ملتان؛نشتراسپتال میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگیا عمار یاسر کی نماز جنازہ باقر آباد مسجد میں ادا کردی گئی شائع 07 مئ 2023 03:10pm
پاکستان میں پہلا خون کے خودکار تجزیے کا نظام نصب نئے نظام سے ڈینگی کی تشخیص میں فوری مدد ملے گی شائع 02 مارچ 2023 09:10pm
لاہور میں بڑے پیمانے پر جعلی ڈینگی ورکرز کی بھرتیوں اور مالی بے ضابطگیاں بھرتی کئے گئے کئی ڈینگی ورکرز حکومتی مہم سے ہی لاعلم، سینکڑوں کو درج معاوضے سے کم ادائیگیاں شائع 26 دسمبر 2022 03:34pm
ڈینگی مکاؤ پروگرام میں گھوسٹ ورکرز کی بھرتیوں اور خلاف قانون ادائیگیوں کا انکشاف علامہ اقبال زون میں 30سال میں 29 کروڑ کی خلاف ضابطہ ادائیگیاں کیش میں کی گئیں شائع 23 دسمبر 2022 07:15pm
ڈینگی نے 2022ء میں 142 افراد کی جان لے لی رواں سیزن کے دوران 77 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے شائع 17 دسمبر 2022 10:42pm
خیبرپختونخوا میں ڈینگی وبا کی صورت اختیارکرگیا، ہزاروں افراد متاثر صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کرگئی شائع 06 نومبر 2022 06:47pm
خیبرپختونخوا:ڈینگی وباء کی صورت اختیار کرگیا،مزید 275 کیسز رپورٹ صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار 277 تک پہنچ گئی ہے، محکمہ صحت شائع 23 اکتوبر 2022 06:32pm
سندھ میں ڈینگی کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے رواں سال کے دوران صوبے میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی شائع 06 اکتوبر 2022 10:12pm
پنجاب حکومت کی ڈینگی کیسز چھپانے کی بھونڈی سازش بے نقاب پنجاب حکومت کی ہدایت ہے ڈینگی بخار کے بجائے کوئی اور بیماری لکھی جائے، مالک نجی اسپتال اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 05:55pm
خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید سیکڑوں کیسز رپورٹ صوبے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہزار961 ہوگئی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 08:30pm
ڈینگی اور ملیریا بے قابو، اموات بڑھنے لگیں مزید 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، ڈائیریا سے بھی خاتون جاں بحق شائع 28 ستمبر 2022 10:51pm
بلوچستان میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کرگیا، مزید 195 کیسز رپورٹ ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی،حکام شائع 26 ستمبر 2022 06:38pm
کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے مزید 257 افراد متاثر، مجموعی اموات 32 ہوگئیں شائع 24 ستمبر 2022 10:58pm
پی ایم ڈی نے ڈینگی الرٹ جاری کردیا، انتظامیہ کو انتظامات کی ہدایت موجودہ موسم ڈینگی کے پھیلاؤ کیلئے سازگار ہے، پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ شائع 23 ستمبر 2022 09:46pm
ڈینگی سےاموات کا ڈیٹا درست نہ ہونے کا خدشہ ہے،ڈاکٹرعذرا کراچی میں روزانہ 150 سے 200 افراد ڈینگی سے متاثر ہورہے ہیں شائع 22 ستمبر 2022 04:26pm
پنجاب میں ڈینگی ٹیسٹ کے ریٹس طے عمل درآمد نہ کرنےوالوں کے خلاف کارروائی ہوگی اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:20pm
کراچی میں ڈینگی بے قابو؛ اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی 2 سے 5 سال کی عمر کے بچے بھی ڈینگی وائرس کا شکار ہونے لگے شائع 13 ستمبر 2022 09:16pm
ملک بھر میں ڈینگی بے قابو؛ مزید300 سےزائد افراد شکار،1 جاں بحق گزشتہ روز پنجاب کے 1516 مقامات پر ڈینگی لاروا پایا گیا شائع 13 ستمبر 2022 01:59pm
کراچی میں ڈینگی بے قابو؛ ایک ہفتے میں 5 افراد جاں بحق رواں برس ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2022 08:21pm
کراچی میں ڈینگی وائرس سے دوسری ہلاکت رپورٹ محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کردی، مزید 113 کیسز رپورٹ شائع 10 ستمبر 2022 10:03pm
پنجاب میں ڈینگی وائرس کیخلاف نیا ہتھیار تیار مچھلیوں کے ذریعے ڈینگی کا خاتمہ کیا جائے گا شائع 08 ستمبر 2022 08:14pm
ڈینگی بخار سے کراچی کا نوجوان انتقال کرگیا، سندھ میں پہلی ہلاکت رپورٹ شہر میں رواں ماہ 434 کیسز رپورٹ ہوچکے اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 10:10pm
ڈینگی کے خلاف پپیتےکے پتوں کا جوس مریض کے لیے کتنا مفید ؟ پپیتے کے پتوں کا جوس زیادہ پینا مریض کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے، ماہرین اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 01:08pm
راولپنڈی میں رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکت، محکمہ صحت کی تصدیق ڈینگی کے مزید 14 مریض اسپتالوں میں داخل، تعداد 139 ہوگئی شائع 20 اگست 2022 11:39pm
پنجاب میں ایک روز کےدوران ڈینگی کے10 مریض رپورٹ لاہور کے اسپتالوں میں ڈینگی کے 25 مریض داخل شائع 12 اگست 2022 12:06pm
پنجاب کے اسکولوں میں ہفتہ برائے انسداد ڈینگی منانے کا فیصلہ ڈینگی ویک 22 سے 27 اگست تک منایا جائے گا شائع 11 اگست 2022 08:20pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی مریضوں میں اضافہ دو ماہ میں 600 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں شائع 02 اگست 2022 11:30pm
پنجاب میں انسداد ڈینگی کیلئے تربیت یافتہ اسٹاف بھرتی کرنے کا حکم صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے موثر مہم چلانے کی ہدایت شائع 01 اگست 2022 04:46pm