ڈالر کو پھر پر لگے گئے، قدر 284 روپے تک جاپہنچی انٹر بینک میں ڈالر 3.18 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 05:04pm
روپیہ پھر سے گرنے لگا؛ ڈالر کی قیمت میں اضافہ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 12 پیسے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 05:10pm
ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 87 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 278 روپے کا ہوگیا شائع 07 مارچ 2023 05:01pm
آئی ایم ایف سے معاہدہ کب ہوگا؟ اسحاق ڈار کا نیا بیان پاکستان مخالف عناصر افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو سکتا ہے، وزیر خزانہ شائع 02 مارچ 2023 04:24pm
روپے کی تاریخی بےقدری؛ ڈالر 291 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر 18.98 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 17 روپے مہنگا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 04:37pm
آئی ایم ایف کی نئی شرطیں؛ ڈالر پھر سے 270 روپے پر جاپہنچا انٹر بینک میں ڈالر 266.11 جب کہ اوپن مارکیٹ میں 270 روپے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 07:42pm
آئی ایم ایف سے معاملات طے نہ ہونے پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز پھر اونچی ہوگئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 271 روپے 50 پیسے جب کہ انٹر بینک میں 269 روپے 28 پیسے ہوگئی شائع 10 فروری 2023 04:57pm
ایک دن میں روپے کی قدر میں بڑا اضافہ انٹر بینک میں ڈالر 270 روپے 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 271 روپے 50 پیسے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 05:51pm
کرنسی مارکیٹ میں روپیہ تگڑا، ڈالر کی قدر میں 4 روپے کی کمی انٹر بینک میں دالر 273.33 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 276 روپے کا ہوگیا شائع 08 فروری 2023 05:07pm
انٹر بینک میں ڈالر پھر سے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 276.50 روپے اور اوپن مارکیٹ 280 روپے کا ہوگیا شائع 07 فروری 2023 05:28pm
انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مزید مہنگا آئی ایم ایف سے متوقع ڈیل سے ڈالر کی رسد بڑھے گی، کرنسی ڈیلرز اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 04:32pm
روپے کی قدرمیں مزید کمی؛ انٹر بینک میں ڈالر 276.58 روپے کی تاریخی سطح پر جا پہنچا اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر تقریباً برابر ہوگئی اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 04:03pm
ڈالر نے تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچنے کا نیا ریکارڈ بنادیا موجودہ دور حکومت میں اب تک ڈالر 90 روپے مہنگا ہوچکا شائع 02 فروری 2023 12:02pm
ایک دن کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ انٹر بینک میں ڈالر 268.83 جب کہ اوپن مارکیٹ میں 273 روپے کا ہوگیا شائع 01 فروری 2023 05:39pm
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں بڑھ کر 275 روپے کا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 266 اور اوپن مارکیٹ میں 275 رپے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 03:30pm
ڈالر کی اونچی اڑان؛ 275 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا انٹر بینک میں ڈالر 269 روپے 63 کی سطح پر آگیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 05:54pm
روپے کی تاریخی بےقدری کا سلسلہ جاری، ڈالر 271 روپے کا ہوگیا ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 32.93 روپے جب کہ اوپن بینک میں 35 روپے سے زائد مہنگا ہوا ہے شائع 28 جنوری 2023 05:01pm
ایک ہفتے بعد ڈالر کی تیزی کا زور ٹوٹ گیا انٹر بینک میں ڈالر 24 پیسے سستا ہوگیا شائع 22 نومبر 2022 06:30pm
حکومت کا ڈالر کی اڑان روکنے کے لئے اہم فیصلہ اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی سالانہ حد ایک لاکھ ڈالر سےکم کرکے 50 ہزار ڈالر کردی گئی شائع 08 نومبر 2022 12:35pm
روپے کی تیزی 2 روز کی؛ ڈالر پھر سے تگڑا ہونے لگا انٹر بینک میں ڈالر 78 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپیہ مہنگا شائع 02 نومبر 2022 04:58pm
روپیہ ہوا تگڑا؛ ایک دن میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی اسحاق ڈارکی کراچی میں ملاقاتیں کام کرگئیں اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 04:23pm
ڈالر کی قدر میں کمی، روپیہ ہوگیا اور بھی تگڑا انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے 73 پیسے کا ہوگیا شائع 25 اکتوبر 2022 05:09pm
ڈالر کی بڑھتی قدر کو بریک لگ گئے اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 05:31pm
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک کے درمیان فرق میں 3 روپے کی کمی اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 05:15pm
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، ڈالر پھر 220 روپے سے تجاوز کرگیا اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 05:14pm
زرمبادلہ کےذخائر میں 30 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 13 ارب 24 کروڑ 68 لاکھ ڈالر ہوگیا، اسٹیٹ بینک شائع 13 اکتوبر 2022 08:24pm
امریکا جاتے ہی ڈار کا جادو بے اثر ہونے لگا؛ 19 روز بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ امریکی ڈالر ایک بار پھر 220 روپے کا ہوگیا شائع 12 اکتوبر 2022 04:47pm
ڈار کا اثر کم ہونے لگا، ڈالر سستا ہونے کی رفتار سست پڑگئی انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا، اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 04:41pm