اسٹور میں مختلف اشیا کی خریداری کریں ، پیسوں کے بجائے پیاز ادا کریں فلپائن کے ایک اسٹور میں فوڈ بینک پروگرام کو سپورٹ کے لئے مہنگی پیاز کو کرنسی بنا دیا شائع 09 فروری 2023 07:56pm