یو اے ای نے افتخار احمد اور شاداب خان کو گولڈن ویزہ دے دیا
گولڈن ویزہ ملنے پر بے حد خوش ہوں، یواے ای کو دوسرا گھر سمجھتا ہوں، افتخار احمد
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا۔
یو اے ای نے افتخار احمد اور شاداب خان کو گولڈن ویزہ دے دیا، افتخار احمد نے ویزہ ملنے کہ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افتخار احمد نے لکھا کہ گولڈن ویزہ ملنے پر بے حد خوش ہوں، یواے ای کو دوسرا گھر سمجھتا ہوں، گولڈن ویزہ دینے پر اماراتی حکومت کا مشکور ہوں۔
تبولا
Tabool ads will show in this div