ایک دن کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ انٹر بینک میں ڈالر 268.83 جب کہ اوپن مارکیٹ میں 273 روپے کا ہوگیا شائع 01 فروری 2023 05:39pm
انڈس موٹرز کا تین شفٹیں ختم کرنے کا اعلان ڈالرکی عدم دستیابی اورخام مال درآمد نہ ہونا پلانٹ بند کرنیکی وجہ قرار شائع 31 جنوری 2023 03:47pm
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں بڑھ کر 275 روپے کا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 266 اور اوپن مارکیٹ میں 275 رپے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 03:30pm
کراچی: حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث 4 افراد گرفتار ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی تین تلوار اور صدر میں کارروائیاں شائع 30 جنوری 2023 10:54pm
ایک دن میں پاکستان کے قرضوں میں 2500 ارب روپے کا اضافہ ڈالر ایک روپے مہنگا ہونے سے بیرونی قرضوں کی مالیت130ارب روپے بڑھ جاتی ہے شائع 26 جنوری 2023 03:20pm
روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر 262 روپے 60 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا انٹربینک میں بھی ڈالر کی قدر 24 روپے 54 پیسے اضافے کے بعد 255 روپے 43 پیسے ہوگئی اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 05:04pm
بنکاک جانے والے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور سونا برآمد مسافر نے نقدی اور سونا اپنے بیگ میں مہارت سے چھپا رکھا تھا، اے ایس ایف شائع 25 جنوری 2023 11:55am
اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر یکدم 12 روپے مہنگا ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 252.50 روپے پر جا پہنچا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 03:41pm
نیا پاکستان سرٹیفکیٹ اسکیم کے شرح منافع میں 1.5 فیصد تک اضافہ اضافے کا فائدہ صرف ڈالر میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کو ملے گا شائع 20 جنوری 2023 10:15pm
اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کی وجہ کیا ہے؟ انڈیکس ڈھائی سال کی کم ترین سطح پر آگیا شائع 17 جنوری 2023 07:58pm
سال 2022ء: کس کرنسی کی قدر میں ڈالر سے بھی زیادہ اضافہ ہوا؟ عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کو دباؤ کا سامنا کرنا پڑا شائع 30 دسمبر 2022 08:59pm
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 11 ارب 49 کروڑ ڈالر سے زائد رہے، رپورٹ شائع 30 دسمبر 2022 04:06pm
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر کمرشل بینکوں سے بھی کم رہ گئے کئی سالوں میں پہلی بار کمرشل بینکوں کے ذخائر مرکزی بینک سے زیادہ ہوگئے شائع 29 دسمبر 2022 10:29pm
ڈالرزکی عدم دستیابی، بینکوں سے ایل سیز نا کھلنے کا مسئلہ سنگین ضروری اشیا کی درآمدات کے لئے ڈالرز کا حصول مشکل ہوگیا شائع 08 دسمبر 2022 06:41pm
پاکستان کی سعودی عرب سے مزید 4.2 ارب ڈالر حاصل کرنے کی کوششیں تیز وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب سے مزید مالی تعاون مانگ لیا شائع 08 دسمبر 2022 03:39pm
اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے ڈالر کا ریٹ فکس نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر خزانہ شائع 30 نومبر 2022 06:24pm
سینیٹ کمیٹی کا بیرون ملک ڈالر لے جانے کی مقررہ حد پر تحفظات کا اظہار ڈالرز کی حد میں کمی کا اقدام عارضی ہے،عائشہ غوث شائع 23 نومبر 2022 03:54pm
ڈالرکےزوال کو بریک لگ گیا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر212 روپے 50 پیسے پر آگیا اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 04:16pm
پاکستان اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اگست میں اسٹاک اور کرنسی مارکیٹ کی کارکردگی پہلے نمبر پر آگئی شائع 15 اگست 2022 10:13pm
وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ڈالرکی قیمت میں اضافےکی وجوہات پرغورہوگا شائع 21 جولائ 2022 09:15am
ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر 216 روپے ہوگئی اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 05:08pm
بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ قائم مالی سال 22-2021 کے دوران ترسیلات زر 31 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئیں شائع 18 جولائ 2022 10:20am
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ میں پہلی بار 209 روپے کا ہوگیا تین ماہ کے دوران ڈالر تقریباً 27 روپے مہنگا ہوچکا اپ ڈیٹ 17 جون 2022 05:51pm
زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی ہوگئی ذخائر ایک ہفتے کے دوران 49 کروڑ 70 لاکھ ڈالر گرگئے اپ ڈیٹ 09 جون 2022 10:37pm
ہفتہ وار جائزہ؛ کاروباری سرگرمیاں غیر معمولی اتار چڑھاوٗ کا شکار سیاسی ومعاشی معاملات کے اثرات تمام ملکی مارکیٹوں میں نمایاں طور پر دیکھے گئے شائع 28 مئ 2022 06:13pm
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید 51 پیسے اضافہ انٹر بینک میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا شائع 25 مئ 2022 04:44pm
سونے کی قیمت میں ایک دن میں ہوش اڑانے دینے والا اضافہ فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 350 روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر جاپہنچی شائع 23 مئ 2022 05:23pm
انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالرکی اُڑان جاری معاشی صورت حال ہر نئے روز گراوٹ کا شکار ہے جس کا اثر روپے کی قدر پر بھی پڑ رہا ہے اپ ڈیٹ 18 مئ 2022 04:17pm
ڈالرکی اونچی اڑان کو روکنے کے لیئے وزیر اعظم متحرک فوریکس ڈیلرز سے رابطہ،منگل کو بھی اجلاس طلب شائع 16 مئ 2022 08:32pm
ویڈیو: ڈالر 200روپے کی سطح پر نہیں جائیگا، ماہرین چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان کی خصوصی گفتگو شائع 14 مئ 2022 10:54pm