آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

شدت سے متعلق تفصیلات سامنے نہ آسکیں

آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں آج بروز جمعہ 25 نومبر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے کے بعد لوگ گھروں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال زلزلہ سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، مزید تفصیلات شامل کی جائیں گی۔

AZAD KASHMIR

EARTH QUAKE

Tabool ads will show in this div