سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کی مدت مزید ایک سال بڑھا دی سعودی عرب نے زرمبادلہ ذخائر کے استحکام کیلئے 3ارب ڈالر جمع کرائے تھے، اسٹیٹ بینک شائع 18 ستمبر 2022 07:43pm
خلاف ضابطہ لین دین پر 2ایکس چینج کمپنیوں کے لائسنس معطل کراچی اور راولپنڈی میں دو برانچوں کے اجازت نامے بھی منسوخ شائع 13 ستمبر 2022 08:04pm
اگست میں اوورسیز پاکستانیوں نے2.7 ارب ڈالر وطن بھیجے، اسٹیٹ بینک ہر ماہ کی بنیاد پر 7.9 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 04:36pm
ڈالرکی فزیکل ایکسپورٹ پیشگی اجازت سےمشروط بذریعہ کنسائمنٹ برآمد کرنےکی نئی شرائط جاری اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 11:01am
رئیل اسٹیٹ ڈیٹا کےاستعمال کیلئےاسٹیٹ بینک کازمین ڈاٹ کام کےساتھ معاہدہ پاکستان میں پراپرٹی کی خریدوفروخت اور کرائے پر اسٹیٹ بینک کی نظر شائع 06 ستمبر 2022 04:04pm
اسٹیٹ بینک نے کسانوں کیلئے زرعی قرضے کا تاریخی ہدف مقرر کردیا مالی سال 23-2022ء میں 1800 ارب کے قرضے فراہم کئے جائیں گے شائع 26 اگست 2022 09:42pm
جمیل احمد کو گورنر اسٹیٹ بینک بنائے جانے کا امکان وزیراعظم کی منظوری سے جلد اعلان متوقع، ذرائع شائع 18 اگست 2022 11:51pm
زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7 ارب 89 کروڑ 73 لاکھ ڈالر ہوگئے شائع 18 اگست 2022 11:03pm
جولائی میں ترسیلات زر میں 8.6 فیصد کمی ریکارڈ گزشتہ ماہ بیرون ملک سے2.5 ارب ڈالر ترسیلات زر موصول اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 05:51pm
ایکسچینج کمپنیز کو ڈالر برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ایکسچینج کمپنیاں بذریعہ کارگو بطور کنسائنمنٹ ڈالر باہر بھیج سکتی ہیں، اسٹیٹ بینک شائع 15 اگست 2022 10:26pm
سعودی عرب کا 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کی تجدید، آئی ایم ایف سے اگلی قسط کی راہ ہموار سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 10 کروڑ ڈالر تیل کی اضافی سہولت بھی فراہم کرے گا اپ ڈیٹ 15 اگست 2022 01:58pm
ملکی معيشت مشکل مرحلے سے نکل آئی ہے، ڈپٹی گورنراسٹيٹ بينک تعليم اور خواتين کو بااختيار بنانے پر توجہ دينا ہوگی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک شائع 14 اگست 2022 04:10pm
بیرونی قرضوں کی ادائیگی، ڈالر کے ذخائر میں کمی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم ساڑھے13ارب ڈالر ہے،حکام شائع 11 اگست 2022 11:04pm
اسٹیٹ بینک کا درآمدات پر شرائط میں نرمی کا اعلان درآمدات پرکیش مارجن جمع کروانے کی حد 25 فیصد کردی گئی شائع 05 اگست 2022 09:52pm
کراچی:شہریوں کے شناختی کارڈز پر ڈالرزکی خریدوفروخت کاانکشاف ٹشو پيپر کمپنی کے ملازم کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا شائع 04 اگست 2022 10:39pm
بینکوں کے فارن ایکس چینج آپریشنز کی نگرانی سخت کردی گئی ضوابط کی خلاف ورزی پر2 ایکسچینج کمپنیز کے آپریشن معطل شائع 03 اگست 2022 07:23pm
میرا پاکستان میرا گھر اسکیم، بینکس رقوم کی تقسیم تیز کریں،اسٹیٹ بینک درخواست گزار مشکلات پر اسٹیٹ بینک کو بھی شکایت کرسکتے ہیں،ترجمان شائع 03 اگست 2022 12:04am
معاشی بحران عارضی ہے،وزارت خزانہ،اسٹیٹ بینک کامشترکہ بیان معاشی مشکلات پرقابوپانےکیلئےکی گئی حکومتی کاوشیں رنگ لانے لگیں شائع 01 اگست 2022 12:29am
سابق گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ و مراعات کی تحریری تفصیلات ایوان میں پیش رضا باقر کو 2 گاڑیاں، 1200 لیٹر پٹرول، 2 ڈرائیور اور 4 گھریلو ملازمین بھی دیئے گئے شائع 28 جولائ 2022 06:15pm
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کو پیسے مل جائینگے، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ اہم سنگ میل ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ سید شائع 24 جولائ 2022 12:00am
اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تقرری وزارت خزانہ کی تیار کردہ سمری کی منظوری شائع 22 جولائ 2022 05:16pm
معاشی صورتحال بہتر ہے دیوالیہ جیسی باتیں نہ کی جائیں، اسٹیٹ بینک ضمنی انتخابات کے نتائج سے سیاسی بے یقینی میں اضافہ ہوا ، حکام شائع 20 جولائ 2022 08:44pm
معاشی صورتحال کی بہتری کا واحد حل الیکشن ہے،شوکت ترین اسٹیٹ بینک نے انٹربینک میں کنٹرول کھو دیا ہے،شوکت ترین شائع 20 جولائ 2022 07:47pm
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ: ریکارڈ 25 کروڑ ڈالر جمع بیرون ملک سے آنیوالے ڈالرز میں 32 فیصد اضافہ ہوگیا شائع 05 جولائ 2022 08:51pm
آج ملک کے تمام بینک عوام کے لیے بند رہیں گے، لیکن کیوں؟ مالیاتی اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے، اسٹیت بینک اپ ڈیٹ 01 جولائ 2022 12:27pm
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے مجموعی زرمبادلہ ذخائر کا حجم 16 ارب ڈالر سے زائد ہے، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 30 جون 2022 09:55pm
اسٹیٹ بینک کی برانچیں 29 اور 30 جون کو رات 12 بجے تک کھلی رہیں گی سرکاری وصولیوں، ڈیوٹیوں، ٹیکسوں کی وصولی کی جائے گی شائع 27 جون 2022 05:58pm
کیا سوشل میڈیا پر زیر گردش 75روپے کا نوٹ اصلی ہے؟، اسٹیٹ بینک کی وضاحت سوشل میڈیا پر زیرگردش نوٹ جعلی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان شائع 24 جون 2022 11:11pm
پاکستان کو چین سے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر موصول وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تصدیق کردی شائع 24 جون 2022 05:47pm