ٹرمپ کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کے پرانے دفتر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد ایف بی آئی جو بائیڈن کے گھروں پرکب چھاپے مارے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل شائع 10 جنوری 2023 08:15pm
امریکا کی یوکرین کو جنگی امداد خیرات نہیں ”سرمایہ کاری“ ہے، ولادیمیر زیلنسکی یوکرین کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گا، امریکی کانگریس سے خطاب اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 06:56pm
امریکی صدر نے ہم جنس شادیوں کے تحفظ کے قانون پر دستخط کر دیے امریکا نے مساوات، آزادی اور انصاف کی طرف ایک اہم قدم اٹھایا ہے، جو بائیڈن شائع 14 دسمبر 2022 01:51pm
ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان ہم اس وقت زوال کا شکار قوم ہیں، ٹرمپ شائع 16 نومبر 2022 05:54pm
بالی میں چینی اور امریکی صدور کی اہم ملاقات، عالمی امن کیلئے ملکر کام کرنیکا عزم دونوں صدور کا خوشگوار موڈ میں ایک دوسرے کیساتھ مصافحہ شائع 14 نومبر 2022 06:05pm
ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے پر امریکی صدر کا پہلا ردعمل دنیا کے امیر ترین شخص نے ایک ایسی کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ بولتی اور پھیلاتی ہے، جو بائیڈن شائع 05 نومبر 2022 06:50pm
امریکی صدر کو اپنے ہی ملک میں جمہوریت خطرے میں نظر آنے لگی سیاسی تشدد پر خاموشی بہت بڑھ گئی ہے، جو بائیڈن شائع 03 نومبر 2022 11:02am
امریکی صدر کی نوجوان لڑکی کو نصیحت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بائیڈن کیلیفورنیا میں کالج کی تقریب میں شریک ہوئے شائع 17 اکتوبر 2022 07:32pm
امریکی سفیر دفتر خارجہ میں پیش، پاکستان نے بائیڈن کے بیان پر احتجاجی مراسلہ تھمادیا پاکستان نے امریکی صدر کے بیان پر وضاحت طلب کرلی گئی اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 07:29pm
’امریکا کااصل نشانہ ہمارا نیوکلیئر پروگرام ہے‘ ہم روایتی اسلحے میں بھارت کا مقابلہ نہیں کر سکتے، سابق وزیر داخلہ شائع 15 اکتوبر 2022 04:09pm
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق جوبائیڈن کے بیان پر تشویش ہوئی، بلاول بھٹو زرداری فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈیمارش دیں گے، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 07:14pm
ہمارا ایٹمی پروگرام کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں، نواز شریف پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، سابق وزیر اعظم شائع 15 اکتوبر 2022 03:10pm
عمران خان کے جو بائیڈن سے 2 سوال بائیڈن کا بیان موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی کی مکمل ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، سابق وزیر اعظم شائع 15 اکتوبر 2022 02:52pm
’بائیڈن صاحب،کچھ شرم کیجئے‘ دنیا کے لئے اصل خطرہ جوہری امریکا ہے، شیریں مزاری شائع 15 اکتوبر 2022 02:06pm
’پاکستان کا جوہری کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بالکل محفوظ ہے‘ ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کا بیان بالکل بے بنیاد ہے، خرم دستگیر شائع 15 اکتوبر 2022 01:39pm
پاکستان کا ایٹمی پروگرام غیر منظم ہے، امریکی صدر پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک ہے، جو بائیڈن اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:37pm
بائیڈن کی سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی وقت آ گیا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات پر نظرثانی کی جائے، جو بائیڈن شائع 12 اکتوبر 2022 01:33pm
امریکا نے ڈرون حملوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی صدر جو بائیڈن نے جنگ زدہ علاقوں سے باہر حملوں کو صدارتی منظوری سے مشروط کردیا شائع 08 اکتوبر 2022 06:36pm
پوٹن کو اپنے کیے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، بائیڈن کی دھمکی دنیا روس کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گی، امریکی صدر شائع 01 اکتوبر 2022 09:43pm
امریکی صدر کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات،سیلاب میں جانی نقصان پراظہارِافسوس متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار شائع 23 ستمبر 2022 05:02pm
سیلابی صورتحال، امریکی صدر کا پاکستان کی مدد پر زور قدرتی آفت کے شکار ملک کو مدد کی ضرورت ہے، جو بائیڈن شائع 22 ستمبر 2022 12:22am
امریکی صدر جو بائیڈن چند روز میں دوسری مرتبہ کرونا کا شکار جو بائیڈن نے 4 روز کے لئے قرنطینہ اختیار کرلی ہے شائع 31 جولائ 2022 01:29pm
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا سے صحتیاب بدھ کو تقریب کے دوران وہ ہشاش بشاش نظر آئے شائع 28 جولائ 2022 03:12pm
79 سالہ امریکی صدر پہلی بار کورونا میں مبتلا بائیڈن کو زکام، خشک کھانسی اور تھکاوٹ کی شکایت ہے، وائٹ ہاؤس شائع 21 جولائ 2022 08:20pm
امریکی صدر سعودی عرب پہنچ گئے، شاہ سلمان اور ولی عہد سے ملاقات جو بائیڈن کا استقبال قصر السلام میں شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا شائع 15 جولائ 2022 11:55pm
امریکی سینیٹ میں گن سیفٹی کا بل منظور 15 ری پبلکن اراکین نے بھی حمایت میں ووٹ دیا اپ ڈیٹ 24 جون 2022 10:07am
امریکی صدر جو بائیڈن سائیکل سے گر پڑے صدر کو کسی طبی امداد کی ضرورت نہیں، وائٹ ہاؤس اہلکار شائع 18 جون 2022 11:59pm
امریکی صدرکورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کے دلدادہ، وائٹ ہاؤس بُلا لیا پاپ بینڈ ایشین مخالف نفرت انگیزی پربات کرے گا شائع 27 مئ 2022 09:55am
سفید فام بالا دستی زہر ہے، امریکی صدر بائیڈن قابل نفرت اقلیت کے ہاتھوں قوم کو تباہ نہیں ہونے دیا جائے گا شائع 18 مئ 2022 03:39pm
امریکا اور برطانیہ کی روس سے تیل کی درآمدات پر پابندی فیصلہ اتحادیوں کے ساتھ قریبی مشاورت سے کیا گیا شائع 09 مارچ 2022 05:47am