملزمان گرفتار شائع 08 مارچ 2023 08:34pm
راولپنڈی میں ڈاکو کروڑوں روپے کا سونا لوٹ کرفرار پولیس کی فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد جمع کرلیے شائع 08 مارچ 2023 05:45pm
کراچی مجرموں کی جنت؛ شہری اوسطاً یومیہ 146 موٹر سائیکلوں سے محروم ہونے لگے کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈاکوؤں کے ہاتھوں 10 افراد قتل، 25 زخمی شائع 06 مارچ 2023 09:52am
کراچی میں شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو مارے گئے ملزمان واردات کے بعد فرار ہو رہے تھے،پولیس شائع 22 فروری 2023 12:05am
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ملزمان سے اسلحہ، نقدی اور چھینے ہوئے موبائل فونز برآمد،پولیس شائع 20 فروری 2023 10:43pm
کراچی میں ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص بیوی اور بچوں کے سامنے قتل گزشتہ برس ڈاکوؤں کے ہاتھوں مزاحمت پر 110 کے قریب افراد قتل ہوچکے ہیں شائع 16 فروری 2023 10:51am
سندھ میں ریپ کیسز میں 200 فیصد اضافہ، سزا کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم صوبے میں خودکشی، کاروکاری اور قتل کی وارداتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ شائع 08 فروری 2023 07:16pm