نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

بجلی جنوری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی

نیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی نے جنوری کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمںٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 17 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی۔

ونڈ پاور پلانٹس سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سی سی پی اے کی درخواست پر سماعت کی۔

نیپرا نے موقف سننے کے بعد بجلی 48 روپے کی یونٹ مہنگی کرنے کی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

حکومت عوام کی کمر توڑنے کیلیے تیار

بجلی مہنگی کرنے سے صارفین پر9 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Electricity Bills

Electricity Price

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div