پاکستان میں ڈالر بحران کی بڑی وجہ افغانستان ہے، کرنسی ڈیلرز پاکستان سے ہر ماہ 2 ارب ڈالر افغانستان جارہے ہیں، پریس کانفرنس میں دعویٰ شائع 26 دسمبر 2022 06:32pm
ملک میں ڈالر کی کمی کے پیش نظر ایف بی آر کے نئے احکامات جاری بیرون ملک جانےکیلئے5ہزارڈالرلےجانےکی اجازت ہوگی،نوٹیفیکیشن شائع 13 دسمبر 2022 10:40pm
چمن بارڈر سے ڈالر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام پاکستان کسٹم نے ایک لاکھ ڈالر برآمد کرلئے شائع 13 دسمبر 2022 08:44pm
حکومت کا ڈالر کی اڑان روکنے کے لئے اہم فیصلہ اوپن مارکیٹ سے ڈالرز خریدنے کی سالانہ حد ایک لاکھ ڈالر سےکم کرکے 50 ہزار ڈالر کردی گئی شائع 08 نومبر 2022 12:35pm
چینی کرنسی میں براہ راست تجارت، اسٹیٹ بینک اور پیپلز بینک آف چائنا میں معاہدہ چائنیز کرنسی آر بی ایم میں کلیئرنگ کے انتظامات کئے جائیں گے، اسٹیٹ بینک شائع 02 نومبر 2022 08:53pm
اے ڈی بی سے ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کے باوجود ڈالر مہنگا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 225 روپے50 پیسے اور انٹربینک میں221 روپے کا ہوگیا شائع 27 اکتوبر 2022 12:43pm
ڈالر کی قدر میں کمی، روپیہ ہوگیا اور بھی تگڑا انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے 73 پیسے کا ہوگیا شائع 25 اکتوبر 2022 05:09pm
’‘ ڈالر کی قیمت میں لائی گئی کمی مصنوعی ہوگی’’ ’’اسحاق ڈار ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ روک سکتے ہیں‘‘ شائع 23 اکتوبر 2022 12:50pm
ڈالر کی بڑھتی قدر کو بریک لگ گئے اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2022 05:31pm
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 ماہ بعد پہلی بار اضافہ ڈالر ڈپازٹس 40 لاکھ ڈالر اضافے سے 13 ارب سے 25 کروڑ تجاوز کرگئے شائع 20 اکتوبر 2022 09:50pm
ماہانہ کرنٹ اکاونٹ خسارے میں غیر متوقع بڑی کمی گزشتہ 16 ماہ کے دوران سب سے کم تجارتی خسارہ ریکارڈ شائع 20 اکتوبر 2022 04:16pm
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک کے درمیان فرق میں 3 روپے کی کمی اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 05:15pm
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، ڈالر پھر 220 روپے سے تجاوز کرگیا اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2022 05:14pm
وزیرخزانہ اسحاق ڈار بیرون ملک، ڈالر مافیا پھر سرگرم اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں غیرمعمولی فرق اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 04:37pm
زرمبادلہ کےذخائر میں 30 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 13 ارب 24 کروڑ 68 لاکھ ڈالر ہوگیا، اسٹیٹ بینک شائع 13 اکتوبر 2022 08:24pm
امریکا جاتے ہی ڈار کا جادو بے اثر ہونے لگا؛ 19 روز بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ امریکی ڈالر ایک بار پھر 220 روپے کا ہوگیا شائع 12 اکتوبر 2022 04:47pm
سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں نمایاں کمی ریکارڈ ستمبر 2022 کے دوران ترسیلاتِ زر میں ماہانہ بنیاد پر 10.5 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 12.3 فیصد کمی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 07:32pm
ڈار کا اثر کم ہونے لگا، ڈالر سستا ہونے کی رفتار سست پڑگئی انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا، اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 04:41pm
روپیہ تگڑا، ڈالر ہوا مزید سستا انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 218 روپے سے بھی کم ہوگئی اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 04:38pm
روپیہ مستحکم،ڈالر کے قدم ڈگمگانے لگے پاکستان پربیرونی قرضوں کےبوجھ میں2500ارب روپےکی کمی اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 04:54pm
کرنسی مارکیٹ میں روپےکی قدر مزید بڑھ گئی ڈالر1روپے94 پیسے سستا ہو کر222 روپے پرآگیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 04:34pm
ڈالر ہوا مزید سستا، روپیہ بحالی کی جانب گامزن رواں ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں ساڑھے 4 روپے کم ہوئی ہے شائع 05 اکتوبر 2022 04:14pm
ڈار کا ڈالر کو 200 روپے سے نیچے لانے کا بیان، روپے کی قدر بڑھنے کا سلسلہ مزید تیز ڈالر کی قدر ایک روپے 65 پیسے کی کمی کے بعد 225 روپے 64 پیسے ہوگئی اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2022 05:29pm
روپےکےمقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر مسلسل چھٹے روز سستا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 04:40pm
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی اوپن مارکیٹ میں ڈالر230 روپےپر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 04:42pm
روپے کی قدر میں اضافہ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر228 روپےکا ہوگیا انٹربینک میں امریکی ڈالر231 روپے 50 پیسے پر آگیا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 03:02pm
24 گھنٹوں میں پاکستان کے قرضوں میں 1350ارب کی کمی آئی، اسحاق ڈار ہمارے لئے مہنگائی اور یوٹیلیٹی قیمتیں چیلنج ہیں، رہنما (ن) لیگ شائع 27 ستمبر 2022 05:24pm
ڈالر زوال پذیر؛ روپے کی قدر مزید 3 روپے بڑھ گئی انٹربینک میں 2 روز میں امریکی ڈالرکی قدر میں5.65 روپے کی نمایاں کمی اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 04:36pm
ڈار کی آمد؛ ڈالر کی قدر میں بڑی کمی اوپن مارکیٹ میں ڈالر چند گھنٹوں کے دوران ساڑھے 6 روپے سستا اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 05:54pm