مہنگائی کے دور میں مونگ پھلی کے دام بھی بڑھ گئے 500 روپے فی کلو میں دستیاب مونگ پھلی رواں سیزن 800 روپے سے زائد میں ملے گی شائع 09 نومبر 2022 06:04pm