عمران خان کیخلاف غداری کیس کا درخواست گزار وکیل فائرنگ سے جاں بحق ایڈووکیٹ عبدالرزاق کو گھر سے بلوچستان ہائی کورٹ جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا،پولیس شائع 06 جون 2023 10:58am
کوئٹہ میں 88 سال بعد بلڈنگ کوڈ ایکٹ میں ترمیم کر دی گئی ترمیم شدہ بلڈنگ کوڈ ایکٹ میں بلند عمارتوں کی تعمیر کو مشروط ایجازت دی گئی ہے شائع 31 مئ 2023 10:32am
کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمزمیں پاک آرمی کو بدستور برتری حاصل نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب تیس مئی کو ہوئی ،صدر عارف علوی شریک ہوں گے اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 07:10pm
راولپنڈی؛ اے این ایف کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،2 کلو 460 گرام افیون برآمد کوئٹہ سے سندھ منشیات اسمگلنگ کی کوشش نا کام بنادی گئی شائع 26 مئ 2023 10:22am
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، ایمرجنسی لینڈنگ کراچی سے پرواز کوئٹہ جارہی تھی، انتظامیہ اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 02:59pm
چینی کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام دو لاکھ 30 ہزار کلو سے زائد چینی قبضے میں لے لی گئی شائع 09 اپريل 2023 03:46pm
کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا، شہری پریشان ڈھائی کلو کا سلنڈر 600 روپے اور 5 کلو کا 1200 روپے مہنگا شائع 25 مارچ 2023 02:51pm
کوئٹہ کی مشہور ہنہ جھیل کا وجود خطرے میں پڑ گیا سیلاب کے بعد بھی حکومت کو ہوش نہیں آیا شائع 13 مارچ 2023 01:41pm
پی ایس ایل 8 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز آمنے سامنے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں ّج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور... شائع 21 فروری 2023 03:44pm
سیسا نے زلزلہ زدگان کے نام پر تنخواہوں میں کٹوتی چیلنج کردی کیس کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ میں کل ہوگی شائع 20 فروری 2023 09:55pm
کوئٹہ: سابق اسکول ٹیچر کا گھر میں پراسرار قتل معمہ بن گیا خاتون کی رسیوں سے بندھی لاش گھر سے ملی تھی شائع 10 فروری 2023 10:14pm
کوئٹہ: عمارت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 4 زخمی واقعہ اسٹیورٹ روڈ پر پیش آیا شائع 07 فروری 2023 11:22pm
کوئٹہ میں عالمی کرکٹ ستاروں کے نمائشی میچ کا لوگو جاری بابر اعظم پشاور زلمی جبکہ سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈیٹرز کی کپتانی کریں گے شائع 28 جنوری 2023 07:08pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور کا نمائشی میچ 5 فروری کو کوئٹہ میں ہوگا شائقین اپنے پسندیدہ کرکٹرز کی جھلک دیکھ سکیں گے شائع 28 جنوری 2023 06:46pm
کوئٹہ میں آٹے کا بحران جاری، 20 کلو کا تھیلا مزید 300 روپے مہنگا فی کلو آٹے کی قیمت 130 روپے ہوگئی اپ ڈیٹ 02 جنوری 2023 10:02pm
کراچی والے تیار ہوجائیں، بلوچستان میں سردی کی شدت بڑھ گئی کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4، قلات میں منفی 5 اور زیادت میں منفی 9 ہوگیا شائع 21 دسمبر 2022 08:24pm
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک دہشت گرد کے ٹھکانے سے 80 دستی بموں سمیت دیگر اسلحہ بھی برآمد شائع 28 نومبر 2022 05:06pm
کوئٹہ سے ٹرین سروس 20 نومبر سے بحال ہوگی، انتظامیہ جعفر ایکسپریس کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا شائع 05 نومبر 2022 11:50pm
کوئٹہ: پی ٹی آئی بلوچستان کا کل صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان وکلاء تنظیموں نے بلوچستان بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا شائع 04 نومبر 2022 12:02am
کوئٹہ: منگی کی تقریب کے دوران اعلیٰ پولیس افسران کی موجودگی میں ہوائی فائرنگ، ویڈیو وائرل پولیس نے تقریب میں آئی جی بلوچستان کی موجودگی کی تردید کردی شائع 21 اکتوبر 2022 07:06pm
وزیراعظم نے مطالبات مان لیے ہیں، چیئرمین کسان اتحاد بجلی کے بل پر فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ ختم کر دیا گیا شائع 06 اکتوبر 2022 01:48pm
کوئٹہ: کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے4 مبینہ دہشت گرد ہلاک دہشت گرد ہیروئین کی اسمگلنگ سے شدت پسند تنظیموں کی مالی معاونت کرنے کا ارادہ رکھتے تھے اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 03:50pm
کوئٹہ: کالعدم تنظیموں کی جانب سے منشیات فروشی کے ذریعے رقم جمع کرنے کا انکشاف شہر کے حساس علاقے میں منشیات کا دھندہ کافی عرصے سے چل رہا تھا شائع 13 ستمبر 2022 08:13pm
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گندم کا بحران فلارمل مالکان نے سرکاری گندم کی پسائی کا بائیکاٹ کردیا شائع 13 ستمبر 2022 04:28pm
شہدائے کربلا چہلم؛ کوئٹہ میں موبائل فون سروس جزوی بند کرنے کا فیصلہ شہدائے کربلا کے چہلم پر جلوس کو فول پروف سیکورٹی دی جائے گی، ڈی آئی جی کوئٹہ شائع 12 ستمبر 2022 06:36pm
کوئٹہ: نان بائیوں کا جمعرات کو ہڑتال کا اعلان، روٹی کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ شہری متبادل انتظام کرلیں، نان بائی ایسوسی ایشن شائع 07 ستمبر 2022 11:52pm
کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 20 گھنٹوں تک پہنچ گیا سولر پینلز کی قیمتوں میں بھی اضافہ شائع 01 ستمبر 2022 01:36pm
کوئٹہ: چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار ایف آئی اے نے لوگوں کی جانب سے شکایات ملنے پر کارروائی کی شائع 25 اگست 2022 07:09pm
کوئٹہ:یوم عاشور کے حوالے سے سیکورٹی پلان اور جلوس کا روٹ طے جلوس منگل کی صبح 8 بج کر 45 منٹ پر برآمد ہو گا شائع 08 اگست 2022 01:24pm