وفاقی حکومت نے 14مئی کو الیکشن کے فیصلے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کردی

اکثریتی فیصلےمیں انتخابات کاحکم ہی نہیں تو نظرثانی کس بات کی؟کابینہ ارکان

وفاقی حکومت نے 14مئی کو الیکشن کے فیصلے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کر دی۔

ذرائع کےمطابق نظرثانی درخواست کی تجویزگزشتہ روزاٹارنی جنرل نے کابینہ اجلاس میں دی،نظرثانی درخواست دائر کرنے کا مطلب فیصلہ تسلیم کرنا ہوگا،کابینہ کی رائے۔

حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کےدرمیان رابطوں میں بڑابریک تھرو

کابینہ نے کہا کہ نظرثانی درخواست دائرکردی تویہ فیصلہ 3-4 کا ہونے کےمؤقف کی نفی ہوگی،کابینہ ارکان نے کہا کہ اکثریتی فیصلےمیں انتخابات کاحکم ہی نہیں تو نظرثانی کس بات کی؟

Punjab Elections

fedral govt

pm shehbaz sharif

GENERAL ELECTIONS 2023

Punjab, KP election case

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div