مدینہ منورہ سے تمام پاکستانی عازمین 24 جون تک مکہ پہنچ جائیں گے اب تک 8 ہزار 300 سے زائد عازمین مکہ پہنچ چکے ہیں شائع 18 جون 2022 09:09pm