احتجاج، پی ایس ایل اور مردم شماری کے لئے پنجاب پولیس کی نفری کم پڑی گئی آئی جی پنجاب نے مردم شماری کے لئے 15 ہزار کی نفری وفاقی حکومت سے مانگ لی شائع 27 جنوری 2023 04:01pm
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے پنجاب میں 22 پولیس افسران کی تعیناتی روکنے کا مطالبہ 22 افسران 25 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں انہیں پنجاب میں تقرری نہ دی جائے، اسد عمر کا الیکشن کمیشن کو خط شائع 26 جنوری 2023 05:18pm
پرویزالہی، عثمان بزدار سمیت متعدد شخصیات سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی سابقہ دور حکومت میں ایک ہزار سے زائد پولیس افسر سیاسی نمائندوں کو پروٹوکول دیتے رہے شائع 26 جنوری 2023 04:08pm
فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظور پولیس نے رہنما تحریک انصاف فراز چوہدری کو رہا کر دیا شائع 25 جنوری 2023 07:33pm
گجرات: قیدیوں سے جھڑپوں میں ڈی ایس پی سمیت 12پولیس اہلکار زخمی ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس کی شیلنگ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 08:30pm
سنگین جرائم کی روک تھام کے لیے آرگنائزڈ کرائم یونٹ بنانے کا فیصلہ سنگین جرائم کی روک تھام کےلیے الگ ڈیپارٹمنٹ کا قیام ضروری ہے، آئی جی شائع 18 جنوری 2023 07:57pm
پنجاب میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتیوں پر پابندی لگادی گئی سینٹرل پولیس آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 16 جنوری 2023 07:23pm
راولپنڈی میں قبضہ مافیا اور پولیس میں جھڑپ، ایک ملزم ہلاک ایک زخمی سمیت فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا،پولیس شائع 10 جنوری 2023 10:41pm
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی عمران خان کو گولیوں کے 3 ٹکڑے اور ایک دھاتی ٹکڑا لگا،رپورٹ شائع 03 جنوری 2023 05:54pm
لاہور کے علاقے مصطفیٰ ٹاؤن میں گھر سے نوبیاہتا جوڑے کی لاشیں برآمد ابتدائی تفتیش کے مطابق گیزر کی گیس لیکج کے باعث ہلاکت ہوئی شائع 28 دسمبر 2022 11:44pm
بچوں کے جرائم میں ملوث ہونے کی شرح میں40 فیصد اضافہ کھیل کود کی عمر میں بچے جرائم کی دلدل میں دھنسنے لگے شائع 28 دسمبر 2022 06:42pm
رائیونڈ: کمرے میں گیس بھرنے سے 2 بہن بھائی جاں بحق والد نے سردی سے بچنے کے لیے ہیٹر جلایا تھا،پولیس شائع 26 دسمبر 2022 06:28pm
لاہور میں نامعلوم ملزم نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا ملزم کی گرفتاری کےلیے قانونی کارروائی شروع کردی شائع 22 دسمبر 2022 11:34pm
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے کیس میں لیگی رہنما گرفتار انسدادد ہشتگردی عدالت سے ملزم کا12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور شائع 22 دسمبر 2022 06:05pm
لاہور:جعلی نوٹ بناکرسپلائی کرنے والا4 رکنی گینگ گرفتار ملزمان سے 40کروڑ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کرلی گئی شائع 15 دسمبر 2022 10:23pm
پنجاب، خیبرپختونخوا میں قانون میں درج وقت سے پہلے پولیس افسران کے تبادلے روک دیئے گئے سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت اور خیرپختونخوا کو پولیس آرڈر 2002 پر عمل درآمد کا حکم شائع 15 دسمبر 2022 01:01pm
پنجاب میں جنسی جرائم ميں ملوث 15 ہزار ملزمان قانون کی گرفت سے آزاد پنجاب پولیس کے ریکارڈ نے محافظوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 09:18pm
پنجاب پولیس کارکردگی کیوں نہیں دکھاسکی؟ وجہ سامنے آگئی 8 سال سے پنجاب میں کوئی آئی جی 8 ماہ سے زیادہ نہ چل سکا شائع 14 دسمبر 2022 06:43pm
گوجرانوالہ میں چھوٹے بہن بھائی نے بڑے بھائی کی جان لے لی پولیس نے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا شائع 13 دسمبر 2022 12:17am
فیصل آباد: خاتون کو سرعام برہنہ کرنے کا واقعہ،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج پولیس تاحال کسی نامزد ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی شائع 01 دسمبر 2022 06:56pm
زیادتی کے بعد خاتون اور شیرخوار بچے کا قتل، مجرم کو2 بار سزائے موت راولپنڈی:مقدمہ 24 جولائی 2021 کو تھانہ چونترہ میں درج کیا گیا تھا شائع 29 نومبر 2022 06:04pm
وزیرآباد واقعہ: گرفتار ملزم نوید کیخلاف ایک اور مقدمہ درج ملزم کی نشاندہی پر جائے وقوعہ کے قریب حویلی سے اسلحہ برآمد شائع 29 نومبر 2022 05:55pm
فیصل آبادکے علاقے سمندری سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش مل گئی پولیس کے مطابق بچی کو جنسی زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا شائع 27 نومبر 2022 06:29pm
ملتان میں پلاٹ پر قبضے کے الزام میں معذور شخص گرفتار جوڈیشل مجسٹریٹ نے آصف گجر کو بری کردیا،پولیس کی سرزنش شائع 25 نومبر 2022 07:07pm
راولپنڈی: ذہنی معذور لڑکی کے اغوا اور جنسی زیادتی میں ملوث گروہ گرفتار لٹیرے متاثرہ لڑکی کے گھر میں ڈھائی سال سے کرائے پر رہائش پذیر تھے شائع 24 نومبر 2022 12:04am
کیا شوہر بیوی کی بھانجی سے شادی کرسکتا ہے؟لاہور ہائیکورٹ میں انوکھا کیس شہری مشتاق نے مجھے طلاق نہیں دی اور میری بھانجی سے شادی کرلی،خاتون اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 03:47pm
گوجرانوالہ شہر کی اے ٹی ایم مشینیں ’ایلفی بوائے‘ کے نشانے پر گوجرانوالہ : ایک ہفتے میں شہر میں 20 مشینیں ناکارہ ہو چکی ہیں شائع 22 نومبر 2022 09:55pm
لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور زندگی کا چراغ بجھا دیا موٹر سائیکل سوار نوجوان گلے پر ڈور پھرنے سے جاں بحق شائع 20 نومبر 2022 06:58pm
پولیس کا کام جلسے کامیاب بنانا نہیں، آئی جی پنجاب طیش میں آگئے پولیس کو ڈسپلن فورس رہنے دیں، PTI مارچ کو غیرغروری پروٹوکول پر برہمی شائع 19 نومبر 2022 08:37pm
فیصل آباد:پولیس ملازمین کا ڈیٹا لیک، ہیکرز لاکھوں روپے لے اڑے متاثرین اے ٹی ایم کارڈ کی سہولت سے بھی محروم ہو گئے شائع 17 نومبر 2022 09:53pm